English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    135    136    137    138    139    140    141    142    143    144    Next
3476.EvaluativeAdjective
قدر پیمائی کردہ ۔
3477.EvaluatorNoun
قدرپیما ۔ قدرپیمائی کرنے والا ۔
3478.EvanesceVerb
اوجھل ہو جانا ۔ مِٹ جانا ۔ غائب ہو جانا ۔ بَتَدریج محو ہو جانا ۔
3479.Evanescencen.
اڑنا۔ زوال پذیری۔ فنا
Noun
فنا پذیری ۔
3480.Evanescencesn.
اڑنا۔ زوال پذیری۔ فنا
Noun
فنا پذیری ۔
3481.Evanescentadj.
1. چلا جانے والا۔ گزر جانے والا۔ کافور ہوجانے والا۔ غائب ہونے والا ۔نقش بر آب۔ فانی
2. باریک۔ نامعلوم۔ غیر محسوس۔ دقیق
Adjective
غائب ہو جانے والا ۔ جلد مِٹ جانے والا ۔ تیزی سے گُزر جانے والا ۔ فنا پذیر ۔ سریع الزوال ۔
3482.EvanescentlyAdverb
فنا پذیرانہ ۔
3483.Evangeln.
انجیل
Noun
انجیل ۔ اناجیل اربعہ میں سے کوئی ایک جن کے موٴلفین متی ۔ بِشارَت ۔ خوشخَبری ۔
3484.Evangelicadj.
3485.EvangelicalAdjective
متعلّق بہ انجیل ۔ اناجیل اربعہ ۔ بطور خود تبلیغ کرنے والا ۔
adj.
3486.EvangelicalismNoun
اناجیلی عقائد ۔ ان عقائد کی پابندی سے وابستگی ۔
3487.Evangelistn.
1. حضرت عیسیٰ کی تواریخ لکھنے والا
2. انجیل کو شائع اور مشتہر کرنے والا۔ دین عیسوی کی منادی کرنے والا یا واعظ
Noun
اناجیل اربعہ کے مصنِفین متی ۔ گشت لگانے والا مُبَلِغ ۔
3488.Evangelisticadj.
انجیل کے متعلق یا مطابق
3489.Evangelistsn.
1. حضرت عیسیٰ کی تواریخ لکھنے والا
2. انجیل کو شائع اور مشتہر کرنے والا۔ دین عیسوی کی منادی کرنے والا یا واعظ
Noun
اناجیل اربعہ کے مصنِفین متی ۔ گشت لگانے والا مُبَلِغ ۔
3490.EvangelizationNoun
انجیل کی تبلیغ ۔
3491.EvangelizeVerb
انجیل کی تعلیم دینا ۔ غیر مَسیحیوں کو عیسائی بنانے کی غرض سے انجیل کی تبلیغ کرنا ۔
3492.EvangelizerNoun
مبلّغ انجیل ۔
3493.EvanishVerb
غائب ہو جانا ۔ معدوم ہو جانا ۔ نظروں سے اوجھل ہو جانا ۔ ہوا ہو جانا ۔
3494.EvanishmentNoun
غیاب ۔ پوشیدگی ۔ جُدائی ۔
3495.EvaporableAdjective
تبخیر پذیر ۔ جس میں بھاپ بننے کر اڑ جانے کی صلاحیت ہو ۔
3496.Evaporatev.n.
1. بھاپ ہو جانا۔ بخار بن کر اڑ جانا۔اڑنا۔ ابخرے اٹھنا
2. اڑ جانا۔ جاتا رہنا۔ سلب ہونا۔ کافور ہونا
Verb
بُخارات بن جانا ۔ بُخارات بن کر اُڑ جانا ۔ غائب ہو جانا ۔ رطوبت خارج کرنا ۔
3497.Evaporatedv.n.
1. بھاپ ہو جانا۔ بخار بن کر اڑ جانا۔اڑنا۔ ابخرے اٹھنا
2. اڑ جانا۔ جاتا رہنا۔ سلب ہونا۔ کافور ہونا
Verb
بُخارات بن جانا ۔ بُخارات بن کر اُڑ جانا ۔ غائب ہو جانا ۔ رطوبت خارج کرنا ۔
3498.Evaporated milkNoun
تبخیر شُدہ دُودھ ۔ دودھ جس کا حُجم مِٹھاس کا جزو شامل کیے بغیر نصف کر لیا گیا ہو ۔
3499.Evaporatesv.n.
1. بھاپ ہو جانا۔ بخار بن کر اڑ جانا۔اڑنا۔ ابخرے اٹھنا
2. اڑ جانا۔ جاتا رہنا۔ سلب ہونا۔ کافور ہونا
Verb
بُخارات بن جانا ۔ بُخارات بن کر اُڑ جانا ۔ غائب ہو جانا ۔ رطوبت خارج کرنا ۔
3500.Evaporatingv.n.
1. بھاپ ہو جانا۔ بخار بن کر اڑ جانا۔اڑنا۔ ابخرے اٹھنا
2. اڑ جانا۔ جاتا رہنا۔ سلب ہونا۔ کافور ہونا
Verb
بُخارات بن جانا ۔ بُخارات بن کر اُڑ جانا ۔ غائب ہو جانا ۔ رطوبت خارج کرنا ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    135    136    137    138    139    140    141    142    143    144    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.