English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 Next | ||
3476. | Allegorical | adj. روپک مئے ۔ تمثیلی ۔ مستعار ۔ تشبیہ سے بھرا ہوا |
3477. | Allegorically | Adverb تَمثيل کے طَور پَر ۔ تَمثيلی انداز ميں ۔ |
3478. | Allegories | n. اپما یا تمثیل وار قصہ Noun الگيری ۔ مَجازی قِصَّہ ۔ تَمثيل بَيان ۔ |
3479. | Allegorist | n. تشبیہ دینے والا ۔ اپما دینے والا |
3480. | Allegorist, allegorizer | Noun اس صَنفِ سُخَن ميں لِکھنے والا ۔ تَمثيل نِگار ۔ مَجاز گو ۔ |
3481. | Allegorists | n. تشبیہ دینے والا ۔ اپما دینے والا |
3482. | Allegorization | Noun تَمثيل ميں ڈھالنے کا عمَل ۔ |
3483. | Allegorize | Verb تَمثيل ميں ڈھالنا ۔ الگيری کے رُوپ ميں بَدَلنا ۔ |
3484. | Allegory | n. اپما یا تمثیل وار قصہ Noun الگيری ۔ مَجازی قِصَّہ ۔ تَمثيل بَيان ۔ |
3485. | Allegretto | Adjective, Adverb اينڈانٹے سے تيز تَر ۔ اليگرو سے کَم تيز ۔ رَواں ۔ ايک نَغماتی دھُن ۔ |
3486. | Allegro | Noun, Adjective (موسيقی) تيز ۔ لہَک کر ۔ اليگريٹو ۔ |
3487. | Allelomorphs | Noun, Adjective وہ خَصُوصیات جو اِنسان وراثَت میں پاتا ہے ۔ مُتبادَل شَکلے ۔ مُتبادَل الشَکَل ۔ جین جو مُتضاد خَصُوصیات والے جوڑے کو ظاہر کِرے اُسے الیلز یا مُتبادل شَکلے کہتے ہَیں ۔ ہر جوڑے کی ایک خاصیت غالب اور دُوسری مَغلُوب ہوتی ہے |
3488. | Alleluia , hallelujah, halleluiah | Interjection ھَلِلُويا ۔ تَحميد ۔ الحَمدُلِلہ حَمدو ثَنا کا گيت ۔ |
3489. | Allemande | Noun دو گُتيا رَقص ۔ اٹھارويں صَدی کا مَدھَم دَرباری رَقص ۔ |
3490. | Allergen | Noun, Adjective, Greek حساسیہ ۔ الَرجی پَیدا کرنے کا اہل کوئی ایجنٹ Noun الَرجی زا ۔ الَرجی پيدا کَرنے والی کوئی شے ۔ |
3491. | Allergenic | Adjective الَرجی سے مُتعلِق ۔ |
3492. | Allergic | تیز حسی ۔ حساسی ۔ الرجی Noun تیز حِسی ۔ کِسی خاص پروٹین کے مُتعلِّق حد سے بڑھ کر زود حِسی ۔ Adjective جِسے الَرجی ہو گئی ہو ۔ الَرجی سے مُتعلِق ۔ |
3493. | Allergist | Noun ماہِرِ الَرجی ۔ الَرجی کے عوارضات کا طِبی ماہِرِ خُصُوصی ۔ |
3494. | Allergy | Adjective, Greek الرجی ۔ بیرُونی مادّوں کے خلاف ہونا ۔ خواہ وہ بے ضَرَر ہوں کہ خاص دوائی خُوشبُو گَرد دھُواں وَغیرہ کے لیے غیر مَعمُولی حَساسیت Noun الَرجی ۔ خارِش ۔ کائی بُخار ۔ |
3495. | Allethrin | Noun زَرد رَنگ کی کيمِيائی کيڑے مار دَوا ۔ |
3496. | Alleviate | v. a. ہلکا کرنا ۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ آرام دینا Verb کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کمی کرنا۔ Verb بوجھ ہَلکا کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔ آرام دينا ۔ تَخفيف کَرنا ۔ |
3497. | Alleviated | v. a. ہلکا کرنا ۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ آرام دینا Verb کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کمی کرنا۔ Verb بوجھ ہَلکا کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔ آرام دينا ۔ تَخفيف کَرنا ۔ |
3498. | Alleviates | v. a. ہلکا کرنا ۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ آرام دینا Verb کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کمی کرنا۔ Verb بوجھ ہَلکا کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔ آرام دينا ۔ تَخفيف کَرنا ۔ |
3499. | Alleviating | v. a. ہلکا کرنا ۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ آرام دینا Verb کم کرنا ۔ گھٹانا ۔ کمی کرنا۔ Verb بوجھ ہَلکا کَرنا ۔ کَم کَرنا ۔ آرام دينا ۔ تَخفيف کَرنا ۔ |
3500. | Alleviation | n. گھٹی ۔ گھٹّی ۔ کمی ۔ آرام ۔ تخفیف کمی ۔ آرام ۔ تسکین ۔ Noun تَخفيف ۔ کَمی ۔ تَسکين دَہی کا عمَل يا فعل ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 135 136 137 138 139 140 141 142 143 144 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.