English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    138    139    140    141    142    143    144    145    146    147    Next
3551.EvergladeNoun
گیاہ پوش دلدل ۔ گھاس پوش دلدل ۔ گیاہی دلدل ۔
3552.EvergreenAdjective
سدا بہار ۔ ہمیشہ سرسبز و شاداب رہنے والا ۔
3553.EverlastingAdjective
لازوال ۔ لافانی ۔ پائدار ۔ جاودانی ۔ ابدی ۔ ازلی ۔
3554.EverlastinglyAdverb
ابدی طور پر ۔ دائمی طور پر ۔ ازلی طور پر ۔
3555.EverlastingnessNoun
ابدیت ۔ ازلیت ۔ دوام ۔ ہمیشگی ۔
3556.EvermoreAdverb
ہمیشہ ۔ دائماً ۔ مُسلسل ۔ اِس وقت سے شروع ہو کر مُسلسل جاری ۔
3557.EversibleAdjective
قابل رُوگردانی ۔ قابل برگردانی ۔ قابل بروں گردانی ۔
3558.EversionNoun
بروں گردانی ۔ برگردانی ۔
Noun
بَرگَردانی ۔ باہَر کی جانِب اُلَٹنا
3559.EvertVerb
روگردانی کرنا ۔ پہلو بچانا ۔ پہلوتہی کرنا ۔ اُلٹنا ۔ برگردانی کرنا ۔
3560.EvertorNoun
بر گرداں پٹھا ۔ پٹھا جو کسی عُضو میں بیرونی گردِش پیدا کرتا ہے ۔
3561.Everyadj.
ہر۔ ہر ایک۔ ایک ایک۔ پرتی ایک
Adjective
سَب ۔ ایک ایک ۔ ہر کوئی ۔ ہر ایک ۔ ہر ۔ ہر ہر ۔
3562.Every man jackہَر شَخص ۔ ہَر کَس و ناکَس ۔ ہَر ايک ۔ ہَر فَرد و بَشَر ۔
3563.EverybodyPronoun
ہر شخص ۔ ہر فرد ۔ ہر آدمی ۔ ہر کس ۔
3564.EverydayAdjective
روز بروز ۔ روز روز ۔ ہر روز ۔ روزانہ ۔
3565.EveryonePronoun
ہر فرد ۔ ہر شخص ۔ ہر کوئی ۔ ہر ایک ۔
3566.EverythingPronoun
ہر چیز ۔ ہر شے ۔ سب کُچھ ۔ جُملہ ۔
3567.EverywhereAdverb
جابجا ۔ جگہ جگہ ۔ سب جگہ ۔ ہر جگہ ۔ ہر کہیں ۔
3568.Evesn.
حوا۔ ماما حوا۔ گورا پاربتی
n.
کسی سانحہ یا واقعہ سے پہلے کا وقت
Noun
ماقبل ۔ پیشتر ۔ شام ۔
3569.Evictv. a.
بذریعہ حکم عدالت بے دخل کرنا
Verb
بے دخل کرنا ۔ بزور نکال باہر کرنا ۔
3570.Evictedv. a.
بذریعہ حکم عدالت بے دخل کرنا
Verb
بے دخل کرنا ۔ بزور نکال باہر کرنا ۔
3571.Evictingv. a.
بذریعہ حکم عدالت بے دخل کرنا
Verb
بے دخل کرنا ۔ بزور نکال باہر کرنا ۔
3572.Evictionn.
بے دخلی بحکم عدالت
Noun
بے دخلی ۔
3573.Evictionsn.
بے دخلی بحکم عدالت
Noun
بے دخلی ۔
3574.EvictorNoun
بے دَخَلی کرنے والا ۔
3575.Evictsv. a.
بذریعہ حکم عدالت بے دخل کرنا
Verb
بے دخل کرنا ۔ بزور نکال باہر کرنا ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    138    139    140    141    142    143    144    145    146    147    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.