English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    130    131    132    133    134    135    136    137    138    139    Next
3351.Gunneriesn.
توپ چلانے کا فن۔ گولندازی
Noun
بَندُوق چلانے کا فَن یا مُتعلقہ اُمُور کا فَن ۔ توپ خانے کا عِلم ۔ توپخانہ ۔
3352.Gunnersn.
توپچی۔ بندوقچی۔ گولنداز
Noun
توپچی ۔ بَندُوقچی ۔ امریکی بحریہ کا وارَنٹ افسَر جو اسلحہ سے مُنسَلِک ہوتا ہے ۔ بَندُوق کو شِکار کے لیے اِستعمال کَرنے والا شخص ۔
3353.Gunneryn.
توپ چلانے کا فن۔ گولندازی
Noun
بَندُوق چلانے کا فَن یا مُتعلقہ اُمُور کا فَن ۔ توپ خانے کا عِلم ۔ توپخانہ ۔
3354.Gunnery sergeantNoun
گَنری سارجَنٹ ۔ ایک نان کمیشنڈ امریکی بحریہ کا افسَر جِس کا عہدہ ماسٹَر سارجَنٹ سے اُوپَر لیکن فرسٹ سارجَنٹ سے نیچے ہوتا ہے ۔
3355.Gunningn.
1. بندوق
2. توپ۔ تپک
Noun
بَندُوق ۔ توپ ۔ دھات کی ایک نالی ۔ رائفَل ۔ خُود کار ہَتھیار ۔
3356.GunnyNoun
گَنی ۔ سَن کا ٹاٹ ۔ پَٹ سَن کا ٹاٹ جِس سے بوریاں یا تھیلیاں بَنتی ہیں ۔
3357.Gunny-bagNoun
پَٹ سَن کی بوری ۔ پَٹ سَن کا تھیلا ۔
3358.Gunpowdern.
بارود۔ دارو
Noun
بارُود ۔ پوٹاشیم نائٹریٹ ، سَلفَر اور کوئلے کا دھماکہ خیز آمیزہ ۔
Noun
بارُود ۔ پوٹاشیم نائٹریٹ ، سَلفَر اور کوئلے کا دھماکہ خیز آمیزہ ۔ آتشگیر اور پھٹنے والا ۔
3359.Gunpowdersn.
بارود۔ دارو
Noun
بارُود ۔ پوٹاشیم نائٹریٹ ، سَلفَر اور کوئلے کا دھماکہ خیز آمیزہ ۔
Noun
بارُود ۔ پوٹاشیم نائٹریٹ ، سَلفَر اور کوئلے کا دھماکہ خیز آمیزہ ۔ آتشگیر اور پھٹنے والا ۔
3360.GunrunnerNoun
اسلحہ اسمَگلَر ۔ بَندُوقوں اور اسلحہ کا غیر قانونی کاروبار کَرنے والا ۔
3361.GunrunningNoun
اسلحہ کا غیر قانونی کاروبار یا دَھندا ۔ اسلحہ کی اسمَگلِنگ ۔
3362.Gunsn.
1. بندوق
2. توپ۔ تپک
Noun
بَندُوق ۔ توپ ۔ دھات کی ایک نالی ۔ رائفَل ۔ خُود کار ہَتھیار ۔
3363.Gunshotn.
گولی کا ٹپا۔ گولی کی زد یا مار
Noun
توپ گولہ ۔ توپ سے چلایا ہُوا گولہ ۔ آتشیں اسلحہ چلانے کا عمَل ۔
3364.Gunshotsn.
گولی کا ٹپا۔ گولی کی زد یا مار
Noun
توپ گولہ ۔ توپ سے چلایا ہُوا گولہ ۔ آتشیں اسلحہ چلانے کا عمَل ۔
3365.GunslingerNoun
بَندُوقچی ۔ بَندُوق کے ساتھ لَڑنے والا ۔
3366.Gunsmithn.
بندوق ساز۔ توپ ساز
Noun
بَندُوق ساز ۔ چھوٹے آتشیں اسلحہ بنانے والا یا مُرَمّت کَرنے والا ۔
3367.Gunsmithsn.
بندوق ساز۔ توپ ساز
Noun
بَندُوق ساز ۔ چھوٹے آتشیں اسلحہ بنانے والا یا مُرَمّت کَرنے والا ۔
3368.Gunstickn.
بندوق کا گز۔ توپ کا سنبا
3369.Gunstockn.
بندوق کا کندہ۔ توپ کا اعرابہ
Noun
بَندُوق کا کُندہ ۔ قُنداق ۔ لَکڑی کا دَستہ جِس میں بَندُوق کی نالی لَگی ہوتی ہے ۔ توپ کا اعرابہ ۔
3370.Gunter, s chainNoun
گَنٹَر زنجیر ۔ پیمائش زَنجیر ۔ سَرویئر کی زَنجیر جو ٦٦ فُٹ لَمبی ہوتی ہے ۔
Noun
گنٹری زنجیر ۔ چھیاسٹھ فُٹ لمبی زنجیر جو زمین کی پیمائش کے کام آتی ہے ۔
3371.Gunwalen.
Noun
جہاز یا کَشتی کا بالائی کِنارہ ۔
3372.GuppyNoun
گَپی ۔ دیدنی ماہی ۔ ایک قِسم کی چھوٹی رَنگ بَرَنگ مَچھلی جو اکثَر مَچھلی گھروں کی زینت بنائی جاتی ہے ۔
3373.GurgeNoun
بھَنوَر ۔ گَرداب ۔
3374.GurgitationNoun
اُبال ۔ قُلقُل ۔ تَمُّوج ۔ غَر غَر کی آواز جیسے پانی کی ۔
3375.Gurglen.
غرارہ۔ قلقل
v.n.
غرارہ کرنا۔ قلقل کرنا
Verb
غَرغَرانا ۔ قُلقُل کَرنا ۔ جیسے بوتَل میں سے پانی نِکَلنے کی آواز ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    130    131    132    133    134    135    136    137    138    139    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.