English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    131    132    133    134    135    136    137    138    139    140    Next
3376.Eulogizesv. a.
تعریف، ثنا یا استتی کرنا
Verb
ستائش کرنا ۔ قَصیدہ خَوانی کرنا ۔ مَدَح سوائی کرنا ۔ تعریف کرنا ۔
n.
تعریف۔ ثنا۔ مدح۔ صفت۔ استتی
Noun
قصیدہ ۔ تِحسین ۔ تعریف ۔ توصیف ۔ ستائش ۔ مَدّح ۔
3377.Eulogizingv. a.
تعریف، ثنا یا استتی کرنا
Verb
ستائش کرنا ۔ قَصیدہ خَوانی کرنا ۔ مَدَح سوائی کرنا ۔ تعریف کرنا ۔
n.
تعریف۔ ثنا۔ مدح۔ صفت۔ استتی
Noun
قصیدہ ۔ تِحسین ۔ تعریف ۔ توصیف ۔ ستائش ۔ مَدّح ۔
3378.Eulogyn.
تعریف۔ ثنا۔ مدح۔ صفت۔ استتی
Noun
قصیدہ ۔ تِحسین ۔ تعریف ۔ توصیف ۔ ستائش ۔ مَدّح ۔
3379.EumycetesNoun
فِطرات اعلیٰ ۔ اعلیٰ اقسام کی کھُمبیاں ۔
3380.Eunuchn.
نپنسک۔ ہیجڑا۔ خوجہ۔ زنانہ۔ مخنث۔ زنخا
Noun
مُخنث ۔ خواجہ سرا ۔ آختہ مرد ۔ ہِیجڑا ۔ زنانہ ۔
Noun
ہیجڑا ۔ خَصّی ۔ وہ آدمی جِس کے خُصیے نہ ہوں ۔ ایسا آدمی جِس کی مَردَانَہ قُوَّت خَتَم ہو جائے یا کَر دی جائے
3381.Eunuchsn.

3382.EuonymusNoun
افونموس ۔ جنس سیکی ۔ منطقہ معتدلہ کے علاقوں میں پائی جانے والی جھاڑیوں ، بیلوں ، جڑی بوٹیوں کی کوئی قسم جو جنس سیکی سے تعلّق رکھتی ہو ۔
3383.EupatoriumNoun
پودوں کی کوئی قسم جو جنس یوپے تورما سے تعلّق رکھتی ہو ۔
3384.EupatridNoun
یونانی امیر ۔ قدیم ایتھنز کے خاندانی طبقہ اُمرا کا کوئی رُکن جنھیں بلا شرکت غیرے قانون وضع کرنے کے اختیارات حاصل تھے ۔
3385.EupepsiaNoun
اچھا ہاضمہ ۔ عُمدہ ہاضمہ ۔ ہضم طبعی ۔
Noun
نارمَل اِنہضام ۔ عُمدہ ہاضمہ ۔ نَظَامِ اِنہَضَام کا مَعمُول کے مُطَابَق ہونا
3386.EupepticAdjective
عُمدہ ہاضمہ رکھنے والا ۔ ہشَاش بشاش ۔
3387.Euphemismn.
بری بات کا اس طور پر کہنا جس سے کوئی ناراض نہ ہو۔ کومل بانی۔ شکر ریزی
Noun
خوش کلامی ۔ حُسن تعبیر ۔ حسن ادا ۔
3388.Euphemismsn.
بری بات کا اس طور پر کہنا جس سے کوئی ناراض نہ ہو۔ کومل بانی۔ شکر ریزی
Noun
خوش کلامی ۔ حُسن تعبیر ۔ حسن ادا ۔
3389.EuphemistNoun
حُسن کلام کرنے والا ۔
3390.EuphemisticAdjective
خوش کلامی کا ۔
3391.EuphemisticallyAdverb
خوش کلامی سے ۔ خُوش تعبیری سے ۔
3392.EuphemizeVerb
سخت بات کو گوارا بنا دینا ۔ حُسن ادا سے کام لینا ۔
3393.EuphonicAdjective
خوش آہنگ ۔ متعلق بہ خوش آہنگی ۔
3394.EuphonicallyAdverb
خوش آوازی سے ۔ خوش آہنگی سے ۔
3395.Euphoniesn.
خوش آوازی۔ حسن تلفظ۔ سروں کا میل۔ سندھی۔ تعلیل
Noun
خوش صوتی ۔ خوش نوائی ۔ خوش آوازی ۔ خوش آہنگی ۔
3396.EuphoniousAdjective
کانوں کو بھلا لگنے والا ۔ خُوش الحان ۔ خوش آہَنگ ۔ خوش صوت ۔
3397.EuphoniumNoun
ارگن باجے کی طرح کا ایک آلہ موسیقی جس کی آواز دھیمی لیکن سُر رسیلا ہوتا ہے ۔
3398.EuphonizeVerb
خوش آہنگ بنانا ۔ حسن صوت پیدا کرنا ۔ حسن صوت کی خاطر بدلنا ۔
3399.Euphonyn.
خوش آوازی۔ حسن تلفظ۔ سروں کا میل۔ سندھی۔ تعلیل
Noun
خوش صوتی ۔ خوش نوائی ۔ خوش آوازی ۔ خوش آہنگی ۔
3400.EuphorbiaNoun
یوفوربیا ۔ جنس فریبون ۔ جنس آملہ ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    131    132    133    134    135    136    137    138    139    140    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.