English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 Next | ||
3376. | Phonologically | Adverb علم الاصوات کی رو سے ۔ |
3377. | Phonologies | n. علم آواز۔ علم صوت۔ صوتیات Noun سنگ صوتی ۔ کھنکھنا پتھر ۔ ايک سبز يا بھوری آتش فشانی چٹان جس ميں بہت زيادہ الکلی ، فلسپار اور سنگ سحابی ہوتا ہے ۔ |
3378. | Phonologist | Noun عالم صوتيات ۔ صوتيات دان ۔ صوتيات کا علم رکھنے والا ۔ |
3379. | Phonology | n. علم آواز۔ علم صوت۔ صوتیات Noun سنگ صوتی ۔ کھنکھنا پتھر ۔ ايک سبز يا بھوری آتش فشانی چٹان جس ميں بہت زيادہ الکلی ، فلسپار اور سنگ سحابی ہوتا ہے ۔ |
3380. | Phony, phoney | Adjective عوامی ۔ غير اصلی ۔ کھوٹہ ۔ جعلی ۔ مصنوعی ۔ غير حقيقی ۔ پر فريب ۔ فريب کار شخص ۔ |
3381. | Phorogravure | Noun عکسی حکاکی ۔کنندہ کاری ۔ |
3382. | Phosgene, carbonyl chloride | Noun فاسجين ۔ ايک بھاری زہريلی گيس جس کی بو سے دم گھٹتا ہے ۔ اسے جنگ ميں استعمال کيا جاتا ہے ۔ نامياتی مرکبات کی تاليف ميں استعمال ہونے والی گيس ۔ |
3383. | Phosphatase | Noun ايک خامرہ جو جگر سے خارج ہوتا ہے ۔ اور فاسفورک تيزاب کے ايسٹروں کی آب پا شيدگی اور تاليف کرتا ہے ۔ |
3384. | Phosphate | n. تیزابی نمک۔ فاسفیٹ Noun فاسفيٹ ۔ تيزابی نمک ۔ فاسفورک تيزاب کا نمک ۔ ايک زرخيز کرنے والا مواد ۔ |
3385. | Phosphate rock | Noun فاسفيٹ چٹان ۔ ايک چٹان ۔ کيلسيم فاسفيٹ سے بنی چٹان ۔ |
3386. | Phosphates | n. تیزابی نمک۔ فاسفیٹ Noun فاسفيٹ ۔ تيزابی نمک ۔ فاسفورک تيزاب کا نمک ۔ ايک زرخيز کرنے والا مواد ۔ n. زہرہ۔ صبح کا ستارہ۔ شکر Noun فاسفر ۔ فسفر ۔ کوئی بھی فسفری مادہ ۔ جيسے فاسفورس ۔ |
3387. | Phosphatic | Adjective فاسفيٹ کا ۔ اس سے متعلق ۔ |
3388. | Phosphatide | Noun فسفری شہميہ ۔ فاسفوری شہميہ ۔ |
3389. | Phosphatidic | Adjective فسفری شہميہ کے متعلق ۔ |
3390. | Phosphatization | Noun فاسفيٹ سازی ۔ فاسفيٹ ميں تبديلی ۔ |
3391. | Phosphatize | Verb فاسفيٹ کی شکل ميں بدلنا ۔ فاسفوری نمکوں سے کيمياوی عمل کرنا ۔ |
3392. | Phosphaturia | Greek پَیشاب میں فاسفَیٹس کی زیادتی |
3393. | Phosphene | Noun (فعليات) حلقہ روشنائی ۔ ضو نمائی ۔ ضيا نمائی ۔ نور نمائی ۔ روشن تصوير پيدا کرنے کا عمل ۔ |
3394. | Phosphide | Noun کسی دھات کے ساتھ فاسفورس کا مرکب ۔ فاسفائڈ ۔ |
3395. | Phosphite | Noun فاسفوری تيزاب کا ايک نمک ۔ فاسفائٹ ۔ |
3396. | Phosphocreatine | Noun (حياتی کيميا ) فاسفوکريٹين ۔ ايک نامياتی مرکب جو عضلاتی نسيج ميں پايا جاتا ہے ۔ اور اينٹھن کے ليے توانائی مہيا کرتا ہے ۔ |
3397. | Phospholipid, phospholipide | Noun (حياتی کيميا ) فسفری شحميہ ۔ شحميہ نما مرکبات کا گروہ ۔ جيسے ليسی تھين ۔ |
3398. | Phosphonates | Noun ایک کیمیائی مُرَکَّب ۔ جَب ہَڈّی میں جَمَع ہوجائے تو آسٹیوگلاسٹَس کے لیے اِس ہَڈّی کو جَذَب کَرنا مُشکَل ہو جاتا ہے |
3399. | Phosphonecrosis | Noun سَفَید ماچِس کی فیکٹری میں کام کَرنے والوں کے جَبڑوں میں دانت ڈھیلے ہو جاتے ہَیں |
3400. | Phosphonium | Noun (کيميا) فاسفونيم ۔ ايک يک گرفتہ اصليہ امونيم کی مانند ۔ ہائڈروجن کے چار ايٹموں اور فاسفورس کے ايک ايٹم سے مرکب ۔ |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 131 132 133 134 135 136 137 138 139 140 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.