English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    135    136    137    138    139    140    141    142    143    144    Next
3476.Cordsn.
ڈور ۔ ڈوری ۔ رسی ۔ تانت ۔ کسنا ۔ طناب
v. a.
رسی سے باندھنا ۔ کسنا ۔جکڑنا
Noun
تار ۔ ڈوری ۔ طناب ۔ حبل ۔ تانت ۔
Noun
عصبہ ۔ نَخاع ۔ ڈورا ۔ دھاگہ نُما ساخت
Noun
ڈوری ۔ طناب ۔ تانت ۔ عصبہ ۔ پٹھا ۔
3477.CorduroyNoun
کارڈرائی سڑک ۔ ڈور ۔ گزی ۔ موٹا ڈوریا ۔
Noun
موٹا دھاری دار کپڑا ۔ جِس کی دھاریاں اُبھری ہوئی ہوتی ہیں ۔
3478.Corduroy bridgeNoun
کارڈرائی پُل ۔ پُل یا سڑک جس کی سطح پَر لکڑی کے لٹّھے عرضاً بچھے ہوۓ ہوں ۔
3479.Cordwainn.
نَری ۔ کمایا ہوا چمڑا یا نری
3480.Cordwainern.
چمار ۔ جوتی بنانے والا ۔ موچی
3481.CordwoodNoun
ایندھن میں اِستعمال ہونے والی لکڑی ۔ جلانے والی لکڑی ۔ مُناسب لمبائی والی لکڑی جو صرف جلانے کے لیے اِستعمال ہو ۔
3482.Coren.
1. گودا ۔ گری ۔ مغز ۔ دل ہی دل
2. کیل ۔ زخم یا پھوڑے کے اندر کا مواد
قَلب ۔ مَرکَزی حِصّہ ۔ مَغَز
Noun
تُخمدان ۔ کسی بھی چیز کا مَرکز ۔ گودا ۔ قالب ۔
Noun
مرکزی حِصّہ ۔ مثلاً پھلوں کا تخمدان ۔ لوہے کا نرم تار جو برقی مقناطیس کے بیج میں ہوتا ہے ۔
3483.Core lossNoun
وہ توانائی جو کِسی چیز میں مُتبادِل برقی رو سے مقناطیسیت پیدا کرنے میں صرف ہوتی ہے ۔
3484.CorectiveLatin
مَصلَح مَعدَل ۔ ضَرَر رَساں چیز میں تَبدیلی یا تَرمیم
3485.Coredn.
1. گودا ۔ گری ۔ مغز ۔ دل ہی دل
2. کیل ۔ زخم یا پھوڑے کے اندر کا مواد
قَلب ۔ مَرکَزی حِصّہ ۔ مَغَز
Noun
تُخمدان ۔ کسی بھی چیز کا مَرکز ۔ گودا ۔ قالب ۔
Noun
مرکزی حِصّہ ۔ مثلاً پھلوں کا تخمدان ۔ لوہے کا نرم تار جو برقی مقناطیس کے بیج میں ہوتا ہے ۔
3486.Coreligionistn.
ہم مذہب ۔ ہم فرقہ ۔ ایک دین کا
Noun
ہم مذہب ۔ ہم فرقہ ۔ ہم دین ۔ ہم مشرب ۔
3487.CoreopsisNoun
اِسی نام و جنس کا کوئی پودا ۔ باغوں میں بویا جانے والا عام کوری اوپسس ۔ پیلے اور سُرخ پُھول والا پودا ۔
3488.Coresn.
1. گودا ۔ گری ۔ مغز ۔ دل ہی دل
2. کیل ۔ زخم یا پھوڑے کے اندر کا مواد
قَلب ۔ مَرکَزی حِصّہ ۔ مَغَز
Noun
تُخمدان ۔ کسی بھی چیز کا مَرکز ۔ گودا ۔ قالب ۔
Noun
مرکزی حِصّہ ۔ مثلاً پھلوں کا تخمدان ۔ لوہے کا نرم تار جو برقی مقناطیس کے بیج میں ہوتا ہے ۔
3489.Corespondentn.
ہم مدعا علیہ
3490.Corespondentsn.
ہم مدعا علیہ
3491.CoriaceousAdjective
چرم نُما ۔ مَضبوط اور چمڑے جیسا ۔ چَرمی ۔
3492.Coriandern.
دھنیا ۔کشنیز ۔ کوتھمیر
کارينڈر ۔ دھنی ۔
Noun
کشنیز ۔ دھنیا ۔ کوتھیر ۔
3493.Coriandersn.
دھنیا ۔کشنیز ۔ کوتھمیر
کارينڈر ۔ دھنی ۔
Noun
کشنیز ۔ دھنیا ۔ کوتھیر ۔
3494.Coringn.
1. گودا ۔ گری ۔ مغز ۔ دل ہی دل
2. کیل ۔ زخم یا پھوڑے کے اندر کا مواد
قَلب ۔ مَرکَزی حِصّہ ۔ مَغَز
Noun
تُخمدان ۔ کسی بھی چیز کا مَرکز ۔ گودا ۔ قالب ۔
Noun
مرکزی حِصّہ ۔ مثلاً پھلوں کا تخمدان ۔ لوہے کا نرم تار جو برقی مقناطیس کے بیج میں ہوتا ہے ۔
3495.CorinthianAdjective
کورنتھی ۔ قدیم یونانی شہر کورنتھ کے مُتعلّق ۔ کورنتھی طرز عمارت ۔
3496.Corinthian architectureNoun
کورنتھی طرز عمارت جِس میں ستُون پر عمارت تعمیر کی جاۓ ۔
3497.Coriolis effectNoun
کوریولس اثر ۔ زمین کی گَردِش کی وجہ سے کِسی مُتحرک چیز کے رُخ میں اِنحراف ۔
3498.Coriolis forceNoun
زمین کی محوری گردش کا ۔ کسی بھی مُتحرک شۓ پَر اِنحرافی اثر ۔ مُنحرف ہوتی ہوئی مُتحرک شۓ ۔
3499.CoriumNoun
اَدَمہ ۔ جلدِ حقیقی ۔ جلد کی رگ دار اور حسَاس تہ ۔
3500.Corkn.
1. اگھارا ۔ کاگ ۔ کاک کی چھال
2. ڈاٹ ۔ کاک ۔ کاگ ۔ گٹّا
v. a.
ڈاٹ، ڈٹا یا کاگ لگانا ۔ ڈاٹ دینا
Noun
کارک ۔ شاہ بلوط کی چھال ۔ شاہ بلوط کا درخت ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    135    136    137    138    139    140    141    142    143    144    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.