English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    130    131    132    133    134    135    136    137    138    139    Next
3351.Phonetic alphabetNoun
اِمتيازی نشانات کا ايک مجموعہ ۔ صوتياتی نشان ۔ بر گفتاری آواز کے ليے ايک اِمتيازی نشان ۔
3352.Phonetic, phoneticalAdjective
صوتی آوازوں کے متعلق ۔ اُن کے طبعی ابداع اور تحريری تعبير سے متعلق ۔ تلفظ کے متعلق ۔ بولنے ميں غير امتيازی عناصر کو بيان کرنے والا ۔
3353.PhoneticallyAdverb
صَوتا ۔ از روئے صَوت ۔ صوت کے متعلق ۔
3354.PhoneticianNoun
ماہر اصوات ۔ اصوات کا ماہر ۔ اصوات کا جاننے والا ۔
3355.PhoneticsNoun
(لسانيات ) ۔علم اصوات ۔ صوتيات ۔ علم آواز ۔ علم سماع ۔ گفتاری آوازوں کا مطالعہ ۔ کسی زبان کی گفتاری آوازوں کا نظام ۔
adj.
آواز کے متعلق۔ صوتی
n.
1. علم آواز۔ علم سماع۔ شبد بدیا
2. آواز کا ملانا
3356.PhonicAdjective
صوتی ۔ آواز سے متعلق ۔ گفتار سے متعلق ۔
3357.PhonicsNoun
الفاظ کی صوتی ترجمانی کے ذريعے پڑھنا شروع کرنے ۔ ہجے کرنے اور تلفظ کرنے کا ايک طريقہ ۔
3358.PhoninessNoun
جعلی پن ۔ فريب کاری ۔ دھوکا بازی ۔ فراڈ ۔ نقل ۔
3359.Phoningn.
فون۔ ٹیلی فون
Noun
(بول چال ) ٹيلی فون ۔ ٹيلی فون کرنا ۔ ٹيلی فون ہونا ۔ مخاطب کرنا ۔ بات چيت کرنا ۔
3360.Phonocampticadj.
تبدیلیٴ آواز کے متعلق
3361.PhonocardiographyGreek
بَرقی تولید سے دِل کی آوازوں کی گَرَافِک رَیکارڈِنگ
3362.PhonocoardiogramGreek
دِل کی آوازوں کا گَرافِک رَیکارڈ
3363.PhonogramNoun
صوت بندی ۔ ايک امتيازی نشان ۔ علامت ۔ جو ايک واحد گفتاری صوت ايک حرف کی نمائندہ ہو ۔
3364.PhonogramicAdjective
صوت بندی کے متعلق ۔
3365.Phonogramically, phonogrammicallyAdverb
صوت بندی کے طور پر ۔
3366.Phonographn.
فونو گراف۔ آلہٴ صوت نگار۔ گراموفون
Noun
فونو گراف ۔ آلہ صوت نگار ۔ گرامو فون ۔ وہ مشيں جس پر ريکارڈ بجائے جائيں ۔
3367.Phonographern.
مختصر نویس
3368.PhonographicAdjective
صوت نگارانہ ۔
3369.PhonographicallyAdverb
مختصر نويسی کے طور پر ۔ صدا نگاری سے ۔ صوت نگاری سے ۔
3370.Phonographistn.
مختصر نویس
3371.Phonographsn.
فونو گراف۔ آلہٴ صوت نگار۔ گراموفون
Noun
فونو گراف ۔ آلہ صوت نگار ۔ گرامو فون ۔ وہ مشيں جس پر ريکارڈ بجائے جائيں ۔
n.
مختصر نویس
3372.Phonographyn.
1. بیان علم صوت۔ علم قراٴت
2. خاص اشکال سے آواز کا ظاہر کرنا۔ تحریر اصوات بذریعہٴ اشکال۔ مختصر نویسی
Noun
بيان علم صوت ۔ علم قراء ت ۔ تحرير اصوات بذريعہ اشکال ۔ آوازوں کی نمائيندگی امتيازی نشانات کے ذريعے ۔ جن کا ہر نشان ايک آواز کی نمائندگی کرتا ہے ۔
3373.PhonoliteNoun
سنگ صوتی ۔ کھنکھنا پتھر ۔ ايک سبز يا بھوری آتش فشانی چٹان ۔ جس ميں بہت زيادہ القلی ۔ فلسپار اور سنگ سحابی ہوتا ہے ۔
3374.Phonologern.
علم آواز کا ماہر
3375.Phonologic, phonologicalAdjective
علم الاصوات کے متعلق ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    130    131    132    133    134    135    136    137    138    139    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.