English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    133    134    135    136    137    138    139    140    141    142    Next
3426.All souls'dayNoun
دو نَوَمبَر کو تَمام رُومَن کيتھولَک گِرجوں ميں مَنايا جاتا ہے ۔ يَومِ دُعا ۔
3427.All spiceNoun
قَدرے چَرپَرا ۔ ذائقے دار مَسالَہ ۔ چَٹ پَٹا ۔ جَميکائی گَرَم مَسالَہ ۔
3428.All the sameباوَجُود اِس کے ۔ بے مَعنی ۔ بے مَقصَد ۔
3429.All thumbsپھوبڑ ۔ بد سلیقہ ۔ بھدے ہاتھوں سے بھدا عمل ۔
3430.All toldAdverb
سَب کُچھ گِننے کے بَعد ۔ کُل ۔ آخِر ميں ۔ حِساب کِتاب کَر نےکے بَعد ۔
3431.All up withخاتمے کے قریب ۔ شِکست کھانے کے قریب ۔
3432.All-americanAdjective
بِلکُل امريکی ۔ خالِص امريکِيوں کا بَنا ہُوا ۔
3433.All-around, all-roundAdjective
ہَر فَن مولا ۔ ہَمَہ گير ۔ بہَت سے ہُنَر جاننے والا ۔
3434.All-hallowsNoun
سَب وَليوں کا دِن ۔ يَومُ الارواح ۔
3435.All-healNoun
کوئی شِفا بَخش پودا ۔ اکسير ۔ اکسيرِ اعظَم ۔ خُود شِفائی ۔
3436.All-or-noneAdjective
سَب کا سَب يا کُچھ نَہيں ۔
3437.All-outAdjective
(عسکَری) تَمام اِمکانی قُوَت اور مُہيا وَسائل کے ساتھ کِيا گَيا حَملہ ۔ دھاوا يا جَنگ ۔ مُکَمَل تَمام تَر ۔
3438.All-roundAdjective
ہرفن مولا ۔ تمام کام کرنے والا ۔ جو ہر کام کر سکے ۔
3439.All-seedNoun
مُختَلِف بہَت سے بيجوں والے پودوں ميں سے کوئی ايک ۔ جيسے خُرفَہ ۔ ہَفت بَند وَغيرَہ ۔
3440.All-up weight(ہَوا بازی) کُل بالائی وَزَن ۔ سامان سے لَدی گاڑی يا جَہاز کا مَجمُوعی وَزَن ۔
3441.AllabreveAdjective
(حَسبِ اِختِصار) دوہری تال يا چھوٹے سُر ميں ۔
3442.Allabsorbedp. p.
لاؤ لین ۔ ڈوبا ہوا ۔ مستغرق ۔ مبہوت
3443.Allabsorbingadj.
لاؤ لین کرنے والا
3444.Allaccomplishedadj.
پورا ۔ پنڈت ۔ گنی ۔ عالم و فاضل ۔ کامل ۔ سب گن گیائی ۔ یربین ۔ سب گن کے آگر ۔ گن ساگر
3445.AllahNoun
اللہ تعالیٰ ۔ اللہ ۔ ربّ ۔ خُدا ۔
Noun
اللہ تعالیٰ کی پاک ذات کا ننانوے ناموں ميں سے ايک نام ۔ جس کا ذکر باعث برکت ہے ۔
Noun
اللہ تعالیٰ ۔ رَبُ العالمین ۔ تمام جہانوں کا رَب ۔ تَمَام زَمین و آسمانوں کا رَب ۔ بے نَیاز ۔ واحدَہ لاشَریک ۔ کَبھی نَہ اُونگھنے والا ۔ روزِ محشَر سزا اور جزا کا مالِک ۔ تمام کائناتوں کا خُدا ۔ ہَر کِسی کو نوازنے والا ۔ زِندَگی اور مَوت دَینے والا
Noun
اللہ ۔ قادَرِ مُطلِق ۔ ساری کائنات کو بَنانے اور چَلانے والا ۔ رَبّ ۔
3446.Allah taala ki haakmiyatAdjective
اللہ تعالیٰ کی حاکميت ۔ ساری کائينات کا مالک اللہ تعالیٰ ہے اور سارا اقتدار اسی کو حاصل ہے ۔
3447.Allantoic, allantoidalAdjective
کُلمائی ۔ کُلما کا حامِل يا اُس سے مُتعلِق ۔
3448.AllantoisNoun
(حيوانِيات) کُلمِيَہ ۔ پَرِندوں رينگنے والے جانوَروں اور ميملوں کے جوفِ شِکَم کے عقبی سِرے پَر بَڑھی ہُوئی ايک تھيلی ۔
3449.AllargandoAdjective
نَغمے کے پھيلنے اور واضِع ہونے کے ساتھ آواز کا حَجَم ۔
3450.Allatoningadj.
سرو پاپ ناشک
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    133    134    135    136    137    138    139    140    141    142    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.