English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    131    132    133    134    135    136    137    138    139    140    141    Next
3376.Gurgledn.
غرارہ۔ قلقل
v.n.
غرارہ کرنا۔ قلقل کرنا
Verb
غَرغَرانا ۔ قُلقُل کَرنا ۔ جیسے بوتَل میں سے پانی نِکَلنے کی آواز ۔
n.
ایک قسم کی مچھلی
Noun
سُرخ ماہی ۔ گَرنارڈ ۔ ایک قِسم کی سَمُندری مَچھلی جِس کا سَر خاردار اور سینے پَر شُعاعوں کے تین جوڑے ہوتے ہیں ۔
3377.Gurglesn.

3378.Gurglingn.

3379.GurkhaNoun
گورکھا ۔ نیپال کا باشِندہ ۔ جِس کا تعلُّق ایسے راجپُوت قبیلے سے ہے جو سپاہیانہ خاصیتوں کی وجہ سے مَشہُور ہے ۔
3380.Gurnardn.
ایک قسم کی مچھلی
Noun
سُرخ ماہی ۔ گَرنارڈ ۔ ایک قِسم کی سَمُندری مَچھلی جِس کا سَر خاردار اور سینے پَر شُعاعوں کے تین جوڑے ہوتے ہیں ۔
3381.Gurnetn.

3382.GuruNoun
گُرُو ۔ گورو ۔ ہندووٴں کا مَذہبی اُستاد ۔ رُوحانی پیشوا ۔
3383.Gushv.n.
1. پانی پھوٹ نکلنا۔ ابلنا
2. آمادہ ہونا۔ مستعدی کے ساتھ کام کرنا
Verb
اُچھَل کَر بہ نِکَلنا ، جیسے رُکے ہوۓ پانی کا ۔ اچانک اور بھاری مِقدار میں بہنا ۔ زور سے خارِج کَرنا ۔ تیزی سے خارِج کَرنا ۔
3384.Gushedv.n.

3385.GusherNoun
جوش سے تَقریر کَرنے والا ۔ جوش سے کام کَرنے والا ۔ طُوفان اُٹھانے والا ۔ جَذبات کا پُرجوش اِظہار کَرنے والا شَخص ۔
3386.Gushesv.n.
1. پانی پھوٹ نکلنا۔ ابلنا
2. آمادہ ہونا۔ مستعدی کے ساتھ کام کرنا
Verb
اُچھَل کَر بہ نِکَلنا ، جیسے رُکے ہوۓ پانی کا ۔ اچانک اور بھاری مِقدار میں بہنا ۔ زور سے خارِج کَرنا ۔ تیزی سے خارِج کَرنا ۔
3387.GushilyAdverb
طُوفان خیزی سے ۔ گَرَم جوشی سے ۔
3388.GushinessNoun
طُوفان خیزی ۔ گَرَم جوشی ۔
3389.GushingAdjective
جوشیلا ۔ طُوفانی ۔ جَذباتی ۔
v.n.
1. پانی پھوٹ نکلنا۔ ابلنا
2. آمادہ ہونا۔ مستعدی کے ساتھ کام کرنا
Verb
اُچھَل کَر بہ نِکَلنا ، جیسے رُکے ہوۓ پانی کا ۔ اچانک اور بھاری مِقدار میں بہنا ۔ زور سے خارِج کَرنا ۔ تیزی سے خارِج کَرنا ۔
3390.GushinglyAdverb
جوش و خروش سے ۔ طُوفان کی طرح ۔
3391.GushyAdjective
پُرجوش گُفتگُو ۔ کِردار سے مَخصُوص ۔ اِنتہائی جَذباتی ۔ طُوفان خیز ۔ اِنتہائی گَرَمجوش ۔
3392.Gussetn.
کپڑا جو کرتی وغیرہ میں اس کے بڑھانے یا مضبوط کرنے کے لئے لگائیں۔ سنگھاڑا۔ چڑیا۔ چوبغلہ
Noun
بَندآہنی ۔ بَند گوشہ ۔ عام طور پَر تکونی گوشہ جو کَپڑے کو مَضبُوط کَرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ چکوٹی ۔
Noun
کلی ۔ تکونا کپڑا جو لِباس میں گھیر پیدا کرنے یا اِسے زیادہ چوڑا کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
3393.Gusset plateNoun
لوہے کی بریکٹ یا آہنی چادر کا چھوٹا سا ٹُکڑا جو دو یا دو سے زیادہ شہتیروں کے مقام اِتصال پر لگایا جاتا ہے ۔
3394.Gussetedn.
کپڑا جو کرتی وغیرہ میں اس کے بڑھانے یا مضبوط کرنے کے لئے لگائیں۔ سنگھاڑا۔ چڑیا۔ چوبغلہ
Noun
بَندآہنی ۔ بَند گوشہ ۔ عام طور پَر تکونی گوشہ جو کَپڑے کو مَضبُوط کَرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ چکوٹی ۔
Noun
کلی ۔ تکونا کپڑا جو لِباس میں گھیر پیدا کرنے یا اِسے زیادہ چوڑا کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
3395.Gussetingn.

3396.Gussetsn.

3397.Gustn.
1. مزہ۔ سواد۔ ذائقہ۔ لذت
2. ذوق۔ شوق۔ مزہ
3. مذاق۔ مزہ
n.
1. جھوکا
2. امنگ۔ اچنگ۔ جوش طبیعت
Noun
ہواۓ تُند ۔ طُوفان باد ۔ آندھی ۔ جھَکَّڑ ۔ ہوا کا تیز جھونکا ۔ جَذبات کا ہیجان ۔
3398.Gustableadj.
چکھنے کے لائق۔ سواد۔ مزیدار
3399.GustatoryAdjective
ذائقی ۔ ذوقی ۔ ذائقے سے مُتعلّق ۔ ذائقے کا ۔ اِس کے بارے میں ۔
3400.Gustedn.
1. مزہ۔ سواد۔ ذائقہ۔ لذت
2. ذوق۔ شوق۔ مزہ
3. مذاق۔ مزہ
n.
1. جھوکا
2. امنگ۔ اچنگ۔ جوش طبیعت
Noun
ہواۓ تُند ۔ طُوفان باد ۔ آندھی ۔ جھَکَّڑ ۔ ہوا کا تیز جھونکا ۔ جَذبات کا ہیجان ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    131    132    133    134    135    136    137    138    139    140    141    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.