English to Urdu Translation

g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    136    137    138    139    140    141  
3501.GyratorNoun
چَکَّر دار ۔ گَردِشی ۔ گھُومنے والا ۔
3502.GyratoryAdjective
دوری ۔ گَرداں ۔ گھُومنے والا ۔
3503.GyreNoun
دائرہ ۔ گَردِش ۔ چَکَّر ۔ وَرطہ ۔ گھُومنا ۔ گَردِشی حَرکَت ۔
n.
چکر۔ گردش۔ دوران۔ گھمیری
Noun
گَردِش کا عمَل ۔ چَکَّر دار گَردِش ۔ دوّار ۔
3504.GyreneNoun
امریکی بحری سِپاہی ۔
3505.GyretomyNoun
سیریبرَل کارٹیکس کے ایک حِصّے کو سَرجَری کے ذَریعے کاٹنا
3506.GyrfalconNoun
سَنقَر ۔ خاص باز ۔ بڑا باز ۔ شاہین ۔ عُقاب ۔
3507.Gyro horizonNoun
گَردِشی اُفقہ ۔ اُڑان کے دوران کا ایک آلہ جِس میں جائرو سکوپ ہوتا ہے ، جو جہاز کی اُفقی اُڑان سے اِنحراف ظاہِر کَرتا ہے ۔
Noun
مصنُوعی اُفق ۔
3508.Gyro-compassNoun
گردِشی قُطب نُما ۔ جہازوں میں اِستعمال ہونے والا قُطب نُما ۔
3509.Gyro-stabilizerNoun
گردِشی توازن گر ۔ سیدھا جائرو پہیہ جو جہاز کو متوازن رکھنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
3510.GyrocompassNoun
جائرو کمَپاس ۔ گَردِشی قُطَب نُما ۔ ایک قِسم کا قُطَب نُما جو مَساحَت میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
3511.GyroplaneNoun
جائرو پلین ۔ ہوائی جہاز ۔ ہیلی کوپٹَر ۔ دوّار سطحی طیّارہ جِس کے پَر عمودی محور کے گِرد گھُومتے ہیں ۔
3512.GyroscopeNoun
گَردِش نُما ۔ جائرو سکوپ ۔ دوّار ساکِن گَر ۔ توازن بَندی اور سَمت کے تعیَّن کے لیے اِستعمال ہونے والا آلہ ۔
Noun
ایک بھاری پہیہ جو ایک فریم میں گھُومتا ہے ۔
3513.GyroscopicAdjective
جائرو اسکوپ کا ۔ جائرو سکوپی ۔
3514.GyroscopicallyAdverb
جائرو اسکوپی انداز میں ۔ جائرو اسکوپ کے ذریعے سے ۔
3515.GyrostabilizerNoun
دوار توازنی ۔ توازن گَر ۔ ایک آلہ جو بُنیادی طور پَر اپنے محور پَر گھُومنے والے جائرو سکوپ پَر مُشتَمِل ہے ۔
3516.GyrostatNoun
جائرو سٹیٹ ۔ جائرو سکوپ کی ایک جدید شَکَل ۔ گَردِش قرار ۔ دوار ساکِن گَر ۔
3517.GyrostaticAdjective
جائرو سٹیٹ کے مُتعلّق ۔ جائرو سٹیٹ کا ۔ اِس کے بارے میں ۔
3518.GyrostaticallyAdverb
جائرو سٹیٹ سے ۔
3519.GyrostaticsNoun
عِلمِ گَردِش قراری ۔ عِلم جو گَردِشی ٹھوس اَجسام کے قوانین سے مُتعلّق ہو ۔
3520.GyrusNoun
لفہ ۔ تَلفیت ۔ ایک اُبھار جیسے دِماغ کی سَطَح پَر ۔
Noun
لغوی معنی ۔ حلقہ ۔ اُبھرا ہوا حِصَّہ جو درزوں کے درمیان پایا جاتا ہو مِثال کے طَور پر دماغ کی سطح پر اُبھرے ہوۓ حِصّوں میں سے ایک حِصَّہ ۔
3521.Gyven.
بیڑی۔ پیکڑا۔ زنجیر
v. a.
بیڑی ڈالنا۔ پیکڑا ڈالنا۔ پابزنجیر کرنا
Noun
بیڑی ۔ زَنجیر پا ۔ پاوٴں میں پہننے والی زَنجیر ۔
3522.Gyvedn.
بیڑی۔ پیکڑا۔ زنجیر
v. a.
بیڑی ڈالنا۔ پیکڑا ڈالنا۔ پابزنجیر کرنا
Noun
بیڑی ۔ زَنجیر پا ۔ پاوٴں میں پہننے والی زَنجیر ۔
3523.Gyvesn.
بیڑی۔ پیکڑا۔ زنجیر
v. a.
بیڑی ڈالنا۔ پیکڑا ڈالنا۔ پابزنجیر کرنا
Noun
بیڑی ۔ زَنجیر پا ۔ پاوٴں میں پہننے والی زَنجیر ۔
3524.Gyvingn.
بیڑی۔ پیکڑا۔ زنجیر
v. a.
بیڑی ڈالنا۔ پیکڑا ڈالنا۔ پابزنجیر کرنا
Noun
بیڑی ۔ زَنجیر پا ۔ پاوٴں میں پہننے والی زَنجیر ۔
g found in 3,524 words & 141 pages.
  Previous    136    137    138    139    140    141  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.