English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 Next | ||
3351. | Alimentary. | غَذا بَخش ۔ پَروَرِش کی صَلاحيت ليے ہُوئے ۔ خواراک کو مُکَمَّل ہَضَم کَرنے والے اعضا ۔ لیوَر ، بائل ڈَکٹ ، اِنٹیسٹائن ، اینس ، ریکٹَم ، جیوجینم ، ڈیوڈینم ، ایسوفیگَس ، اورَل کیویٹی وغیرہ |
3352. | Alimentation | n. انگ لگنا خوراک دینے کا عمَل Noun تَغذِيَہ ۔ غِذا دينے کا عمَل ۔ گُزارا ۔ |
3353. | Alimented | n. آدھار ۔ اہار ۔ کھانا ۔ بھوجن ۔ ان ۔ کھاجا ۔ غذا ۔ قُوت Adverb غَذائيَت بَخش ۔ خوراک ۔ غَذا ۔ پَروَرِش کَرنا ۔ |
3354. | Alimenting | n. آدھار ۔ اہار ۔ کھانا ۔ بھوجن ۔ ان ۔ کھاجا ۔ غذا ۔ قُوت Adverb غَذائيَت بَخش ۔ خوراک ۔ غَذا ۔ پَروَرِش کَرنا ۔ |
3355. | Alimentry | Verb خوراک سے مُتَعلِق |
3356. | Aliments | n. آدھار ۔ اہار ۔ کھانا ۔ بھوجن ۔ ان ۔ کھاجا ۔ غذا ۔ قُوت Adverb غَذائيَت بَخش ۔ خوراک ۔ غَذا ۔ پَروَرِش کَرنا ۔ |
3357. | Alimonies | n. روٹی کپڑا ۔ کھانا پینا ۔ نان و نفقہ Noun بیوی کا گزارا ۔ وظیفہ ۔ نان نقطہ ۔ روٹی کپڑا ۔ Noun روٹی کَپڑا ۔ نان نُفقَہ ۔ خَرچ پاندان ۔ گُزارا خَرچ ۔ |
3358. | Alimony | n. روٹی کپڑا ۔ کھانا پینا ۔ نان و نفقہ Noun بیوی کا گزارا ۔ وظیفہ ۔ نان نقطہ ۔ روٹی کپڑا ۔ Noun روٹی کَپڑا ۔ نان نُفقَہ ۔ خَرچ پاندان ۔ گُزارا خَرچ ۔ |
3359. | Alioth | n. برکھ ۔ بیل ۔ ثور |
3360. | Aliphatic | Adjective چَربی کا يا اُس سے مُتعلِق ۔ چَربيلا ۔ (کيمِيا) کھُلا زَنجيری ۔ |
3361. | Aliphatic compounds | Noun غیر حلقی مُرکبات ۔ کاربن کے ایسے مُرکب جو ایٹموں کی زنجیر سے مِل کر بنتے ہیں ۔ |
3362. | Aliquant | Adjective مُتبائن ۔ غَير صَحيح مَقسُوم عَليہ ۔ |
3363. | Aliquot | adj. بانٹنے والا ۔ مقسوم علیہ ۔ عاد Adjective عاد صَحيح مَقسُوم عليہ ۔ عدَد مُتداخِل ۔ |
3364. | Aliquot part | Noun عاد ۔ کِسی عدد کا ایسا مقسوم علیہ جِس سے کُچھ باقی بچے بغیر تقسیم ہو جاۓ ۔ |
3365. | Alit | v.n. اترنا ۔ آ بیٹھنا ۔ نیچے آنا ۔ گرانا ۔ پڑنا ۔ آ پڑنا Verb, Interjection نيچے اُتَرنا يا آنا ۔ |
3366. | Aliturgical, aliturgic | Adjective (کَليسا) غَير عِبادَتی ۔ |
3367. | Aliud | اور ۔ کوئی اور ۔ دوسرا ۔ |
3368. | Aliud examen | دوبارہ تفتیش ۔ دوبارہ سماعت ۔ ازسر نو کاروائی ۔ |
3369. | Aliuminium hydroxide | ایک سفید سَفُوف جو آگ بُجھانے کے کام آتا ہے ۔ ناسُور کے عِلاج میں اِستَعمال کیا جاتا ہے |
3370. | Aliunde | Adverb کِسی اور ذَريعے سے ۔ |
3371. | Alive | adj. 1. جیتا ۔ جیتا جاگتا ۔ زندہ 2. چلتا ۔ چیتن ۔ چالاک ۔ جاری ۔ متحرک ۔ قائم ۔ ذی حس 3. جاگتا ۔ زندہ ۔ خوش بشاش ۔ خوش مزاج Adjective جیتا جاگتا ۔ زندہ ۔ بقید حیات ۔ Adjective زِندَہ ۔ جيتا جاگتا ۔ بَقيدِ حَيات ۔ عمَل پيرا ۔ آگاہ ۔ |
3372. | Alive, keep a claim | دعویٰ برقرار رکھنا ۔ |
3373. | Alive, to keep a decree | ڈگری کو برقرار رکھنا ۔ ڈگری کو قائم رکھنا ۔ |
3374. | Alizarin | Noun محیٹھی رنگ جو ایک زمانے میں میڈر سے تیار ہوتا تھا ۔ Noun مَجيٹھی رَنگ ۔ ايک رَنگ چَڑھانے والا مَواد ۔ سُرخ خِضاب ۔ |
3375. | Alkahest, alcahest | Noun مُحَلّلِ تام ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 130 131 132 133 134 135 136 137 138 139 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.