English to Urdu Translation

ti found in 501 words & 21 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
351.Tintinnabulationn.
گھنٹیوں کی ٹن ٹن
352.Tintinnabulationsn.
گھنٹیوں کی ٹن ٹن
353.Tintlessadj.
بےرنگ۔ بے جھلک
Adjective
بے رنگ ۔ پھیکا ۔
354.Tintsn.
ہلکا رنگ۔ رنگ۔ جھلک
v. a.
رنگنا۔ رنگ دینا
Noun
جھلک ۔ شائبہ ۔ رنگت ۔ کسی رنگ کا کوئی رُوپ ۔
355.Tintyadj.
بےمیل رنگوں کا
356.TintypeNoun
مثیت عکس جو ایک پتلے سے ٹین یا لوہے کے ورق پر لیا جائے ۔ اس طرح فوٹو اُتارنے کا عمل ۔
357.Tinwaren.
ٹین کے برتن
Noun
ٹین یا لوہے کے ظروف ۔ برتن ۔
358.Tinwaresn.
ٹین کے برتن
Noun
ٹین یا لوہے کے ظروف ۔ برتن ۔
359.TinworkNoun
ٹین سے بنی ہوئی کوئی چیز ۔
360.TinworksNoun
ٹین کا کارخانہ ۔ ٹین کی کان ۔ جہاں ٹین کے برتن بنانے کا کام ہوتا ہے ۔
361.Tinyadj.
ٹھنگنا۔ ٹینی۔ ٹویان۔ ناٹا۔ ننھا۔ چھوٹا
ٹائنی ۔ نَنّھا ۔ چھوٹا ۔
Adjective
بہت چھوٹا ۔ ننھا ۔ ذرا سا ۔ باریک سا ۔
362.TiolerNoun
سخت محنت کرنے والا ۔ نہایت محنتی ۔ مشقت کار ۔
363.Tipn.
1. نوک۔ ٹنگا۔ سر۔ پھلنگ
2. ایک کھیل
3. انعام۔ رشوت۔ بخشیش۔ ٹپ
v. n.
سر کے بل گرنا۔ ڈھینا۔ مرنا۔ لوٹنا
v. a.
1. سرے پر لگانا۔ جڑنا یا چڑھانا۔ سر ڈھکنا۔ سر لپیٹنا۔ شام لگانا
2 تھپکنا
3. جھکانا۔ ٹیڑھا کرنا
4. دینا۔ پکڑانا۔ حوالے کرنا
Noun
نازک سا سرا ۔ نوک ۔ دھات یا چمڑے کا چھوٹا سا ٹکڑا ۔ منھ ۔ شام ۔ نوک بنانا ۔
364.Tip - offNoun
خفیہ اطلاع ظاہر کرنے کا عمل ۔ اشارہ یا کنایہ ۔ خبرداری ۔
365.Tip inNoun
کتاب یا رسالے میں کوئی اضافی ورق لگانا ۔ جیسے نقشہ یا تصویر ۔
366.Tip the scaleVerb
مُخالِفَت ميں پَلّے کو جھُکا دينا ۔
367.TipcartNoun
انڈیل گاڑی ۔ چھکڑا ۔ ایک قسم کی گاڑی ۔ بیل گاڑی ۔
368.Tipcatn.
گلی ڈنڈا
Noun
گُلی ڈنڈا ۔ ایک قسم کا کھیل جس میں لکڑی کے چھوٹے سے ٹکڑے کو جو دونوں طرف سے نوکدار بنا ہوتا ہے ۔ ڈنڈے سے مارتے ہیں ۔
369.Tiplessبے سرا ۔ بے کنارا ۔ بے نوک ۔
Adjective
انعام سے محروم رہنے والا ۔ بے بخشیش ۔
370.TippableAdjective
جسے لڑھکایا جا سکے ۔ جس سے انڈیلا جا سکے ۔
371.Tippedn.
1. نوک۔ ٹنگا۔ سر۔ پھلنگ
2. ایک کھیل
3. انعام۔ رشوت۔ بخشیش۔ ٹپ
v. n.
سر کے بل گرنا۔ ڈھینا۔ مرنا۔ لوٹنا
v. a.
1. سرے پر لگانا۔ جڑنا یا چڑھانا۔ سر ڈھکنا۔ سر لپیٹنا۔ شام لگانا
2 تھپکنا
3. جھکانا۔ ٹیڑھا کرنا
4. دینا۔ پکڑانا۔ حوالے کرنا
Noun
نازک سا سرا ۔ نوک ۔ دھات یا چمڑے کا چھوٹا سا ٹکڑا ۔ منھ ۔ شام ۔ نوک بنانا ۔
372.TipperNoun
اُنڈیلنی ۔ انڈیلنے والی کُپی یا برتن ۔
373.Tippetn.
زنانہ گلوبند۔ بے آستین کی زنانہ قبا
Noun
گُلو بند ۔ لباس کا ایک جزو ۔ جو عام طور پر سموری یا اُونی ہوتا ہے ۔ جو گردن اور کندھوں پر اوڑھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
374.Tippetsn.
زنانہ گلوبند۔ بے آستین کی زنانہ قبا
Noun
گُلو بند ۔ لباس کا ایک جزو ۔ جو عام طور پر سموری یا اُونی ہوتا ہے ۔ جو گردن اور کندھوں پر اوڑھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
375.Tippingn.
1. نوک۔ ٹنگا۔ سر۔ پھلنگ
2. ایک کھیل
3. انعام۔ رشوت۔ بخشیش۔ ٹپ
v. n.
سر کے بل گرنا۔ ڈھینا۔ مرنا۔ لوٹنا
v. a.
1. سرے پر لگانا۔ جڑنا یا چڑھانا۔ سر ڈھکنا۔ سر لپیٹنا۔ شام لگانا
2 تھپکنا
3. جھکانا۔ ٹیڑھا کرنا
4. دینا۔ پکڑانا۔ حوالے کرنا
Noun
نازک سا سرا ۔ نوک ۔ دھات یا چمڑے کا چھوٹا سا ٹکڑا ۔ منھ ۔ شام ۔ نوک بنانا ۔
ti found in 501 words & 21 pages.
  Previous    10    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.