English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    135    136    137    138    139    140    141    Next
3476.GynandromorphNoun
ہِیجڑا ۔ مُحَنَّث ۔ خُسرا ۔ نَر مادّہ شَکلہ ۔خواجہ سَرا ۔
3477.GynandrousAdjective
زَربُقچی ۔ مادنَری ۔ نَر مادّہ ہیئت ۔ مَزدوج ۔ وہ پھُول جِن کے حامِل زَر اور گَردن بُقچے جُڑے ہوتے ہیں ۔
3478.GynandryNoun
مادنَری ۔ کِسی پودے یا جانور کی وہ خاصیّت جِس میں نَر اور مادّہ دونوں تناسلی اعضا موجود ہوں ۔
3479.Gynarchyn.
تریا راج۔ عورت کی عملداری
3480.GynecocracyNoun
زنان شاہی ۔ حَکُومَتِ نِسواں ۔ عورتوں کا سیاسی راج ۔ اِنتظامی راج ۔ عورت راج ۔ تَریا راج ۔
n.
تریا راج۔ عورت کی عملداری
3481.GynecoidAdjective
زنانہ ۔ عورت نُما ۔ نِسوانی ۔
3482.GynecologistNoun
گائنی کولوجِسٹ ۔ ماہرِ اَمراضِ نِسواں ۔
3483.GynecologyNoun
عِلمِ امراضِ نِسواں ۔ طِب کی وہ شاخ جو نِسوانی امراض ، خَصُوصاً افزائشِ نَسَل کے بارے میں امراض سے مُتعلّق ہے ۔
3484.GynoeciumAdjective
{نباتیات} مادّہ کوٹ ۔ بُقچہٴ گُل ۔
3485.GypNoun
دھوکا بازی ۔ دھوکا باز ۔ لُٹیرا ۔ بَرطانیہ میں کالِج کا خِدمَت دار ۔
3486.GypperNoun
دھوکا باز ۔ دھوکا دینے والا ۔
3487.Gypseousadj.
کھڑیا سے ملتا ہوا۔ کھڑیا ملا
3488.Gypsiedn.
ایک خانہ بدوش قوم۔ کنجر۔ سانسیے۔ نٹ
Noun
خانہ بدوش ۔ گُوچی ۔ پاوندہ ۔ آوارہ پھِرنے والا ۔ چالاک عورت ۔
n.
چکر۔ گردش۔ دوران۔ گھمیری
Noun
گَردِش کا عمَل ۔ چَکَّر دار گَردِش ۔ دوّار ۔
3489.Gypsiesn.
ایک خانہ بدوش قوم۔ کنجر۔ سانسیے۔ نٹ
Noun
خانہ بدوش ۔ گُوچی ۔ پاوندہ ۔ آوارہ پھِرنے والا ۔ چالاک عورت ۔
n.
چکر۔ گردش۔ دوران۔ گھمیری
Noun
گَردِش کا عمَل ۔ چَکَّر دار گَردِش ۔ دوّار ۔
3490.GypsonaNoun
پَلاسٹَر آف پَیرَس کی رَیڈی مَیڈ پَٹّی
3491.GypsophilaNoun
موسمی یا فَصلی طور پَر اُگنے والی مُختَلِف النوع پھُولدار بُوٹیوں میں سے کوئی ایک جِن میں گھَنی شاخیں ، عُمدہ خُوشبُو اور گُچھے دار پھُول ہوتے ہیں ۔
3492.Gypsumn.
کھڑیا مٹی
Noun
سنگِ رخام ۔ جِپسَم ۔ جِپس ۔ سَنگِ گَچ ۔ ایک معدن ۔
Noun
پلاسٹَر آف پَیرَس
3493.Gypsumsn.
کھڑیا مٹی
Noun
سنگِ رخام ۔ جِپسَم ۔ جِپس ۔ سَنگِ گَچ ۔ ایک معدن ۔
Noun
پلاسٹَر آف پَیرَس
3494.Gypsyn.
ایک خانہ بدوش قوم۔ کنجر۔ سانسیے۔ نٹ
Noun
خانہ بدوش ۔ گُوچی ۔ پاوندہ ۔ آوارہ پھِرنے والا ۔ چالاک عورت ۔
3495.Gypsy hoodNoun
جِپسی طریق ۔ خانہ بدوشی ۔ خانہ بدوش انداز ۔ جِپسی پَن ۔ خانہ بدوش طَرز ۔
3496.Gypsy mothNoun
جِپسی پَروانہ ۔ آوارہ پَروانہ ۔ ایک قِسم کا کیڑا جِس کا لاروا درختوں کو بے بَرگ کَر دیتا ہے ۔
3497.Gypsyingn.
ایک خانہ بدوش قوم۔ کنجر۔ سانسیے۔ نٹ
Noun
خانہ بدوش ۔ گُوچی ۔ پاوندہ ۔ آوارہ پھِرنے والا ۔ چالاک عورت ۔
n.
چکر۔ گردش۔ دوران۔ گھمیری
Noun
گَردِش کا عمَل ۔ چَکَّر دار گَردِش ۔ دوّار ۔
3498.GyrNoun
سابقہ بمعنی گھومتا ۔ چکر کھانا ۔
3499.GyrateVerb
چَکّر یا دائرے میں گھُومنا ۔ مُقرّرہ محور یا نُقطے کے گِرد چَکَّر لگانا ۔ چَکَّر کھانا ۔ گَردِش میں ہونا ۔
3500.Gyrationn.
چکر۔ گردش۔ دوران۔ گھمیری
Noun
گَردِش کا عمَل ۔ چَکَّر دار گَردِش ۔ دوّار ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    135    136    137    138    139    140    141    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.