English to Urdu Translation
fa found in 739 words & 30 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
351. | Family | n. 1. کٹمب۔ کنبہ۔ ٹابر۔ لڑکے بالے۔ جورو بچے۔ بال بچے۔ قبیلہ۔ گھر بار۔ اہل و عیال۔ آل و اطفال۔ بیوی بچے۔ گھر کے لوگ 2. بھائی بند۔ سگے سودرے۔ رشتے دار۔ اقربا۔ ناتے دار۔ اپنے 3. گھرانہ۔ خاندان۔ کل۔ بنس۔ نسل۔ گوت۔ شجرہ۔ کرسی نامہ۔ پیڑھی بنساؤلی۔ خانوادہ 4. اچھا گھرانا۔ عالی خاندان۔ معزز خاندان۔ اتم کل۔ بڑا گھر 5. فرقہ۔ آسرم۔ دودھ۔ قوم۔ جات۔ برادری۔ جنس Noun کُنبَہ ۔ خاندان ۔ اہلِ خانَہ ۔ بِيوی بَچّے ۔ گھرانَہ ۔ گھر بار ۔ |
352. | Family circle | Noun گوشہ خاندان ۔ وہ حِصَّہ جَہاں سَستی نَشِستيں ہوں ۔ |
353. | Family man | Noun کُنبَہ پَروَر ۔ اہلِ خانَہ ۔ بِيوی بَچّوں والا شَخص ۔ کُنبے کا خَيال رَکھنے والا ۔ کُنبے والا ۔ شادی شُدہ ۔ |
354. | Family name | Noun خاندانی نام ۔ |
355. | Family of elements | Noun ایسے عناصر کا زِمرہ جو یکساں خصُوصیات کے حامِل ہوں ۔ |
356. | Family tree | Noun شَجرہ نَسَب ۔ کِسی کُنبے کا شَجرہ نَسَب ۔ خاندان اور اُن کے باہمی رِشتوں کی تَرتِيب يا ظاہِر ۔ |
357. | Famine | n. کال۔ اکال۔ سوکھا۔ در بھچھ۔ قحط۔ قحط سالی۔ گرانی۔ خشک سالی۔ قلت Noun قَحَط ۔ کَمی ۔ گرانی ۔ غَذائی قِلَّت ۔ کال ۔ فاقَہ زَدگی ۔ |
358. | Famines | n. کال۔ اکال۔ سوکھا۔ در بھچھ۔ قحط۔ قحط سالی۔ گرانی۔ خشک سالی۔ قلت Noun قَحَط ۔ کَمی ۔ گرانی ۔ غَذائی قِلَّت ۔ کال ۔ فاقَہ زَدگی ۔ |
359. | Faming | v.n. 1. کہنا۔ گوش گزار کرنا۔ اطلاع دینا۔ خبر دینا۔ افواہ اڑانا۔ ڈھنڈورا پیٹنا۔ خبر پھیلانا 2. نامور کرنا۔ نام دار کرنا۔ مشہور کرنا۔ شہرت دینا۔ نام کرنا 1. عام خبر۔ اشتہار۔ شہرہ۔ چرچا۔ افواہ۔ آوازہ 2. جس۔ نام۔ کیرتی۔ ناموری۔ نیک نامی۔ شہرت فيم ۔ شہرَت ۔ مَشہُوری ۔ Noun شُہرَت ۔ مَقبُولِيَت ۔ نام آوَری ۔ دھُوم ۔ چَرچا ۔ مَشہوری ۔ |
360. | Famish | v. a. 1. بھوکا مارنا۔ فاقے کے مارے ہلاک کرنا 2. لنگھن کرانا۔ فاقے کرانا۔ صافا دینا v.n. بھوکا مرنا۔ بھو کوں مرنا Verb بُھوک کا نِشانَہ بَننا ۔ پَياس کا نِشانَہ بَننا ۔ فاقَہ کرنا ۔ پَياسا ہونا ۔ بھُوکا رَکھنا ۔ |
361. | Famished | Adjective فاقَہ زَدہ ۔ سَخت بھُوک کا شِکار ۔ بھُوکا ۔ v. a. 1. بھوکا مارنا۔ فاقے کے مارے ہلاک کرنا 2. لنگھن کرانا۔ فاقے کرانا۔ صافا دینا v.n. بھوکا مرنا۔ بھو کوں مرنا Verb بُھوک کا نِشانَہ بَننا ۔ پَياس کا نِشانَہ بَننا ۔ فاقَہ کرنا ۔ پَياسا ہونا ۔ بھُوکا رَکھنا ۔ |
