English to Urdu Translation
ge found in 428 words & 18 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
351. | Germinal | Adjective جَرثومہ ۔ جَرم خُلیہ کی نوعیت ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ نُمو کے اِبتدائی مرحلے میں ۔ نابتی ۔ جرَمی ۔ |
352. | Germinal disk | Noun نابتی قُرص ۔ بارور انڈے کا حِصّہ جِس میں جنین کے اولین ظاہری آثار موجود ہوں ۔ |
353. | Germinalvescile | Noun نابتی کیسہ ۔ قُطبی اَجسام کی تَشکیل سے بیشتر بیضہ کا مَرکزہ ۔ نوات بیض خُلیہ ،۔ |
354. | Germinant | Adjective اُگتا ہُوا ۔ پھوٹتا ہُوا ۔ بتدریج نُمو پاتا ہُوا ۔ نُمو کی صلاحیت رکھنے والا ۔ اپجنے والا ۔ |
355. | Germinate | v.n. اگنا۔ کلا یا انکر پھوٹنا Verb نُمو پانا ۔ اپجنا ۔ اُگنا ۔ پھوٹنا ۔ پھُوٹ پڑنا ۔ |
356. | Germinated | v.n. اگنا۔ کلا یا انکر پھوٹنا Verb نُمو پانا ۔ اپجنا ۔ اُگنا ۔ پھوٹنا ۔ پھُوٹ پڑنا ۔ |
357. | Germinates | v.n. اگنا۔ کلا یا انکر پھوٹنا Verb نُمو پانا ۔ اپجنا ۔ اُگنا ۔ پھوٹنا ۔ پھُوٹ پڑنا ۔ |
358. | Germinating | v.n. اگنا۔ کلا یا انکر پھوٹنا Verb نُمو پانا ۔ اپجنا ۔ اُگنا ۔ پھوٹنا ۔ پھُوٹ پڑنا ۔ |
359. | Germination | n. 1. نمو۔ پھٹاؤ۔ تولید 2. بیج پھوٹنے کا وقت Noun نُمود ۔ اپج ۔ اُگاوٴ ۔ جنینی پودے کی اولین نُمو کا عمل ۔ |
360. | Germinations | n. 1. نمو۔ پھٹاؤ۔ تولید 2. بیج پھوٹنے کا وقت Noun نُمود ۔ اپج ۔ اُگاوٴ ۔ جنینی پودے کی اولین نُمو کا عمل ۔ |
361. | Germinative | Adverb نمودی ۔ |
362. | Germplasm | Noun زِندہ جِسم کا وہ حِصَّہ جو بڑھ کر ایک نۓ جِسمیے کی شکل اِختیار کر لیتا ہے ۔ |
363. | Germs | n. 1. وہ کلا جو اول مرتبہ بیج سے نکلتا ہے۔ انکر۔ تخم۔ بیج۔ جرثومہ۔ جرم 2. اصل۔ آغاز۔ بنیاد۔ ابتدا Noun جَرثومہ ۔ بیماری پیدا کَرنے والا خُوردبینی جَرثومہ ۔ بیج ۔ شگُوفہ ۔ Noun جَرم ۔ جَرثُومَہ ۔ ایک یَک خُلوی خُورد جِسمیہ |
364. | Gernotocracy | Noun شیخوخیہ اندازِ حکومت ۔ بزُرگوں کے زیر اہتمام حکومت ۔ بزُرگ اشخاص کا ایسا گروہ جِس پَر ہیئت حاکمہ مُشتَمل ہو ۔ |
365. | Geront | Noun سن رسیدگی سے مُتَعلِّق ۔ |
366. | Gerontology | Noun شیخو خیات ۔ پیری اور اِس کے مسائل کا عِلم ۔ علمِ پیری ۔ کہی سالی اور ضعیفی کا علم ۔ Noun بُڑھاپے کا سائنسی مُطالِعَہ |
367. | Gerrymander | Noun اِنتخابات کے لیے ایسی مَن مانی حلقہ بَندی جِس سے سیاسی طور پَر کِسی فریق کو ناجائز فائدہ پہنچے۔ |
368. | Gerund | n. اسم مصدر Noun اسمِ مَصدر ۔ لاطینی میں مَصدر کی ایک شکل جو واحد کے لیے بطور اِسم اِستعمال ہوتی ہے ۔ انگریزی میں مَصدر کی مُماثِل شکل جِس میں آئی این جی ہو اور بطور اِسم اِستعمال ہو ۔ |
369. | Gerundive | Adjective اسمِ مَصدر کے مُشابہ ۔ لاطینی اسمِ مَصدر کی صِفتِ فعلی ۔ اسمِ مَصدر کا ۔ اسمِ مَصدر سا ۔ |
370. | Gerunds | n. اسم مصدر Noun اسمِ مَصدر ۔ لاطینی میں مَصدر کی ایک شکل جو واحد کے لیے بطور اِسم اِستعمال ہوتی ہے ۔ انگریزی میں مَصدر کی مُماثِل شکل جِس میں آئی این جی ہو اور بطور اِسم اِستعمال ہو ۔ |
371. | Gesso | Noun جیسو ۔ پلاسٹَر آف پیرس اور سریش کا بنا ہُوا ۔ ایک قِسم کا پلَستَر جو مُجَسمہ سازی میں یا مُصَوّری اور مُلمّع کاری میں بطور استَر اِستعمال ہوتا ہے ۔ Noun کھریا مٹّی اور گوند کا آمیزہ ۔ |
372. | Gest | Noun کہانی ۔ عموماً مَنظوم ۔ رَزمیہ ۔ رومانی ۔ کوئی کارنامہ ۔ |
373. | Gestalt | Noun گیسٹالٹ ۔ ایک ڈھانچہ ، شکل یا نمونہ جو بطور مربوط کُل کے یا عملی اکائی کے ، ایسے خواص کا حامِل ہو جو اُس کے علیحدہ حِصّوں کے افعال کو جمع کرَنے سے حاصِل نا ہو سکیں ۔ وضع ۔ مُسلَّم ۔ |
374. | Gestalt psychology | Noun گیسٹالٹ نفسیات ۔ وضعی نفسیات ۔ تشکّلی نفسیات ۔ Noun اِس امر کا مُطالعہ کہ اِنسانی ذہن کِسی خاص موقع پر خارجی دُنیا کا مربُوط صُورت میں کِس طرح ادراک کرتا ہے۔ |
375. | Gestapo | Noun گسٹاپو ۔ جَرمَن خُفیہ پولیس ۔ نازی دور میں ہِٹلر کے زیر نگرانی قائم ہونے والی فورس ۔ |
ge found in 428 words & 18 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.