English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    137    138    139    140    141    142    143    144    145    146    Next
3526.Corn rowNoun
بُھٹا روپ ۔ بال گوندھنے کا انداز ۔ مینڈھیاں ۔
3527.Corn snowNoun
دانہ دار برف ۔ گولیوں کی شکل میں برف ۔ ٹکڑوں کی شکل میں برف ۔
3528.Corn sugarNoun
دانہ دار شکر ۔ نشاستہ سے بنائی ہوئی شکر ۔ شکر انگور ۔
3529.Corn whiskeyNoun
اناج وھسکی ۔ وھسکی کی شراب ۔ اناج کے کچومر سے کشید کی گئی شراب ۔
3530.CornaceousAdjective
کورنیشیس ۔ زغال اختیٴ ۔ اسی نام و جنس کا پودا ۔
3531.Cornchandlern.
بنیا ۔ غلہ فروش ۔ بقّال ۔ پھڑیا ۔ ناج والا
3532.CorncobNoun
مکئی کے دانے رکھنے والا لکڑی کا خول ۔ تمباکو پینے کا پائپ ۔ تکا ۔
3533.CorncribNoun
اناج کوٹھی ۔ غلّہ رکھنے کا گودام ۔ بھڑولا ۔
3534.Cornean.
آنکھ کا ڈھیلا
Noun
قرنیہٴ چشم ۔ آنکھ کے ڈھیلے کا بیرونی پَردہ ۔ آنکھ کے ڈھیلے پَر چھائی ہوئی شفاف جھلّی ۔
Noun
قَرنیہ ۔ بَیرُونی مُحَدَّب شَفاف جھِلّی جو آنکھ کی اگلی بَیرُونی جوت کا حِصّہ بَناتی ہے
3535.Corneal graftNoun
قَرنی پَیوَند ۔ قَرنیہ کا غَیر شَفاف ہونا ۔ کِسی دُوسرے صِحَت مَند اِنسان کا قَرنیہ لَگانا
3536.Corneasn.
آنکھ کا ڈھیلا
Noun
قرنیہٴ چشم ۔ آنکھ کے ڈھیلے کا بیرونی پَردہ ۔ آنکھ کے ڈھیلے پَر چھائی ہوئی شفاف جھلّی ۔
Noun
قَرنیہ ۔ بَیرُونی مُحَدَّب شَفاف جھِلّی جو آنکھ کی اگلی بَیرُونی جوت کا حِصّہ بَناتی ہے
3537.CornedAdjective
نمک کے ذریعہ خراب ہونے سے محفوظ کیا ہوا ۔
n.
ڈیل ۔ گٹّا ۔ گوکھرو
v. a.
1. نمک چھڑکنا یا لگانا ۔ نون بُرکنا ۔بُربُرانا ۔ نون ڈالنا
2. دانہ یا رَوا بنانا
n.
1. دانہ ۔ تخم
2. انّ ۔ اناج ۔ ناج ۔ دھان ۔ غلہ
کورن ۔ مکئی ۔
Noun
دانہ ۔اناج ۔ غلّہ ۔
Noun
اناج ۔ غلہ ۔ دانہ ۔ بيج ۔
Noun
عرن ۔ ایپی ڈَرمَس کا سَخَت ہونا اور مَخرُوط نُما زائدہ بَڑھاو
3538.Corneliann.
عقیق ۔ آ گن پتھر ۔ جگری
3539.CorneoplastyNoun
کورنییو پَلاسٹی ۔ کِسی تَندرُست اِنسان کی آنکھ کا کِسی نابینا کو لَگانا
3540.CorneoscleralNoun
قَرنیّتی قَزحی ۔ قَرنیہ اور سَکلیرا کے مُتعَلِق
3541.Corneousadj.
سینگ جیسا ۔ سینگ کی مانند ۔ سخت
Adjective
قرنی ۔ سینگ جیسا ۔ سخت ۔
3542.Cornern.
1. کونا ۔ کھونٹ ۔ گوشہ ۔ زاویہ
2. کونا ۔ گوشہ ۔ خلوت ۔ ایکانت
Noun
کونا ۔ گوشہ ۔ نُکڑّ ۔
3543.CorneredAdjective
کونیا ۔ کونے دار ۔ کونوں والا ۔
n.
1. کونا ۔ کھونٹ ۔ گوشہ ۔ زاویہ
2. کونا ۔ گوشہ ۔ خلوت ۔ ایکانت
Noun
کونا ۔ گوشہ ۔ نُکڑّ ۔
3544.CornererNoun
کونے میں گھیرنے والا ۔ زچ کَرنے والا ۔ ذخیرہ اندوز ۔
3545.Corneringn.
1. کونا ۔ کھونٹ ۔ گوشہ ۔ زاویہ
2. کونا ۔ گوشہ ۔ خلوت ۔ ایکانت
Noun
کونا ۔ گوشہ ۔ نُکڑّ ۔
3546.Cornersn.
1. کونا ۔ کھونٹ ۔ گوشہ ۔ زاویہ
2. کونا ۔ گوشہ ۔ خلوت ۔ ایکانت
Noun
کونا ۔ گوشہ ۔ نُکڑّ ۔
3547.Cornerstonen.
بہوڑے کا پتھر
Noun
بُنیادی پتّھر ۔ کونا پتّھر ۔ کونیا پتّھر ۔
3548.Cornerstonesn.
بہوڑے کا پتھر
Noun
بُنیادی پتّھر ۔ کونا پتّھر ۔ کونیا پتّھر ۔
3549.Cornetn.
ترئی ۔ سنکھ ۔ قرنا ۔ نّے
Noun
قرنا ۔ کورنٹ ۔ پُھونک سے بجایا جانے والا ساز ۔
3550.CornetistNoun
قرنا بجانے والا ۔ کورنٹ بجانے والا ۔ قرنا نواز ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    137    138    139    140    141    142    143    144    145    146    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.