English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    136    137    138    139    140    141    142    143    144    145    Next
3501.FormularizeVerb
فارمُولے کی شَکل ميں ڈھالنا ۔ قاعِدہ کُليَہ بَنا لينا ۔
3502.Formularyn.
1. انشا۔ عقائد نامہ۔ دستورالعمل۔ وہ کتاب جس میں خط، پروانے اور قبالے کے نمونے درج ہوں
Noun
کُلیوں کا مَجمُوعہ
Noun
دَستُورُالعَمَل ۔ مَعياری ضابطوں کا مَجمُوعَہ ۔ کِتابُ النَظائِر ۔ مَذہَبی رَسُومات کی کِتاب ۔ طِبّی نُسخوں کا مَجمُوعَہ ۔
3503.Formulasn.
1. دستور۔ ضابطہ۔ قاعدہ۔ مرجاد۔ کلیہ۔ فارمولا
2. عقیدہ۔ اشٹ۔ اعتقاد
3. نسخہ۔ اوکھد۔ پتر
4. علامت۔ اظہار
Noun
فارمُولا۔ نُسخَہ ۔ علامات کا سِلسِلَہ جو کِسی شے کی کیمیائی تَرکیب کو ظاہَر کَرتا ہے
Noun
کیمیائی فارمُولا ۔ حروف کا مجموعہ جِن سے کِسی کیمیائی مُرکَّب کے ایٹموں کا اِظہار ہوتا ہے ۔
Noun
ضابطَہ ۔ نُسخَہ ۔ گُر ۔ فارمُولا ۔ کُلِيَہ ۔
3504.FormulateVerb
کِسی فارمُولے ميں ڈھالنا ۔ فارمُولے کی شَکل ميں ظاہِر کرنا ۔ مُجَمّل بَيان کی صُورَت دينا ۔ ايجاد کرنا ۔ تَرکِيب دينا ۔ وَضَع کرنا ۔
3505.FormulationNoun
ضابطَہ بَندی ۔ فارمُولا سازی ۔ کُلِيَہ سازی ۔ نُسخَہ سازی ۔
3506.FormulismNoun
ضابطَہ پَرَستی ۔ ضابطوں کا مَنضَبَط اِستِعمال ۔
3507.FormulistNoun
ضابطَہ پَسَند ۔ فارمُولا پَسَند ۔ فارمُولا پَرَست ۔
3508.FormulizeVerb
ضابطَہ بَنانا ۔ فارمُولا بَنانا ۔ رُتبَہ دينا ۔ باقاعِدہ بَنانا ۔ تَشکِيل دينا ۔ وَضَع کرنا ۔
3509.FormylNoun
فارمائل ۔ فارمِک ايسَڈ کا اَصلِيّہ ۔ جُزوِ مُستَقِل ۔
3510.Fornicateadj.
محراب دار
v.n.
حرام کرنا۔ زنا کرنا۔ زن غیر منکوحہ کے ساتھ زنا کرنا۔ جاری کرنا۔ چھنالا کرنا
Verb
زَنا کرنا ۔ کِسی مَرد کا کِسی غَير عَورَت سے جَماع کرنا جو اُسکی بِيوی نَہ ہو ۔
3511.Fornicate, fornicatedAdjective
قَوسی ۔ مَحراب کار ۔
3512.Fornicatedadj.
محراب دار
v.n.
حرام کرنا۔ زنا کرنا۔ زن غیر منکوحہ کے ساتھ زنا کرنا۔ جاری کرنا۔ چھنالا کرنا
Verb
زَنا کرنا ۔ کِسی مَرد کا کِسی غَير عَورَت سے جَماع کرنا جو اُسکی بِيوی نَہ ہو ۔
3513.Fornicatesadj.
محراب دار
v.n.
حرام کرنا۔ زنا کرنا۔ زن غیر منکوحہ کے ساتھ زنا کرنا۔ جاری کرنا۔ چھنالا کرنا
Verb
زَنا کرنا ۔ کِسی مَرد کا کِسی غَير عَورَت سے جَماع کرنا جو اُسکی بِيوی نَہ ہو ۔
3514.Fornicatingadj.
محراب دار
v.n.
حرام کرنا۔ زنا کرنا۔ زن غیر منکوحہ کے ساتھ زنا کرنا۔ جاری کرنا۔ چھنالا کرنا
Verb
زَنا کرنا ۔ کِسی مَرد کا کِسی غَير عَورَت سے جَماع کرنا جو اُسکی بِيوی نَہ ہو ۔
3515.Fornicationn.adj.
1. چھنالا۔ زنا۔ حرام کاری۔ زنا کاری۔ زن غیر منکوحہ کے ساتھ زنا۔ جاری۔ بیشیاگمن
2. رشتہٴ ممنوعہ کے ساتھ حرام
Noun
زَنا ۔ حَرام کاری ۔ غَير مَرد عَورَت کا جِنسی مَلاپ ۔
3516.Fornicationsn.adj.
1. چھنالا۔ زنا۔ حرام کاری۔ زنا کاری۔ زن غیر منکوحہ کے ساتھ زنا۔ جاری۔ بیشیاگمن
2. رشتہٴ ممنوعہ کے ساتھ حرام
Noun
زَنا ۔ حَرام کاری ۔ غَير مَرد عَورَت کا جِنسی مَلاپ ۔
3517.Fornicatorn.adj.
زناکار۔ بدکار۔ حرام کار۔ بیشیاگامی
Noun, Adjective
زَناکار ۔ حَرام کار ۔ زانی ۔
3518.Fornicatorsn.adj.
زناکار۔ بدکار۔ حرام کار۔ بیشیاگامی
Noun, Adjective
زَناکار ۔ حَرام کار ۔ زانی ۔
3519.Fornicatressn.adj.
چھنال۔ فاحشہ۔ فاجرہ۔ غیرمنکوحہ زانیا
Noun
زانِيا ۔ چھَنال ۔ حَرام کرانے والی ۔ فاجرہ ۔ زَنا کرانے والی ۔
3520.FornixNoun
قوسیہ ۔ محراب ۔ خَصُوصاً ویجائنا کے لیے مُستَعمَل
Noun
قَوسِيَہ ۔ مَحرابی ۔ مَحراب گوُں ريشَہ دار بافَت ۔
3521.ForsakeVerb
چھوڑ دينا ۔ دَست بَردار ہو جانا ۔ بے وَفائی کر جانا ۔ تَياگنا ۔ ساتھ چھوڑ جانا ۔ رُخصَت ہو جانا ۔ رَفُوچَکّر ہو جانا ۔
3522.ForseeabilityNoun
اِمکانِ پيش بِينی ۔
3523.ForsoothAdverb
دَرحَقِيقَت ۔ فِی الحَقِيقَت ۔ يَقِيناً ۔ بہت خُوب ۔ اَصَل ميں ۔
3524.Forswearv. a.
1. کسی چیز کے کرنے کی قسم کھا لینا۔ قسم کھا کر چھوڑنا
2. قسمیہ انکار کرنا
v.n.adj.
جھوٹی قسم کھانا۔ جھوٹا حلف اٹھانا۔ جھوٹی گنگا جلی اٹھانا
3525.Forswear, foreswearVerb
کِسی چِيز کو قَسَم کھا کر چھوڑنا ۔ ترَک کر دينا ۔ بے تعَلُّقی کا اِظہار کرنا ۔ جھُوٹی قَسَم کھانا ۔ دَروغِ حَلفی کرنا ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    136    137    138    139    140    141    142    143    144    145    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.