English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 Next | ||
3526. | Alligatored | n. مگر ۔ ناکو ۔ گھڑیال ۔ نہنگ ۔ شیر آبی اے لی گيٹَر ۔ مگر مچھ Noun گھَڑيال ۔ گھَڑيال کی نَسَل کے مَگَر مَچھ ۔ گھَڑيال کی کھال سے کَمايا ہُوا چَمڑا ۔ نَہَنگ ۔ |
3527. | Alligatoring | n. مگر ۔ ناکو ۔ گھڑیال ۔ نہنگ ۔ شیر آبی اے لی گيٹَر ۔ مگر مچھ Noun گھَڑيال ۔ گھَڑيال کی نَسَل کے مَگَر مَچھ ۔ گھَڑيال کی کھال سے کَمايا ہُوا چَمڑا ۔ نَہَنگ ۔ |
3528. | Alligators | n. مگر ۔ ناکو ۔ گھڑیال ۔ نہنگ ۔ شیر آبی اے لی گيٹَر ۔ مگر مچھ Noun گھَڑيال ۔ گھَڑيال کی نَسَل کے مَگَر مَچھ ۔ گھَڑيال کی کھال سے کَمايا ہُوا چَمڑا ۔ نَہَنگ ۔ |
3529. | Allilluminating | adj. جگت اجاگر |
3530. | Allision | n. ٹکر ۔ رگڑ ۔ رگڑا |
3531. | Alliterate | Verb, Interjection لَفظوں کا ايک جيسا سَرِ حَرف يا آواز رَکھنا ۔ اِس صَنعت سے کام لينا ۔ |
3532. | Alliteration | n. آد انچھری النکار ۔ تجنیس ۔ تجنیس حرفی یا لفظی Noun شعر ميں ايک جيسے حَرُوف يا ايک جيسی آوازوں کو بار بار لانا ۔ تَجنيسِ حَرفی / لَفظی ۔ |
3533. | Alliterations | n. آد انچھری النکار ۔ تجنیس ۔ تجنیس حرفی یا لفظی Noun شعر ميں ايک جيسے حَرُوف يا ايک جيسی آوازوں کو بار بار لانا ۔ تَجنيسِ حَرفی / لَفظی ۔ |
3534. | Alliterative | Adjective جِس ميں صَنعتِ تَجنيس سے کام لِيا گَيا ہو ۔ |
3535. | Alliterator | Noun اِس صَنعت سے کام لينے والا ۔ |
3536. | Allium | n. لہسن ۔ لسن ۔ پیاز Noun ايلِيئم جِنس کا کوئی گَنٹھَل پودا ۔ زَنيق جِنس کا تيز بُو دار ۔ |
3537. | Allknowing | adj. انتر جامی ۔ سرو ویدی ۔ سروگیا ۔ عالم الغیب |
3538. | Allloving | adj. سرو پریا ۔ محب انام |
3539. | Allmerciful | adj. دیا سندھو ۔ دیا ساگر ۔ رحیم الرحمٰن ۔ |
3540. | Allo | Noun سابقہ بمعنی مُختَلِف دُوسرا مثلاً ایلومارفس ۔ Adjective سے مُتعلِق ۔ کے بَرابَر ۔ ہَم تَرکيب ۔ |
3541. | Allo- path | Noun ايلو پيتھی پَر عمَل پيرا ۔ عِلاج بالضَد سے کام لينے والا ۔ |
3542. | Allocable, allocatable | Adjective قابِلِ تَقسيم ۔ جِسے بانٹا جاسَکے ۔ |
3543. | Allocate | v. a. مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا Verb مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔ |
3544. | Allocated | v. a. مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا Verb مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔ |
3545. | Allocates | v. a. مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا Verb مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔ |
3546. | Allocating | v. a. مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا Verb مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔ |
3547. | Allocation | n. تقرری ۔ تجویز Noun تعین ۔ تقسیم ۔ تعین ۔ Noun تَجويز ۔ آلاٹ کَرنے يا سُپُرد کَرنے کا عمَل ۔ تَفويض ۔ بَٹوارَہ ۔ تَقسيم ۔ |
3548. | Allocations | n. تقرری ۔ تجویز Noun تعین ۔ تقسیم ۔ تعین ۔ Noun تَجويز ۔ آلاٹ کَرنے يا سُپُرد کَرنے کا عمَل ۔ تَفويض ۔ بَٹوارَہ ۔ تَقسيم ۔ |
3549. | Allocatur | مقرر کرنا ۔ تجویز کرنا ۔ متعین کرنا۔ مخصوص کرنا ۔ مختص کرنا ۔ Noun یہ منظور ہو گیا ۔کلمہ منظوری عدالت ۔ اس کی اجازت ہے ۔ |
3550. | Allocheiria | Greek دَگر دَستی ۔ چھُونے کے حِس کی ایک غیر مَعمُولی قِسَم |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 137 138 139 140 141 142 143 144 145 146 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.