English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    130    131    132    133    134    135    136    137    138    139    Next
3351.EudemonistNoun
نظریہ مسرّت کو ماننے والا ۔
3352.EudiometerNoun, Adjective
گیس پیما ۔ ایک آلہ جو اِس حالت میں گیسوں کے حُجم میں تبدیلی کی پیمائش کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
3353.EudiometricAdjective
گیس پیمائی کا ۔
3354.EudiometryNoun
گیس پیمائی ۔ گیس پیما کے ذریعے گیسوں کی تحلیل و پیمائش ۔
3355.EugenicAdjective
نسل اصلاحی ۔ متعلّق بہ اصلاح نسل ۔ عُمدہ نَسَل انِسانی کے متعلق ۔
3356.EugenicistNoun
ماہر اصلاح نسل ۔ اصلاح نسل کا حامی ۔
3357.EugenicsNoun
عِلم اصلاح نوع انسانی ۔ بنی نوع اِنسان کی اصلاح شُدہ نژد برتری کا عِلم ۔ عُمدہ نسل ۔
3358.EugenolNoun
ایک بے رنگ خوشبودار ، روغَنی مُرَکّب جو لونگ کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔
3359.EuglenaNoun
واحد سوطے اور سُرخ چشمی نُقطے والے خوردبینی نُخزحَوِینی ۔ ایک اِبتدائی حوین ۔
3360.Euglenoid movementNoun
رینگنے جیسی حَرکَت ۔ مُختَلِف قِسم کے نُخز حَوینی کی رینگ کر جملے کی حرکت جو جسم کے ایک حصّے کو سکیٹر اور دوسرے کو پھیلا کر حاصل کی جاتی ہے ۔
3361.EuhemerismNoun
تاریخی اسطیریت تعبیر و تفیر کی نظم جس کے مُطابِق اساطیر حقیقی تاریخی روایات پر مبنی ہیں ۔
3362.EuhemeristNoun
تاریخی اساطیریت کا جاننے والا ۔
3363.EuhemeristicAdjective
تاریخی اساطیریت سے مُتعلِّق ۔
3364.EuhemerizeVerb
تاریخی اساطیریت پر عمل کرنا ۔
3365.EulachonNoun
قندیلہ مچھلیوں کی ایک قسم جو شُمالی بِحراالکاہل کے ساحلی پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔
3366.EulamellibranchNoun
ایک قسم کا صدفہ جو یولا میلی برانکیا سلسلے سے تَعلّق رکھتا ہے ۔
3367.Eulogistn.
قصیدہ گو۔ ثنا خواں۔ تعریف کرنے والا۔ بھاٹ۔ مداح
Noun
قصیدہ گو ۔
3368.EulogisticAdjective
تحسین و توصیف سے مُتعلّق ۔
3369.EulogisticallyAdverb
تحسینی انداز میں ۔ تعریفی طور پر ۔
3370.Eulogistsn.
قصیدہ گو۔ ثنا خواں۔ تعریف کرنے والا۔ بھاٹ۔ مداح
Noun
قصیدہ گو ۔
3371.EulogiumNoun
قصیدہ ۔ مدح ۔
n.
تعریف۔ ثنا۔ مدح۔ صفت۔ استتی
Noun
قصیدہ ۔ تِحسین ۔ تعریف ۔ توصیف ۔ ستائش ۔ مَدّح ۔
3372.EulogizationNoun
قَصیدہ خَوانی ۔ مَدَح سرائی ۔ تعریف گری ۔ مدّاحی ۔
3373.Eulogizev. a.
تعریف، ثنا یا استتی کرنا
Verb
ستائش کرنا ۔ قَصیدہ خَوانی کرنا ۔ مَدَح سوائی کرنا ۔ تعریف کرنا ۔
3374.Eulogizedv. a.
تعریف، ثنا یا استتی کرنا
Verb
ستائش کرنا ۔ قَصیدہ خَوانی کرنا ۔ مَدَح سوائی کرنا ۔ تعریف کرنا ۔
n.
تعریف۔ ثنا۔ مدح۔ صفت۔ استتی
Noun
قصیدہ ۔ تِحسین ۔ تعریف ۔ توصیف ۔ ستائش ۔ مَدّح ۔
3375.EulogizerNoun
قَصیدہ خواں ۔ مدح سرا وغیرہ ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    130    131    132    133    134    135    136    137    138    139    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.