English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    131    132    133    134    135    136    137    138    139    140    Next
3376.Intuitionalوجدانی ۔ کَشفی ۔ ہدایتی ۔ اِلہامی ۔
3377.Intuitionismکَشفیت ۔ وجدانیت ۔ اِلہامیت ۔
3378.IntuitionistNoun
وجدانیّت پَسند ۔ قائل وجدانیّت ۔ کاشِف ۔ مُلہِم ۔
3379.Intuitiveadj.
1. صاف۔ مزکی
2. خود بخود
3. بمجرد نگاہ۔ وجدانی
Adjective
بدیہی ۔ وجدانی ۔ اِلہامی ۔ جِسے وجدان نے براہ راست اِستدلال کی مُداخلَت کے بغیر محسوس کیا ہو ۔
3380.Intuitivelyadv.
خود بخود۔ دل سے۔ بلا غور و تامل۔ بہ القا۔ وجدانی طور پر
Adverb
وَجدانی طَور پَر ۔ اِلہامی طَور پَر ۔ بدیہی انداز میں ۔
3381.IntuitivenessNoun
وجدانیَّت ۔ وجدانی قُوَّت ۔ بدابت ۔
3382.Intumescev.n.
سوجنا۔ پھولنا۔ بڑھنا۔ پھیلنا
Verb
بڑھنا ، پھیلنا مثلاً حرارَت سے ۔ پھُولنا ۔ سُوجنا ۔
3383.Intumescencen.
سوجن۔ پھولن۔ پھدپھداہٹ۔ ورم۔ تورم
Noun
پھیلاوٴ ۔ وَرم ۔ سُوجن ۔ پھُولَن ۔ تورُّم ۔
3384.IntumescentAdjective
متورَّم ۔ پھیلنے والا ۔ پھیلا ہُوا ۔ ضخیم ۔
3385.IntussusceptVerb
اندر لینا ۔ کھینچنا مثلاً آنت کا کوئی حِصّہ مُلحَقہ حِصّے میں ۔
3386.IntussusceptionNoun
اندر کَشی ۔ اِغلاف ۔ اِنغماد ۔ اِمتصاص ۔ اندماج ۔ بین بَسط ۔
Noun
انخماد ۔ ایسی حالَت میں مَعا یَعنی آنت کا ایک حِصّہ پھِسَل کَر نِچلے حِصّے میں چَلا جاتا ہے جِس سے آنت بَند ہو جاتی ہے
3387.IntussusceptiveAdjective
اندماجی ۔ اندر کشانہ ۔ اِغلافی ۔ اِنغمادی ۔
3388.IntussusceptumNoun
مَغمُود ۔ انغَماد کا وہ حِصّہ جو اندرُونی جانَب دَبا ہوتا ہے
3389.IntussuscipiensNoun
غامَد ۔ انغماد کا وَصُول کَرنے والا حِصَّہ
3390.Intwinev. a.
see entwine گونتھنا
3391.InulaseNoun
ایک خامرہ جو انولین کو شکر میوے میں تبدیل کر دیتا ہے ۔ مگر نِشاستے پر اثر انداز نہیں ہوتا ۔
3392.InulinNoun
ایک سفید شکر نُما مادّہ جو بعض پودوں مثلاً طرطوفہ اور گُل کواکب سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔
3393.InunctionNoun
تَدہین مالِش ۔ کِسی روغن کی مالِش ۔ مالِش تیل ۔
Noun
تَیل کی مالَش ۔ بَیرُونی جِلد پَر کوئی چِکنا مادَّہ مَلنے کا عمَل
3394.InundantAdjective
غرق کُن ۔ طُغیان کُنِندہ ۔ طُغیانی والا ۔
3395.Inundatev. a.
1. ڈبو دینا۔ غرقاب کرنا۔ امنڈنا۔ اپٹنا۔ تہ آب کر دینا
2. بھرمار کرنا۔ ریل پیل کرنا۔ طوفان برپا کر دینا
Verb
کِناروں سے باہِر بہنا ۔ سیلاب میں ڈبونا ۔ غرق کرنا ۔ کِسی چیز کی فراوانی سے مغلوب کرنا ۔
3396.Inundatedv. a.
1. ڈبو دینا۔ غرقاب کرنا۔ امنڈنا۔ اپٹنا۔ تہ آب کر دینا
2. بھرمار کرنا۔ ریل پیل کرنا۔ طوفان برپا کر دینا
Verb
کِناروں سے باہِر بہنا ۔ سیلاب میں ڈبونا ۔ غرق کرنا ۔ کِسی چیز کی فراوانی سے مغلوب کرنا ۔
3397.Inundatesv. a.
1. ڈبو دینا۔ غرقاب کرنا۔ امنڈنا۔ اپٹنا۔ تہ آب کر دینا
2. بھرمار کرنا۔ ریل پیل کرنا۔ طوفان برپا کر دینا
Verb
کِناروں سے باہِر بہنا ۔ سیلاب میں ڈبونا ۔ غرق کرنا ۔ کِسی چیز کی فراوانی سے مغلوب کرنا ۔
3398.Inundatingv. a.
1. ڈبو دینا۔ غرقاب کرنا۔ امنڈنا۔ اپٹنا۔ تہ آب کر دینا
2. بھرمار کرنا۔ ریل پیل کرنا۔ طوفان برپا کر دینا
Verb
کِناروں سے باہِر بہنا ۔ سیلاب میں ڈبونا ۔ غرق کرنا ۔ کِسی چیز کی فراوانی سے مغلوب کرنا ۔
3399.Inundationn.
1. طغیانی۔ سیلا۔ طوفان۔ باڑھ۔ چڑھاؤ
2. کثرت۔ شدت۔ افراط۔ زیادتی۔ ریل پیل
Noun
غرقابی ۔ سیلاب ۔ اِفراط ۔ طُغیانی ۔ طُوفان ۔ باڑھ ۔ ریل پیل ۔
3400.Inundationsn.
1. طغیانی۔ سیلا۔ طوفان۔ باڑھ۔ چڑھاؤ
2. کثرت۔ شدت۔ افراط۔ زیادتی۔ ریل پیل
Noun
غرقابی ۔ سیلاب ۔ اِفراط ۔ طُغیانی ۔ طُوفان ۔ باڑھ ۔ ریل پیل ۔
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    131    132    133    134    135    136    137    138    139    140    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.