English to Urdu Translation
par found in 668 words & 27 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next | ||
351. | Paritor | n. ایک خاص عہدے کا پیادہٴ عدالت |
352. | Parity | n. یکسانیت۔ برابری۔ سمتا۔ مساوات۔ مشابہت۔ مناسبت۔ مماثلت Noun مُساوات مُبادلہ ۔ مُساوات ۔ جیسے مِقدار ، رُتبہ میں ۔ معادلت ۔ Latin مولدیت ۔ جَنَم دئیے جانے والے بَچّوں کی تَعداد کی نِسبَت سے عورَت کی حالَت |
353. | Parity . | Noun دائہ گیری ۔ بچہ زنی ۔ |
354. | Park | v. a. گھیرنا۔ رمنے میں بند کرنا۔ گاڑی کھڑی کرنا۔ پارک کرنا n. 1. چراگاہ۔ شکار گاہ۔ رمنا۔ چوک۔ پارک۔ پڑاؤ 2. توپ خانہ Noun چراگاہ ۔ شِکار گاہ ۔ رمنا ۔ تفریح گاہ ۔ پارک ۔ چوک ۔ |
355. | Park . | Noun چراگاہ ۔شکار گاہ ۔ تفریح گاہ ۔ |
356. | Parka | Noun سرپوش دار پوستینی لبادہ جِس کی تراش ایک قمیض جیسی ہو ۔ |
357. | Parka . | Noun روسی ابارکاہ ۔ |
358. | Parked | v. a. گھیرنا۔ رمنے میں بند کرنا۔ گاڑی کھڑی کرنا۔ پارک کرنا n. 1. چراگاہ۔ شکار گاہ۔ رمنا۔ چوک۔ پارک۔ پڑاؤ 2. توپ خانہ Noun چراگاہ ۔ شِکار گاہ ۔ رمنا ۔ تفریح گاہ ۔ پارک ۔ چوک ۔ |
359. | Parker | گاڑی کھڑی کرنے والا شخص ۔ |
360. | Parking | v. a. گھیرنا۔ رمنے میں بند کرنا۔ گاڑی کھڑی کرنا۔ پارک کرنا n. 1. چراگاہ۔ شکار گاہ۔ رمنا۔ چوک۔ پارک۔ پڑاؤ 2. توپ خانہ Noun چراگاہ ۔ شِکار گاہ ۔ رمنا ۔ تفریح گاہ ۔ پارک ۔ چوک ۔ |
361. | Parking lot | Noun گاڑی احاطہ ۔ موٹر چوک ۔ وہ رقبہ جو گھروں کے باہِر موٹر گاڑیوں کو پارک کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
362. | Parking lot . | Noun گاڑی احاطہ ۔ موٹر چوک ۔ |
363. | Parking orbit | Noun زمینی مدار ۔ زمین کے گِرد خلائی گاڑی کا اِبتدائی مدار ۔ |
364. | Parking orbit . | Noun زمینی مادار ۔ |
365. | Parkinson's disease | Noun مرض پارکنسن ۔ فالِج کی ایک بتدریج بڑھتی ہوئی صُورت جِس کی نُمایاں علامات ، عُضلات میں لچک کا ضیاع ۔ |
366. | Parkinson, s disease | Noun مرضِ بار کنسن ۔ |
367. | Parkinsonism | Noun پار کنسنیت ۔ پارکنسن بیماری ۔ اعصابی بِگاڑوں کا ایک گروہ بشمُول مرض پارکنس ۔ |
368. | Parkinsonism . | Noun بیماری کا نام ۔ |
369. | Parks | v. a. گھیرنا۔ رمنے میں بند کرنا۔ گاڑی کھڑی کرنا۔ پارک کرنا n. 1. چراگاہ۔ شکار گاہ۔ رمنا۔ چوک۔ پارک۔ پڑاؤ 2. توپ خانہ Noun چراگاہ ۔ شِکار گاہ ۔ رمنا ۔ تفریح گاہ ۔ پارک ۔ چوک ۔ |
370. | Parkway | Noun ایک چوڑی شاہِراہ ۔ کِسی پارک میں سے گاڑی کا راستہ ۔ گاڑی راستہ ۔ Noun گاڑی کا راستہ ۔ |
371. | Parlance | n. گفتگو۔ کلام۔ محاورہ۔ بولی Noun گُفتَگُو ۔ کلام ۔ محاورہ ۔ روز مرہ ۔ اسلُوب گُفتگُو ۔ زُبان ۔ بات چیت ۔ |
372. | Parlance . | Noun گفتگو ۔کلام ۔ محاورہ ۔ روزمرہ ۔ |
373. | Parlances | n. گفتگو۔ کلام۔ محاورہ۔ بولی Noun گُفتَگُو ۔ کلام ۔ محاورہ ۔ روز مرہ ۔ اسلُوب گُفتگُو ۔ زُبان ۔ بات چیت ۔ |
374. | Parlando | Adjective بولنے کے انداز میں گایا ہوا ۔ |
375. | Parlay | Verb پارلے شرط لگانا ۔ کِسی ایک دوڑ پر شرط لگانا ۔ |
par found in 668 words & 27 pages. Previous 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.