362. | Famishes | v. a. 1. بھوکا مارنا۔ فاقے کے مارے ہلاک کرنا 2. لنگھن کرانا۔ فاقے کرانا۔ صافا دینا v.n. بھوکا مرنا۔ بھو کوں مرنا Verb بُھوک کا نِشانَہ بَننا ۔ پَياس کا نِشانَہ بَننا ۔ فاقَہ کرنا ۔ پَياسا ہونا ۔ بھُوکا رَکھنا ۔ |
363. | Famishing | v. a. 1. بھوکا مارنا۔ فاقے کے مارے ہلاک کرنا 2. لنگھن کرانا۔ فاقے کرانا۔ صافا دینا v.n. بھوکا مرنا۔ بھو کوں مرنا Verb بُھوک کا نِشانَہ بَننا ۔ پَياس کا نِشانَہ بَننا ۔ فاقَہ کرنا ۔ پَياسا ہونا ۔ بھُوکا رَکھنا ۔ |
364. | Famous | adj. مشہور۔ معروف۔ نامی۔ نامور۔ نام دار۔ کیرتی وان۔ پرسدھ۔ شہرہ آفاق۔ نیک نام۔ بڑھیا۔ اعلیٰ درجہ کا Adjective نامی ۔ ناموَر ۔ مَعرُوف ۔ مَشہُور ۔ شہرَت يافتَہ ۔ |
365. | Famously | adv. مشہور طور پر۔ عمدہ طور پر Adverb نامُورانَہ ۔ نَہايَت عُمدَگی سے ۔ کاميابی سے ۔ |
366. | Fan | n. 1. پنکھا۔ بیجنا۔ بینا۔ باد کش 2. پھکنی۔ دمی۔ دھونکنی 3. رسیا (کھیل تماشے کا شوقین)۔ کسی خاص شخصیت کا پرستار v. a. 1. جھلنا۔ ہلانا۔ ہوا کرنا 2. ٹھنڈا یا سیلا کرنا۔ پون کرنا۔ پنکھا جھولنا 3. دھونکنا۔ پھونکنا۔ پھونک مارنا 4. پھٹکنا۔ صاف کرنا۔ برسانا پنکھا ۔ ہوا دينے والا برقی آلہ ۔ Noun کِسی کھيل يا چِيز کا شَوقِين ۔ چاہنے والا ۔ پرَستار ۔ Noun پَنکھا ۔ ہَوا کا ٹَھنڈا جھونکا پَيدا کرنے والی چِيز ۔ ہَوا دينے والا ۔ |
367. | Fan fare | Noun نَفِيری ۔ بِگل کا اَلاپ ۔ نَفِيرِيَوں کا اِکٹھے بَجنا ۔ |
368. | Fan faron | Noun ڈِينگِيا ۔ شيخی خورا ۔ شيخی بَگھارنے والا ۔ لاف زَن ۔ شوخا ۔ چَھچَھورا ۔ |
369. | Fan faronade | Noun ڈِينگ ۔ شيخی ۔ لاف ذَنی ۔ |
370. | Fan light | Noun پَنکھ کِھڑکی ۔ روشَندان ۔ ہَوا اور روشنی کے ليے بَنا ہُوا سوراخ ۔ |
371. | Fan like | Adjective پَنکھے کی طرَح ۔ پَنکھے جَيسا ۔ پَنکھا نُما ۔ |
372. | Fan palm | Noun پَنکھ تاڑ ۔ تاڑ کی ہَر وہ قِسَم جِس کے پَتّے پَنکھے کی شَکَل کے ہوتے ہيں ۔ |
373. | Fan tail | Noun پَنکھ دُم ۔ پَنکھ اَنگ ۔ لَم پَرا ۔ لَقا کَبُوتَر ۔ |
374. | Fan tan | Noun ايک چِينی قِمار بازی ۔ تاش کا ايک کھيل ۔ مُختَلِف کھيل ۔ |
375. | Fan tasia | Noun خَيالِيَہ ۔ ايک نَغمَہ ۔ خَيالی پَيکر کو پيش کرنے والا نَغمَہ ۔ |
fa found in 739 words & 30 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.