English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    135    136    137    138    139    140    141    142    143    144    Next
3476.ChiffonNoun
شیفان۔ لیس۔ جھالر۔
Noun
نفیس اور مُلائم ریشمی کپڑا جو دوپٹوں اور ساریوں کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
3477.Chiffoniern.
الماری ۔ سالبوٹ
Noun
ششدرہ۔ خانہ دار الماری۔
3478.Chiffoniersn.
الماری ۔ سالبوٹ
Noun
ششدرہ۔ خانہ دار الماری۔
3479.ChiggerNoun
جزائر عرب الہِند کی ایک مکّھی جو کھال کے اندر گھُس جاتی ہے ۔
3480.ChignonNoun
گردابہ۔ بالوں کا جوڑا۔ گُدی پر بالوں کا جٹا۔
3481.ChigoeNoun
کھال گُھس مکھی۔ چگو۔ چھوٹا کیڑا۔
3482.ChihuahuaNoun
سگ پست۔ ناٹا کُتا۔ چھوٹی نسل کا کتا۔
3483.Chiken outVerb
کمزور اعصاب کی وجہ سے ہار مان لینا۔
3484.Chiken poxچیچَک سے مِلتی جُلتی ایک چھُوت کی بیماری ۔ مَریض کے جِسَم پَر دانوں کا نِکَل آنا
Noun
چیچَک سے مِلتی جُلتی ایک چھُوت کی بیماری ۔ مَریض کے جِسَم پَر دانوں کا نِکَل آنا
3485.Chil, naturalNoun
قطری بچہ ۔ قدرتی بچہ ۔ ناجائز بچہ ۔
3486.Chil-o-Noun
ہونٹ ۔ لب ۔
3487.ChilblainNoun
بوائی۔ اِنشرات۔ خصرہ۔
Noun
بَوائی ۔ خَصرہ ۔ وَرَم یا سوج ۔ جَلَن محسُوس ہوتی ہے ۔ سَردیوں میں ہاتھ کی اُنگلیاں اور پاوں کی ایڑھیاں مَتوَرَّم ہو جاتی ہَیں اور پھَٹ جاتی ہَیں
3488.Childn.
بچہ ۔ بالک ۔ بالا ۔ بابا ۔ طفل ۔ خُرد
Noun
بچہ۔ بالک۔ بیٹا۔
Noun
بچہ ۔ بچی ۔
3489.Child abuseبَچّے کے ساتھ زیادتی ۔
3490.Child birthNoun
بچہ پیدا کرنے کا عمل۔ عمل تولید۔ درہ زہ۔
3491.Child feverNoun
پرسوت۔ زچگی میں کسی مرض کے جراثیم لگنے سے زچہ کو بخار۔
3492.Child in corrigibleNoun
نافرمان بچہ ۔ نابعدار بچہ ۔
3493.Child in wombNoun
رحم مادر میں بچہ ۔ جنین ۔
3494.Child labor lawNoun
قانون محنت براۓ بچّگان۔ قانون طفل مزدوری۔
3495.Child spportNoun
بچے کو پالنے کی قانونی ذمہ داری ۔
3496.Child, after bornNoun
تعمیل وصیت کے بعد پیدا ہونے والا بچہ ۔
3497.Child, endangermentNoun
بچے کو خطرہ میں ڈالنا ۔
3498.Child, fosterNoun
ایسا بچہ جس کی پرورش کی ذمہ داری تیسرے شخص کے حوالے کی گئی ہو ۔
3499.Child, illegitimateNoun
ناجائز بچہ ۔ غیر نسب بچہ ۔
3500.Child, legitimateNoun
صحیح النسب بچہ ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    135    136    137    138    139    140    141    142    143    144    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.