English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 Next | ||
3426. | Europium | Noun انتہائی متعامل عنصر جو جوہری ردِّ عمل ۔ ایک فلزاتی عنصر ۔ |
3427. | Eury | Noun سابقہ بمعنی وسیع ۔ کُشادہ ۔ |
3428. | Euryhaline | Adjective ہمہ شورابی ۔ شوریت کے زبردست تغیرات کے باوجود پانی میں زندہ رہنے کے قابل ۔ |
3429. | Eurytherm | Noun ہمہ تغییری عضویہ ۔ کوئی عضویہ جو سردی اور گرمی کے شدید تغیّرات کے ساتھ مطابقت کی صلاحیت رکھتا ہو ۔ |
3430. | Eurythermal | Adjective ہمہ تغیّری ۔ |
3431. | Eurytopic | Adjective ہمہ حوالی عضویہ ۔ ہمہ طبقاتی ۔ کوئی عضویہ جو گردوپیش کے بدلتے ہوۓ حالات کے ساتھ مُطابقت پیدا کرنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہو ۔ |
3432. | Eusol | Noun ایک جراثیم کش دوا جِس میں کلورینی چونا اور بورک ایسڈ مِلے ہوۓ ہوں ۔ |
3433. | Eustachain | Noun استاخی ۔ ایک قَنال یا نالی جو فَیرنکس ٹَیمپِنگ کہفہ سے مِلاتی ہے اِس کے ذَریعے دَرمیانی کان میں ہَوا جاتی ہے اور دونوں طَرَف ہَوا کا دَباو یَکساں رہتا ہے |
3434. | Eustachian tube | Noun اُستاخی نلی ۔ مجری الہوا ۔ ایک نلی جو کان اور حلق کو مِلاتی ہے ۔ |
3435. | Eustacy | Noun بحری تغیّر ۔ |
3436. | Eustatic | Adjective بحری تغیّر سے متعلّق ۔ |
3437. | Eustatic levels | Noun قطبین پر برف پِگھلنے کی وجہ سے وسیع پیمانے پر سمُندر کی سطح کا بہت کم یا زیادہ ہو جانا ۔ |
3438. | Eutectic | Adjective سَگل ۔ گدازندہ ۔ گداختنی ۔ انتہا درجہ گداختنی ۔ |
3439. | Eutectoid | Noun, Adjective گداختہ ۔ سَگلی ۔ |
3440. | Eutetic mixture | Noun سِگل آمیزہ ۔ ایسا آمیزہ جِس میں مُختَلِف مادّے بیک وقت قلمی صُورت اِختیار کریں ۔ |
3441. | Euthanasia | Noun آسان موت ۔ سہل مَرگی ۔ بے ایذا موت ۔ سہل اور بے ایذا موت ۔ |
3442. | Euthansia | Noun, Adjective, Greek دُکھ کے بَغَیر مَوت ۔ لا عِلاج مَریض کو تَکلیف کے بَغَیر مارنا |
3443. | Euthenics | Noun نشویات ۔ نشویات جسمانی و ذہنی ۔ |
3444. | Eutherian | Noun, Adjective مشیمی حیوانات کے ایک بڑے گروہ کا ۔ |
3445. | Eutocia | Greek سِہَل وَلادَت ۔ پَیچیدگیوں کے بَغَیر نارمَل وَلادَت ۔ مَعمُول کے مُطَابَق زَچگی کا ہونا |
3446. | Eutrophy | Noun صحت مندانہ تغذیہ ۔ صحتمندانہ اور طبعی تغذیہ ۔ صحیح تغذیہ ۔ |
3447. | Euxenite | Noun بھورے رنگ کی کمیاب معدنی دھات جو کیلسیم ، سیریم ، جیسے قیمتی عناصر کا مرکب ہوتی ہے ۔ |
3448. | Ev | Noun الیکٹرون وولٹ کا مُخفف ۔ |
3449. | Evacuant | Adjective قے آور ۔ مفرغ ۔ خالی کرنے والا ۔ Noun قے آوَر ۔ قَبَض کُشا عامَل ۔ آنتَیں صَاف کَرنے والا عامَل |
3450. | Evacuate | v. a. 1. ریتا، خالی یا چھوچھا کرنا 2. بھیکنا۔ نکالنا۔ خارج کرنا 3. چھوڑنا۔ ترک کرنا۔ خالی کرنا Verb چھوڑنا ۔ نکالنا ۔ تیاگنا ۔ خالی کرنا ۔ مافیہ خارج کرنا ۔ |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.