English to Urdu Translation
| ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
| 351. | Halfway house | Noun تطبیق خانہ ۔ فارغ یا رہا کیے جانے والے نظر بَند اِفراد ۔ |
| 352. | Halfwitted | adj. کم عقل۔ ہرزہ گو۔ بیوقوف۔ مورکھ |
| 353. | Halfyear | n. چھماہی۔ ششماہی |
| 354. | Halfyearly | adj. چھمائی کا۔ نصف سال کا۔ ششماہی کا adv. برس میں دو دفعہ۔ سال میں دو بار۔ چھٹے مہینے |
| 355. | Halibut | n. ایک قسم کی بڑی مچھلی Noun ایک قِسم کی مَچھلی جِسے شاید مُقدّس دِنوں میں کھانے کی وجہ سے یہ نام دیا گیا ہے ۔ قضندر ۔ چپٹی مَچھلی کی ایک قِسم ۔ |
| 356. | Halibut liver oil | Noun کاڈ لیوَر آئل کی طَرَح کا ایک تَیل |
| 357. | Halibuts | n. ایک قسم کی بڑی مچھلی Noun ایک قِسم کی مَچھلی جِسے شاید مُقدّس دِنوں میں کھانے کی وجہ سے یہ نام دیا گیا ہے ۔ قضندر ۔ چپٹی مَچھلی کی ایک قِسم ۔ |
| 358. | Halide | Noun ہیلائیڈ ۔ ایک دو گرفتہ مُرکّب جو ہیلوجن اور زیادہ قلوی عنصر کے براہِ راست اِختلاط سے بنتا ہے ۔ |
| 359. | Halidom | Noun مقامِ مُقدّس ۔ کوئی مُقدّس جگہ ۔ جاۓ امن جیسے حَرَم ۔ |
| 360. | Haling | v. a. گھسیٹنا۔ کھینچنا۔ کھینچا تانی کرنا adj. ہٹاکٹا۔ تروتازہ۔ بھلا چنگا۔ اچھا بچھا۔ تازہ توانا۔ ہریالا Verb تعمیل پَر مَجبُور کرنا ۔ Adjective مَرض سے ، جِسمانی نُقص سے مُبَرّی ۔ مَظبوط ہَٹّا کَٹّا ۔ تنومَند ۔ قوی ۔ |
| 361. | Halite | Noun پہاڑی نمک ۔ قُدرتی سوڈیم کلورائیڈ ۔ |
| 362. | Halitosis | Noun بغر ۔ بَدبُو دَم ۔ ایسی حالَت جِس میں مُنھ سے ناگوار بَدبُو آتی ہے ۔ مُنھ سے آنے والی بَدبُو ۔ Noun بَدبُو دار دَم ۔ خَراب سانس Noun بدبو دار سانس ۔ |
| 363. | Hall | n. 1. ایوان۔ گول یا بڑا کمرا۔ دالان۔ ہال 2. مدرسہ۔ کالج ہال ۔ بڑا کمرہ Noun ہال ۔ بڑا کمرہ ۔ وسیع و عریض کمرہ ۔ اجتماعات کے لیے استعمال ہونے والا کمرہ ۔ |
| 364. | Hall effect | Noun بال اثر ۔ اگر کوئی برقی رو کِسی ایسی موصل سے گُزرتی ہو جو مقناطیس کے قُطبین کے درمیان ہو ۔ |
| 365. | Hall process | Noun المونیم کی کچ دھات ۔ |
| 366. | Hallelujah | Interjection الحمد للہ ۔ اے اللہ ؛ تعریف آپ کے لیے ہے ۔ سب تعریف اللہ کے لیے ہے ۔ خدا کا شکر۔ |
| 367. | Hallmark | Noun نِشانِ تَصدیق ۔ ہال مارک ۔ لَندَن کے گولڈ سَمِتھ ہال کی سَرکاری مُہر ۔ |
| 368. | Hallo | Interjection ہیلو ہیلو ۔ توجہ حاصِل کرنے کے لیے آواز یا نِدا ۔ آواز جِس سے کُتّے کو شِکار کے پیچھے دوڑایا جاتا ہے ۔ |
| 369. | Halloo | v. a. پکارنا۔ للکارنا v. a. 1. جی بڑھانا۔ للکارا دینا۔ لسکارنا 2. شور مچا کر شکار کرنا n. پکار۔ للکارا intj. للکارا۔ پکار۔ شور |
| 370. | Hallooed | v. a. پکارنا۔ للکارنا v. a. 1. جی بڑھانا۔ للکارا دینا۔ لسکارنا 2. شور مچا کر شکار کرنا n. پکار۔ للکارا intj. للکارا۔ پکار۔ شور |
| 371. | Hallooing | v. a. پکارنا۔ للکارنا v. a. 1. جی بڑھانا۔ للکارا دینا۔ لسکارنا 2. شور مچا کر شکار کرنا n. پکار۔ للکارا intj. للکارا۔ پکار۔ شور |
| 372. | Halloos | v. a. پکارنا۔ للکارنا v. a. 1. جی بڑھانا۔ للکارا دینا۔ لسکارنا 2. شور مچا کر شکار کرنا n. پکار۔ للکارا intj. للکارا۔ پکار۔ شور |
| 373. | Hallow | v. a. پاک کرنا۔ مقدس کرنا۔ پوتر کرنا Verb مُحتَرَم کَرنا ۔ مَحمُود کَرنا ۔ مَطہَر کَرنا ۔ پاک کَرنا ۔ مُقدّس کَرنا ۔ |
| 374. | Hallowed | Adjective پاک کَردہ ۔ مُطّہر کَردہ ۔ مُقدّس شُدہ ۔ v. a. پاک کرنا۔ مقدس کرنا۔ پوتر کرنا Verb مُحتَرَم کَرنا ۔ مَحمُود کَرنا ۔ مَطہَر کَرنا ۔ پاک کَرنا ۔ مُقدّس کَرنا ۔ |
| 375. | Halloween | Noun ہالوین ۔ ۳۱ اکتوبر کی شام آل سینٹس ڈے کے موقع پر ۔ جب لوگ بھیس بدل کر اور بچے ڈراوٴنے منھ لگا کر شوخیاں کرتے ہیں ۔ |
| ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.