English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    133    134    135    136    137    138    139    140    141    Next
3426.GuttersnipeNoun
کَچی آبادی کا باشِندہ ۔ کوٴئی شَخص ، خَصُوصاً بَچہ ۔ پَست تَرین مُعاشی طَبقے کا ۔
3427.Guttingv. a.
1. آنتیں یا انتڑیاں نکالنا۔ صاف کرنا
2. سب لوٹ لے جانا۔ تنکا نہ چھوڑنا۔ جھاڑ لے جانا۔ خاک نہ چھوڑنا۔ جھاڑو دے جانا۔ دانت کریدنے کو تنکا نہ چھوڑنا
n.
1. نلی۔ رستہ۔ اوجھ
2. انتڑی۔ آنت۔ رودہ
Noun
آنت ۔ گَٹ ۔ قنات ہاضمہ ۔ معدے سے مقعد تک کی نالی ۔
Noun
آنت ۔ مَعا ۔ گَٹ ۔ آنتَڑیاں
3428.Gutturaln.
حرف حلقی۔ کنٹھی انچھر
adj.
حلقی۔ گلے سے نکلنے والا۔ کنٹھی
Adjective
حَلقی ۔ حَلَق سے نِکَلنے والا ۔ حَرفِ حَلقی ۔
3429.GutturalizationNoun
حَلقومی بنانے کا عمَل ۔ حَلقی بنانے کا عمَل ۔ لَفظ کو حَلَق سے ادا کَرنے کا طریقہ ۔
3430.GutturalizeVerb
حَلقومی بنانا ۔ حَلقی بنانا ۔ حَلَق سے ادا کَرنا ۔
3431.GutturallyAdverb
حَلقی تَلَفُّظ کے مُطابِق ۔
3432.GutturalnessNoun
حَلقومیت ۔ حَلقی بنانے کا رُجحان ۔ حَلقومیت داری ۔ حَلقومی ادائیگی ۔
3433.Gutturalsn.
حرف حلقی۔ کنٹھی انچھر
adj.
حلقی۔ گلے سے نکلنے والا۔ کنٹھی
Adjective
حَلقی ۔ حَلَق سے نِکَلنے والا ۔ حَرفِ حَلقی ۔
3434.GuttyAdjective
دِلاوَر ۔ دَلیر ۔ شُجاع ۔ جَری ۔ حوصلہ مَند ۔ بہادُر ۔ باہِمّت ۔
3435.GuvNoun
باپ یا اپنے سے بڑے کے لیے مُستعمِل اِصطلاح ۔ لَفظ گوَرنَر کا اِختصاریہ ۔
3436.Guyn.
جہاز کے کام کا رسا
Noun
کوئی آدمی یا لَڑکا ۔ کوئی شَخص ۔ مُضحِک شَکَل کا کوئی شَخص ۔
Noun
زَنجیر ۔ طناب ۔ آلہ جَرِثَقیل کی زَنجیر ۔
3437.Guy-ropesNoun
طناب ۔ رسیاں جو کِسی کھمبے کے بالائی حِصّے سے دور تک زمین پر پھیلا کر لگائی جاتی ہیں ۔
3438.Guyedn.
جہاز کے کام کا رسا
Noun
کوئی آدمی یا لَڑکا ۔ کوئی شَخص ۔ مُضحِک شَکَل کا کوئی شَخص ۔
Noun
زَنجیر ۔ طناب ۔ آلہ جَرِثَقیل کی زَنجیر ۔
3439.Guyingn.
جہاز کے کام کا رسا
Noun
کوئی آدمی یا لَڑکا ۔ کوئی شَخص ۔ مُضحِک شَکَل کا کوئی شَخص ۔
Noun
زَنجیر ۔ طناب ۔ آلہ جَرِثَقیل کی زَنجیر ۔
3440.Guysn.
جہاز کے کام کا رسا
Noun
کوئی آدمی یا لَڑکا ۔ کوئی شَخص ۔ مُضحِک شَکَل کا کوئی شَخص ۔
Noun
زَنجیر ۔ طناب ۔ آلہ جَرِثَقیل کی زَنجیر ۔
3441.Guzzlev.n.
ڈھکوسنا۔ چڑھا جانا۔ بہت پینا
Verb
حَریصوں کی طرح بہت زیادہ پینا ۔ چَڑھا جانا ۔
3442.Guzzledv.n.
ڈھکوسنا۔ چڑھا جانا۔ بہت پینا
Verb
حَریصوں کی طرح بہت زیادہ پینا ۔ چَڑھا جانا ۔
3443.GuzzlerNoun
بہت پینے والا ۔ بَلا نوش ۔
3444.Guzzlesv.n.
ڈھکوسنا۔ چڑھا جانا۔ بہت پینا
Verb
حَریصوں کی طرح بہت زیادہ پینا ۔ چَڑھا جانا ۔
3445.Guzzlingv.n.
ڈھکوسنا۔ چڑھا جانا۔ بہت پینا
Verb
حَریصوں کی طرح بہت زیادہ پینا ۔ چَڑھا جانا ۔
3446.Gvie someone the slipکِسی سے آنکھ بچا کر کھِسک جانا ۔ بچ کر نِکل جانا ۔
3447.GycogenesisNoun
گَلائیکوجِن کے ذَخیرہ میں زیادتی جِس کی وجہ سے میٹابولِزَم میں گَڑبَڑ ہے
3448.GylceridicAdjective
گلیسرائیڈی ۔ گلیسرائیڈ کا ۔
3449.GymNoun
جِمنازیم یا جِمناسٹِک کا اِختصاریہ ۔
3450.GymbalsNoun
جہاز میں قُطب نُما کو رکھنے کی چوکی ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    133    134    135    136    137    138    139    140    141    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.