English to Urdu Translation

pre found in 846 words & 34 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.Preformedv. n.
پہلے سے بنانا
Verb
پَہلے سے بَنانا ۔ تَيار کرنا ۔ پَہلے سے تَشکِيل دينا ۔ پَہلے سے فيصلَہ کرنا ۔
352.Preformingv. n.
پہلے سے بنانا
Verb
پَہلے سے بَنانا ۔ تَيار کرنا ۔ پَہلے سے تَشکِيل دينا ۔ پَہلے سے فيصلَہ کرنا ۔
353.Preformsv. n.
پہلے سے بنانا
Verb
پَہلے سے بَنانا ۔ تَيار کرنا ۔ پَہلے سے تَشکِيل دينا ۔ پَہلے سے فيصلَہ کرنا ۔
354.PregadayNoun
فولَک ایسَڈ
355.PreganglionicGreek, Latin
عصبی خُلیوں کے مَجمَع کے سامنے
356.PregnabilityNoun
زَد پَذِيری ۔
357.Pregnableadj.
قابل فتح۔ قابل تسخیر
Adjective
زَد پَذِير ۔ قابِلِ فَتَح ۔ قابِلِ تَسخِير ۔ زبَردَستی جِيتے جانے کی صَلاحِيَت رَکھنے والا ۔
358.Pregnanciesn.
1. بارداری۔ حمل۔ گربھ۔ گربھتا۔ گیابھ
2. زرخیزی۔ سیر حاصلی
Noun
حمَل ۔ گربھ ۔ حمَل سے ہونے کی حالَت ۔ زمانَہ ۔ کيفِيَت ۔
Noun
حَمَل ۔ بَچّے کا پَیٹ میں ہونا ۔ ۲۸۰ دِنوں کا دورانیَہ جِس میں بَچَّہ ماں کے پَیٹ میں پَروَرِش پاتا ہے
359.Pregnancyn.
1. بارداری۔ حمل۔ گربھ۔ گربھتا۔ گیابھ
2. زرخیزی۔ سیر حاصلی
Noun
حمَل ۔ گربھ ۔ حمَل سے ہونے کی حالَت ۔ زمانَہ ۔ کيفِيَت ۔
Noun
حَمَل ۔ بَچّے کا پَیٹ میں ہونا ۔ ۲۸۰ دِنوں کا دورانیَہ جِس میں بَچَّہ ماں کے پَیٹ میں پَروَرِش پاتا ہے
360.PregnanediolNoun
پَروجیسٹرون سے بَولی اخراج پَروڈَکٹ
361.Pregnant 1. باردار۔ حاملہ۔ پیٹ سے۔ گربھ ونتی۔ آدھان سے۔ امید سے۔ گیابھن
2. بڑا۔ بھاری۔ معنی خیز۔ نتیجہ بخش۔ اہم۔ پر معنی
3. مثمر۔ بھرا ہوا۔ زرخیز۔ پر۔ سیر حاصل۔ بار آور۔ اختراعی
Adjective
باردار ۔ حاملَہ ۔ پيٹ سے ۔ اُمِيد سے ۔ گابھَن ۔ بَڑا ۔ بھاری ۔ مَعنی خيز ۔ بھَرا ہُوا ۔
362.PregnantlyAdverb
پُر مَعنی اَنداز ميں ۔ مَطلَب خيز طَور پَر ۔
363.PregnylNoun
خُصیوں کے لیے کوریونِک گونیڈو ٹَرافِن
364.PreheatVerb
پَہلے سے گرَم کرنا ۔ شُرُوع کرنے سے قبَل گرَم کرنا ۔
365.PrehensileAdjective
گرِفت پَذِير ۔ پکڑنے کے قابِل ۔ گِيرَندہ ۔ ايسا بَنايا ہُوا ۔ گرِفت ميں لينے کے قابِل ۔
366.Prehensionn.
1. قبضہ۔ گرفت
2. فہم۔ ادراک۔ تصور۔ تفہیم
Noun
قَبضَہ ۔ گرِفت ۔ فہَم ۔ اَدراک ۔ تصَوُّر ۔ گِرَفتاری ، حِراسَت ۔
367.Prehistoricadj.
ماقبل تاریخ۔ واقعات ماقبل تاریخ۔ قبل تاریخی
368.Prehistoric, prehistoricalAdjective
ماقَبَل تارِيخ ۔ واقِعات ما قبَل تاريخ ۔ تَحرِيری تارِيخ کی مُدّت کے مُتعَلِق ۔
369.PrehistoricallyAdverb
قَبَل تارِيخی زَمانے ميں ۔
370.PrehistoryNoun
ماقبَل تارِيخ ۔ مُندَرج تارِيخ سے قبَل کا زَمانَہ ۔ ما قبَل زَمانے کے واقِعات کی تارِيخ ۔
371.PrehominedNoun
ماقبَل نَسلِ اِنسانی ۔ اِبتَدائی زَمانے کا اِنسان ۔ جَيسے جاوا ۔ اِنسانوں کے مُتعَلِق ۔
372.PreignitionNoun
قَبَل اِحتراق ۔ قبَل اِشتِعال ۔ اِيندھَن کا احتراق ۔
373.Preinstructv. a.
سکھا رکھنا۔ پہلے سے سمجھانا
374.Prejudev. a.
آگے سے ٹھاننا یا بوجھنا۔ مقدمہ سننے سے پہلے تجویز کر لینا
375.PrejudgeVerb
پيش فيصلَہ کرنا ۔ دلائل سے قَبَل فيصلَہ کر دينا ۔ قَبَل اَز وَقت رائے قائِم کر لينا ۔
pre found in 846 words & 34 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.