English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    131    132    133    134    135    136    137    138    139    140    Next
3376.Copperyadj.
تانبے کا ۔ تانبے سا ۔ تانبچی ۔ مسی
Adjective
مِس نُما ۔ تانبے کی طرح ۔ مِس آمیز ۔
3377.Coppicen.
3378.Coppicesn.
3379.CopraNoun
کھوپرا ۔ ناریل کی سوکھی گری جس سے کھوپرے کا تیل کشید کیا جاتا ہے ۔
3380.CoproNoun
فُضلہ ۔ آلائش ۔ براز ۔ پاخانہ ۔
3381.CoprolaliaNoun
فحَش کَلامی ۔ گَندگی یا فحَش تَقریر ۔ دَماغ کے اگلے لوب مُتاثَر ہوتے ہَیں ۔ گالیاں بَکنا ۔ ایک نَفسیاتی مَرض
3382.CoproliteNoun
متحجّر فُضلہ ۔ سخت اُپلا ۔ جانور کا فُضلہ جو پتھرا کر گول اور سخت ہو گیا ہو ۔
3383.CoproporphyrinGreek
فُضلے میں قُدرَتی طَور پر پائی جانے والی پورفائیرَن
3384.CopseNoun
بیشہ ۔ چھوٹے درختوں کا جنگل ۔ چھوٹی جھاڑیوں کا جنگل ۔
3385.CoptNoun
قبط ۔ قدیم مِصری باشندہ ۔ یعقوبی فِرقے کے عیسائی ۔
3386.CopterNoun
دوارسطح طیارہ ۔ ہیلی کاپٹر ۔
3387.CopticAdjective
قبطی ۔ قبطیوں کے مُتعلّق ۔
3388.Copulan.
1. اسم اور فعل کا جوڑا ۔ سنگیا اور کریا سمبندھی شبد ۔ حرف ربط
2. ہڈیوں کا بند ۔ ہاڑ بند
Noun
رابط ۔ جوڑ ۔ بند ۔
Noun
رابطہ تنگناۓ ۔ ہڈیوں کا جوڑ ۔ بند مُفصل ۔
3389.Copulaen.
1. اسم اور فعل کا جوڑا ۔ سنگیا اور کریا سمبندھی شبد ۔ حرف ربط
2. ہڈیوں کا بند ۔ ہاڑ بند
Noun
رابط ۔ جوڑ ۔ بند ۔
Noun
رابطہ تنگناۓ ۔ ہڈیوں کا جوڑ ۔ بند مُفصل ۔
3390.CopularAdjective
عاطف ۔ جوڑنے والا ۔ جُفتہ ۔
3391.Copulasn.
1. اسم اور فعل کا جوڑا ۔ سنگیا اور کریا سمبندھی شبد ۔ حرف ربط
2. ہڈیوں کا بند ۔ ہاڑ بند
Noun
رابط ۔ جوڑ ۔ بند ۔
Noun
رابطہ تنگناۓ ۔ ہڈیوں کا جوڑ ۔ بند مُفصل ۔
3392.Copulatev.n.
جُڑنا ۔ لگنا ۔ میتُھن کرنا ۔ چودنا ۔ مجامعت کرنا ۔ جماع کرنا ۔ مباشرت کرنا ۔ ڈَولا یا کھیل بنانا۔ بولنا
v. a.
ملانا ۔جوڑنا ۔ لگانا
Verb
مُباشرت کَرنا ۔ جُفتی کَرنا ۔ جماع کَرنا ۔
Verb
ہم بستری کرنا ۔ مباشرت کرنا ۔ جماع کرنا
3393.Copulatedv.n.

3394.Copulatesv.n.

3395.Copulatingv.n.

3396.CopulationNoun
مُباشرت ۔ مُجامعت ۔ ہم بستری ۔
Noun
ہم بستری ۔ مباشرت ۔ جنسی انٹر کورس
Noun
جَماع ۔ مُباشرَت ۔ جِنسی اِنٹَرکورس ۔ جِنسی مَیل مَلاپ ۔ مُحَبَّت ۔ جِنسی رابطَہ ۔ اخلاط
3397.CopulativeAdjective
جماعی ۔ عطفی ۔ مربوط کَرنے والا ۔
3398.Copulative conjunctionn.
عطف ۔ سمبندھ شبد ۔ سُمچئے
3399.Copyv. a.
1. اُتارنا ۔ نقل کرنا ۔ نقل نویسی کرنا
2. ریس کرنا ۔ نقل کرنا ۔ اُتارنا ۔ ہسکا کرنا ۔ حرص کرنا
n.
1. نقل۔ اُتارا ۔ پرتروپ ۔ منقول
2. کٹکھنا ۔ نقشہ ۔ نمونہ ۔ کینڈا ۔ ڈول ۔ مثال
3. اصل ۔ مسودہ
Noun
کاپی ۔ نقل ۔ نُسخہ ۔
Noun
نقل ۔ صاف مسودہ ۔ نقشِ ثانی
3400.Copy deskNoun
کاپی ڈیسک ۔ اَخبار کے دفتر میں وہ بڑی میز جس پَر کاپی کی تَرتیب و تَدوین ہوتی ہے ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    131    132    133    134    135    136    137    138    139    140    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.