English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    130    131    132    133    134    135    136    137    138    139    Next
3351.ForeseerNoun
پيش بِيں ۔
3352.Foreseesv. a.
آگے سے دیکھنا۔ پیش بینی کرنا
Verb
پيش بِينی کرنا ۔ پا جانا ۔ پَہلے جان لينا ۔ عِلمِ غائب رَکھنا ۔ پيش بِينی سے کام لينا ۔
3353.ForeshadowerNoun
پَہلے سے اِشارہ کر دينے والا ۔
3354.ForeshoreNoun
ساحِل کا وہ حِصَّہ جو پانی کے اُتار اور چڑھاوٴ کی حدُود کے درمیان ہوتا ہے ۔
3355.Foreshortenv. a.
تصویر جیسی ترچھے رخ پر دکھائی دیتی ہے ویسی بنانا۔ آگے سے کاٹنا
3356.Foreshortenedadv.
آگے سے کٹا ہوا
v. a.
تصویر جیسی ترچھے رخ پر دکھائی دیتی ہے ویسی بنانا۔ آگے سے کاٹنا
3357.Foreshorteningv. a.
تصویر جیسی ترچھے رخ پر دکھائی دیتی ہے ویسی بنانا۔ آگے سے کاٹنا
3358.Foreshortensv. a.
تصویر جیسی ترچھے رخ پر دکھائی دیتی ہے ویسی بنانا۔ آگے سے کاٹنا
3359.Foreshowv. a.
پہلے سے جتانا۔ پیش بینی کرنا۔ آگم کہنا۔ پہلے سے دکھانا
3360.Foresightn.
1. دور بینی۔ پیش بینی۔ اگردرشٹ۔ آگم کہنا
2. احتیاط۔ عاقبت اندیشی۔ تدبیر۔ جگت
3. شست۔ سیدھ
4. بندوق کی مکھی۔ مکھی
Noun
بندُوق کی اگلی مکھی ۔ ایک چھوٹی سی کیل یا لوہے کا چِپٹا ٹُکڑا جِس کی مدد سے نِشانہ باندھا جاتا ہے ۔
3361.ForesightedlyAdverb
دُور اَنديشانَہ ۔
3362.ForesightednessNoun
دُور اَنديشی ۔
3363.Foresightsn.
1. دور بینی۔ پیش بینی۔ اگردرشٹ۔ آگم کہنا
2. احتیاط۔ عاقبت اندیشی۔ تدبیر۔ جگت
3. شست۔ سیدھ
4. بندوق کی مکھی۔ مکھی
Noun
بندُوق کی اگلی مکھی ۔ ایک چھوٹی سی کیل یا لوہے کا چِپٹا ٹُکڑا جِس کی مدد سے نِشانہ باندھا جاتا ہے ۔
3364.Foreskinn.
سپارےکے اوپر کا غلاف۔ گھونگٹ۔ ٹوپی
Noun
قَلفہ ۔ عُضو تَناسَل کے سَر کو ڈَھانپنے والی کھال جِسے مُسَلمانوں میں خَتنے کے دوران کاٹ دیا جاتا ہے
Noun
حَشفَہ ۔ غُلفَہ ۔ قُلفَہ ۔ کِسی عُضو کو ڈھانکنے والا پَردہ ۔ غَلاف ۔
3365.Foreskinsn.

3366.Forestn.
1. جنگل۔ بن۔ جھاڑی۔ کانن۔ بن کھنڈ۔
2. شکار گاہ شاہی۔ رمنا۔ رکھ
adj.
بن کا۔ جنگلی۔ جنگل کا۔ بنیلا
فارسٹ ۔ جنگل ۔
Noun
جَنگل ۔ درَختوں سے بھَرا رَقبَہ ۔ بَنّ ۔ جَنگلاتی زَمِين ۔ جَنگل ميں کھڑے درَخت ۔ جَنگل کے مُتعَلِق ۔
3367.Forestal, forestial, forestationNoun
جَنگلاتی ۔ جَنگل کاری ۔ جَنگل لَگانے کا عمَل ۔ شَجَر کاری ۔ درَخت لَگانے کا عمَل ۔
3368.Forestallv. a.
1. پیش دستی کرنا۔ سبقت کرنا۔ پیش بندی کرنا۔ پہلے لے لینا۔ پیشگی لے لینا
2. لے رکھنا۔ پہلے سے گھیر لینا یا روک لینا۔ پیش قدمی کرنا۔ جلدی سے قبضہ کرنا
3369.Forestalledv. a.
1. پیش دستی کرنا۔ سبقت کرنا۔ پیش بندی کرنا۔ پہلے لے لینا۔ پیشگی لے لینا
2. لے رکھنا۔ پہلے سے گھیر لینا یا روک لینا۔ پیش قدمی کرنا۔ جلدی سے قبضہ کرنا
3370.Forestallingv. a.
1. پیش دستی کرنا۔ سبقت کرنا۔ پیش بندی کرنا۔ پہلے لے لینا۔ پیشگی لے لینا
2. لے رکھنا۔ پہلے سے گھیر لینا یا روک لینا۔ پیش قدمی کرنا۔ جلدی سے قبضہ کرنا
3371.Forestallsv. a.
1. پیش دستی کرنا۔ سبقت کرنا۔ پیش بندی کرنا۔ پہلے لے لینا۔ پیشگی لے لینا
2. لے رکھنا۔ پہلے سے گھیر لینا یا روک لینا۔ پیش قدمی کرنا۔ جلدی سے قبضہ کرنا
3372.Forestayn.
مستول کھڑا کرنے کا موٹا رسا
3373.Forestedn.
1. جنگل۔ بن۔ جھاڑی۔ کانن۔ بن کھنڈ۔
2. شکار گاہ شاہی۔ رمنا۔ رکھ
adj.
بن کا۔ جنگلی۔ جنگل کا۔ بنیلا
فارسٹ ۔ جنگل ۔
Noun
جَنگل ۔ درَختوں سے بھَرا رَقبَہ ۔ بَنّ ۔ جَنگلاتی زَمِين ۔ جَنگل ميں کھڑے درَخت ۔ جَنگل کے مُتعَلِق ۔
3374.Forestern.
محافظ جنگلات و شکار
Noun
ماہِر ِجَنگلات ۔ داروغَہ جَنگلات ۔ جَنگلی جانوَر ۔ پتَنگوں کی کوئی بھی قِسَم ۔ خاکستَری رَنگ کا کَنگرُو ۔
3375.Forestersn.
محافظ جنگلات و شکار
Noun
ماہِر ِجَنگلات ۔ داروغَہ جَنگلات ۔ جَنگلی جانوَر ۔ پتَنگوں کی کوئی بھی قِسَم ۔ خاکستَری رَنگ کا کَنگرُو ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    130    131    132    133    134    135    136    137    138    139    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.