English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    134    135    136    137    138    139    140    141    142    143    Next
3451.Inscrutability, inscrutablenessNoun
تَفَحص ناپذیری سے ۔ ناقابِل فہم طَور پَر ۔ نامعلُوم انداز میں ۔
3452.Inscrutableadj.
غیر ممکن التفحص۔ تلاش و تجسس سے باہر۔ نا معلوم۔ مخفی۔ فہم و ادراک سے باہر
Adjective
عسیر الفِہَم ۔ ماورانے ادراک ۔ ناقابِل فہم ۔ ناقابِل وضاحَت ۔
3453.InscrutablyAdverb
تفحص ناپذیری سے ۔ ناقابِل فہم طور پَر ۔ نامعلُوم انداز میں ۔
3454.Inseamv. a.
داغ سے نشان دینا۔ داغ دینا
Noun
اندرُونی سلائی ۔ کِسی کپڑے کی اندرُونی سلائی ۔
3455.Inseamsv. a.
داغ سے نشان دینا۔ داغ دینا
Noun
اندرُونی سلائی ۔ کِسی کپڑے کی اندرُونی سلائی ۔
3456.Insectn.
1. کیڑا۔ مکوڑا۔ کرم
2. کوئی ادنی چیز
انسکٹ ۔ مکوڑا ۔ لال بيگ ۔
Noun
کیڑا ۔ کِرم ۔ حَشرہ ۔ مکوڑا ۔
3457.Insectary, insectariumNoun
حَشرہ خانہ ۔ وہ تجربہ گاہ جِس میں حَشرات کی پروَرِش کی جاتی ہے ۔
3458.InsecticedeNoun
حَشرات کُش ۔ حَشرات کو مارنے والا عامَل
3459.InsecticidalAdjective
کِرم کُشانہ ۔ کِرم کُش ۔
3460.Insecticiden.
کیڑوں کا مارنے والا۔ کیڑا مار۔ کرم کش
Noun
کِرم کُش مادَّہ ۔ کِرم کُشی ۔ جراثیم کُش دوا ۔
3461.Insecticidesn.
کیڑوں کا مارنے والا۔ کیڑا مار۔ کرم کش
Noun
کِرم کُش مادَّہ ۔ کِرم کُشی ۔ جراثیم کُش دوا ۔
3462.InsectifugeNoun
دافِع کِرم مادّہ ۔
3463.InsectileAdjective
کِرمی ، کِرم نُما ، کِرموں پر مُشتَمِل ۔
3464.InsectivoreNoun
کِرم خور جانوَر ۔ کِرم خوروں کے سِلسِلے میں سے کوئی ایک جِس میں چھوٹے میمل جانور ۔
3465.Insectivorousadj.
کرم خور۔ کیڑے کھانے والا
Adjective
حَشرہ خور ۔ کِرم خور مثلاً بعض جانور اور پودے ۔
3466.Insectologyn.
کیڑوں کا علم۔ حشریات۔ کرمیات
3467.Insectsn.
1. کیڑا۔ مکوڑا۔ کرم
2. کوئی ادنی چیز
انسکٹ ۔ مکوڑا ۔ لال بيگ ۔
Noun
کیڑا ۔ کِرم ۔ حَشرہ ۔ مکوڑا ۔
3468.Insecureadj.
غیر محفوظ۔ بے آڑ۔ بے امن۔ خطرے میں پڑا ہوا۔ کچا۔ غیر مستحکم
Adjective
غیر مامُون ۔ غیر مِحفُوظ ۔ کمزور ۔ پُر خطر ۔
3469.Insecurelyadv.
بلا سلامتی۔ بے امن۔ بغیر حفاظت کے
Adverb
غیر مِحفُوظ طَور پَر ۔ بِلا سلامتی ۔ بغیر حِفاظَت کے ۔
3470.InsecurenessNoun
عَدمِ تَحَفُّظ ۔ بے امنی ۔ اندیشہ ۔ خوف و خَطر ۔
3471.Insecuritiesn.
1. خوف و خطر۔ بے امنی۔ اندیشہ۔ ڈر۔ جوکھوں۔ عدم تحفظ
2. اندیشہ ناکی۔ پرخطری
3472.Insecurityn.
1. خوف و خطر۔ بے امنی۔ اندیشہ۔ ڈر۔ جوکھوں۔ عدم تحفظ
2. اندیشہ ناکی۔ پرخطری
3473.Inseminatev.
بونا۔ تخم ریزی کرنا۔ تخم پاشی کرنا۔ بیج ڈالنا
Verb
بونا ۔ کاشت کَرنا ۔ تُخم ریزی کرنا ۔ خیالات وغیرہ ذہن میں بِٹھانا ۔ حاملہ کرنا بِالخصُوص نُطفے سے ۔
3474.Inseminatedv.
بونا۔ تخم ریزی کرنا۔ تخم پاشی کرنا۔ بیج ڈالنا
Verb
بونا ۔ کاشت کَرنا ۔ تُخم ریزی کرنا ۔ خیالات وغیرہ ذہن میں بِٹھانا ۔ حاملہ کرنا بِالخصُوص نُطفے سے ۔
3475.Inseminatesv.
بونا۔ تخم ریزی کرنا۔ تخم پاشی کرنا۔ بیج ڈالنا
Verb
بونا ۔ کاشت کَرنا ۔ تُخم ریزی کرنا ۔ خیالات وغیرہ ذہن میں بِٹھانا ۔ حاملہ کرنا بِالخصُوص نُطفے سے ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    134    135    136    137    138    139    140    141    142    143    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.