English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    132    133    134    135    136    137    138    139    140    141    Next
3401.House brokenAdjective
موزُوں جَگہ پَر بول و براز کرنے میں تربیت یافتہ جیسے کُتّے ۔
3402.House chargeNoun
ریستُوران میں میز پوش اور چُھری کانٹے کے اِستعمال پر اِضافی وصُولی ۔
3403.House cleanVerb
رہائشی گھر ۔ کِسی اِدارے میں صفائی اور نظم و تَرتیب قائم رکھنا ۔
3404.House coatNoun
گھریلو لبادہ ۔ گھریلو کوٹ ۔ عورَت کا ملبُوس خصُوصاً لمبے اسکرٹ کے ساتھ جو گھر میں تکلُف کے بغیر پہنا جاتا ہے ۔
3405.House holderNoun
کُنبے کا سربراہ ۔ گھر کا مکین ۔ مالِک مکان ۔ گھر والا ۔ صاحِب خانہ ۔
3406.House keepVerb
گھر کی خبر گیری کرنا ۔ گھر کا اِنتظام چلانا ۔
3407.House keeperNoun
مُنتظم خانہ ۔ گھر گرہستی ۔ گھر والا ۔ مالِک مکان ۔
3408.House keepingNoun
گھر داری ۔ خانہ داری ۔ اِنتظام خانہ ۔ گھرہست ۔ اُمُور خانہ داری ۔
3409.House leekNoun
وِدنہ ۔ نبات خُود رو ۔ ایک رسیلے پتّوں والی بُوٹی جو حی العلم خاندان سے ہوتی ہے ۔
3410.House lightsNoun
ہال روشنیاں ۔ تھیٹر کے اُس حِصّے کی روشنیاں جِس میں ناظرین بیٹھے ہوۓ ہوتے ہیں ۔
3411.House maidNoun
گھر مُلازِمہ ۔ نوکرانی ۔ ماما ۔ کنیز ۔ خادِمہ ۔
3412.House maid's kneeNoun
ورم دُرجک ۔ گُھٹنے کے بہت زیادہ سوجن ۔
3413.House man, house boyNoun
گھر مُلازِم ۔ نوکر ۔ خادم ۔ گھر میں عمُومی کام کاج پر مامُور مرد نوکر ۔
3414.House motherNoun
اماں بی ۔ بُوجی ۔ آپا ۔ اِکٹھا رہنے والی نوجوان خواتین کی خاتُون سربراہ ۔
3415.House of commonsNoun
ایوان عام ۔ ایوان زیریں ۔ دارالعوام ۔
3416.House of correctionNoun
دارالاِصلاح ۔ ایسا اِدارہ جو ایسے نو عُمر مُجرِموں کی نظر بَندی کے لیے ہوتا ہے جِن سے معمُولی جرائم سرزد ہوتے ہیں ۔
3417.House of delegatesNoun
ایوان نُمائندگان ۔ میری لینڈ اور مغرِبی ورجینیا کی مَجلِس قانُون ساز کا ایوانِ زیریں ۔
3418.House of hapsburgقمار بازی کی جگہ ۔ آباوٴاجداد اور نَسلوں پَر مُشتَمِل کوئی خاندان ۔
3419.House of lordsNoun
ایوان بالا ۔ ایوان اُمرا ۔ دارالامرا ۔
3420.House of representativesNoun
ایوان نُمائندگان ۔ امریکی کانگرس اور اکثر ریاستوں کی مجالِس قانُون ساز میں ایوان زیریں ۔
3421.House organNoun
اِداری مُجلّہ ۔ خبرنامہ ۔ کاروباری فرم کی جانِب سے نشر شُدہ میعادی رسالہ ۔
3422.House partyNoun
گھر دعوت ۔ ساحلی قیام گاہ میں مذہبی جماعت کے تحت ، میزبان کی طرف سے مہمانوں کی پذیرائی اور تواضع جو کئی دِن تَک ہوتی ہے ۔
3423.House physicianNoun
مُقیم طبیب ۔ ڈاکٹر ۔ شِفاخانے میں مقیم طبیب ۔
3424.House roomNoun
مکانیت ۔ گھر میں رہنے کی جگہ ۔ رہائش ۔
3425.House topNoun
مکان کی چھت ۔ بُلند تریب جگہ ۔
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    132    133    134    135    136    137    138    139    140    141    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.