English to Urdu Translation

bi found in 675 words & 27 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.BindingnessNoun
پابَندی ۔ بَندَش ۔
352.Bindingsn.
1.
2. گتا ۔ پٹھا ۔ جلد ۔ دفتی
adj.
واجب ۔ لازم ۔ واثق
Adjective
قابلِ پابندی ۔ لازمی واجب التعمیل ۔
Noun
جلد سازی ۔ جلد بنانے والا شخص ۔ کتابوں کو ٹھیک کرنے والا شخص ۔
Noun
بَندَھن ۔ پابَندی ۔ کِتاب کی جِلد ۔
353.Bindsv. a.
1. باندھنا ۔ گٹھڑی،‌گٹھا یا گڈی باندھنا ۔ ایک جگہ یا اکٹھا باندھنا ۔ ملا کے باندھنا
2. پٹھا چڑھانا ۔ جلد باندھنا
3. پکا کرنا ۔ درِڑ کرنا ۔ مضبوط کرنا ۔ محکم کرنا ۔ مستحکم کرنا
4. لپیٹنا ۔ باندھنا
5. باندھ لینا ۔ جکڑنا ۔ ہتھکڑی یا بیڑیاں ڈالنا ۔ مشکیں باندھنا ۔ گرفتار کرنا ۔ قید کرنا
6. باندھنا ۔ روکنا ۔ باز رکھنا
7. جمانا
8. اڑ کرنا ۔ قبض کرنا
9. احسان سے باندھنا ۔ ممنون کرنا ۔ احسان مند کرنا
10 عہد نامہ لکھوانا ۔ شرط کرانا ۔ پابند کرنا
Verb
رسی سے باندھنا ۔ ایسی چیز یا کتاب جس کو رسی یا کسی اور چیز سے باندھا جا سکے ۔
Verb
باندھنا يا رَسی يا کِسی لَچَکدار شے سے لَپيٹنا ۔
354.Bindweedn.
بیل ۔ لتّر
355.Bindweedsn.
بیل ۔ لتّر
356.Binen.
بیل کا سوت
357.Binet testNoun
ذَہانَت کی اِضافی تَرَقی مَعلُوم کَرنے کا عملی طَرِيقَہ ۔
358.Binet-simon scaleNoun
بچے کی ذہانت کا اندازہ لگانے کا ایک طریقہ ۔
359.Binet`s testNoun
ذہنی آزمائش کا ایک سِسِلَہ ۔ ذہنی صَلاحیَت کا تَعیُّن
360.Bing overمچلکہ لینا ۔ ضمانت لینا ۔ سفارش لینا ۔ مدد لینا ۔
361.BingeNoun
مَے نوشی کا شُغَل ۔
362.BingoNoun
لاٹری کی طَرَح کا جُوئے کا ايک کھيل ۔
363.BinnacleNoun
(خانَہ ) جائے کُتَب نُما ۔
364.Binnedn.
ٹوکرا ۔ کوٹھی ۔ کھتا ۔ صندوق
Noun
(ٹوکری) صَندُوق بَکس يا پيپا وَغيرَہ ۔
365.Binningn.
ٹوکرا ۔ کوٹھی ۔ کھتا ۔ صندوق
Noun
(ٹوکری) صَندُوق بَکس يا پيپا وَغيرَہ ۔
366.Binocularadj.
دو انکھا ۔ دو چشمہ
Latin
دو چَشمہ ۔ مُشاہدہ کے لیے دونوں آنکھوں کا اِستَعمال
Adjective
دو چَشمی ۔ عينَک يا دُوربين ۔
367.Binocular opticalNoun
بَصَارَت میں دونوں آنکھوں کا اِستَعمَال
368.BinocularityNoun
دو چَشمِيَت ۔
369.BinocularlyAdverb
دو چَشمی انداز سے ۔
370.Binocularsn.
دو نالی یا دو انکھی دوربین
adj.
دو انکھا ۔ دو چشمہ
Latin
دو چَشمہ ۔ مُشاہدہ کے لیے دونوں آنکھوں کا اِستَعمال
Adjective
دو چَشمی ۔ عينَک يا دُوربين ۔
371.Binomialadj.
1. دو عددی
2.
n.
جڑواں آنک ۔ دو عددی مقدار
Noun
دو اسمی ۔ جِس کا تعلُّق دو ناموں سے ہو ۔
Adjective
(رِياضی) دو رَقمَہ ۔ جَمَع يا تَفريق کی دو رَقموں سے مُتَعلِق ۔
372.Binomial nomenctatureNoun
(حيوانِيات، نَباتِيات) دوہرا تَسمِيَہ ۔
373.Binomial coefficientNoun
ثنائی سر ۔ ثنائی سر معلُوم کرنے کا طریقہ ۔
374.Binomial distributionAdjective
ثنائی ترتیب ۔ اگر ہم چار سِکے ہوا میں اُچھالیں تو زمین پر گِرنے کے بعد اِن کی پانچ مُختَلِف صُورتیں ہو سکتی ہیں ۔
Noun
دو رَقمَہ تَقسيم ۔
375.Binomial expansionNoun
دو رَقمی پھيلاو ۔
bi found in 675 words & 27 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.