English to Urdu Translation

in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.IncestuouslyAdverb
تزویج مِحرمات کے جُرم کے طور پر ۔
352.IncestuousnessNoun
تزویج محرمات کا جُرم ۔
353.Inchn.
گز کا چھتیسواں حصہ۔ انچ
Noun
اِنچ ۔ لمبائی کا ایک پیمانہ ۔ فُٹ کا بارہواں حِصّہ ۔
354.Inchastityn.
چھنالا۔ بے عصمتی۔ ناپاک دامنی
355.Inchedadj.
انچوں کا نشان بنا ہوا
n.
گز کا چھتیسواں حصہ۔ انچ
Noun
اِنچ ۔ لمبائی کا ایک پیمانہ ۔ فُٹ کا بارہواں حِصّہ ۔
356.Inchesn.
گز کا چھتیسواں حصہ۔ انچ
Noun
اِنچ ۔ لمبائی کا ایک پیمانہ ۔ فُٹ کا بارہواں حِصّہ ۔
357.Inchingn.
گز کا چھتیسواں حصہ۔ انچ
Noun
اِنچ ۔ لمبائی کا ایک پیمانہ ۔ فُٹ کا بارہواں حِصّہ ۔
358.Inchmealn.
ایک انچ لمبا ٹکڑا
Adverb
اِنچ اِنچ کر کے ۔ آہِستگی سے ۔ بتدریج ۔
359.Inchoatev. a.
شروع کرنا۔ آغاز کرنا۔ ابتدا کرنا۔ طرح ڈالنا۔ اختراع کرنا۔ ایجاد کرنا
Adjective
بدوی ۔ ناقِص ۔ جو ابھی شُروع ہوا ہو ۔ ابتدائی ۔ بُنیادی ۔
360.InchoatelyAdverb
غیر مُکمَّل طور پر ۔
361.InchoatenessNoun
عدم تَکمیل ۔ آغازیت ۔ بدیہی پَن ۔
362.Inchoationn.
آد۔ شروع۔ ابتداء۔ آغاز۔ ایجاد
363.Inchoativeadj.
ابتدائیہ
Adjective
اِبتدائی ۔ کِسی فعل کے آغاز کا مظہر ۔ آغازی فعل ۔
364.InchoativelyAdverb
ابتدائی طور پر ۔
365.InchwormNoun
اِنچ کِرم ۔ ناپ کِرم ۔
366.Incidencen.
1. ماجرا۔ حادثہ۔ واقعہ
2. وہ سمت جدھر سے شعاعیں آ کر کسی سطح پر گریں
Noun
وقُوع ۔ ورود ۔ نزُول ۔ حلقہ اثر ۔ حدُود اثر ۔
367.Incidencesn.
1. ماجرا۔ حادثہ۔ واقعہ
2. وہ سمت جدھر سے شعاعیں آ کر کسی سطح پر گریں
Noun
وقُوع ۔ ورود ۔ نزُول ۔ حلقہ اثر ۔ حدُود اثر ۔
368.Incidentadj.
1. ملتقی
2. عارضی۔ اتفاقی۔ ناگہانی۔ دئیوجوگ
3. ہونے جوگا۔ قابل وقوع
4. منحصر۔ سمبندھ۔ موقوف۔ متعلق
n.
ماجرا۔ واقعہ۔ سانحہ
Noun
وقوعہ ۔ واقعہ ۔ ماجرا ۔ واردات ۔ ضمنی واقعہ ۔
369.Incidentaladj.
اتفاقی۔ عارضی۔ ناگہانی۔ اکس مات۔ سنجوگی۔ سانحاتی
Adjective
ضمنی ۔ ذیلی ۔ اِتفاقی ۔ دُوسری چیز کے تحت واقع ہونے والا ۔
370.Incidentallyadv.
یونہی۔ عارضاً۔ اتفاقاً۔ اتفاق سے۔ دئیو۔ اچھا سے۔ اچانک۔ قضا کار۔ اکس مات۔ سنجوگ سے
Adverb
اِتفاقی طور پر ۔ ضمنی طور پر ۔
371.Incidentalsadj.
اتفاقی۔ عارضی۔ ناگہانی۔ اکس مات۔ سنجوگی۔ سانحاتی
Adjective
ضمنی ۔ ذیلی ۔ اِتفاقی ۔ دُوسری چیز کے تحت واقع ہونے والا ۔
372.Incidentsadj.
1. ملتقی
2. عارضی۔ اتفاقی۔ ناگہانی۔ دئیوجوگ
3. ہونے جوگا۔ قابل وقوع
4. منحصر۔ سمبندھ۔ موقوف۔ متعلق
n.
ماجرا۔ واقعہ۔ سانحہ
Noun
وقوعہ ۔ واقعہ ۔ ماجرا ۔ واردات ۔ ضمنی واقعہ ۔
373.Incineratev. a.
جلا کر خاک کر ڈالنا
Verb
جلانا ۔ جلا کر راکھ کرنا ۔ خاکستر بنانا ۔ مُردہ سوزی کرنا ۔
374.Incineratedv. a.
جلا کر خاک کر ڈالنا
Verb
جلانا ۔ جلا کر راکھ کرنا ۔ خاکستر بنانا ۔ مُردہ سوزی کرنا ۔
375.Incineratesv. a.
جلا کر خاک کر ڈالنا
Verb
جلانا ۔ جلا کر راکھ کرنا ۔ خاکستر بنانا ۔ مُردہ سوزی کرنا ۔
in found in 3,645 words & 146 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.