English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    138    139    140    141    142    143    144    145    146    147    Next
3551.HuguenotNoun
ہیوگناٹ ۔ فرانس میں سولھویں اور سترھویں صدی کے اِصلاحی گروہ کا فرد ۔
3552.Huguenoticہیوگنائی ۔
3553.HuguenotismNoun
ہیوگناٹزم ۔ اس گروہ کا نظریہ ۔
3554.HujjahNoun
حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک اِسمِ گَرامی ۔ اِس سے مُراد اللہ کی کِتاب اور رَسُول ﷺ اور واضِح بیان ہے ۔
3555.Hula, hula-hulaNoun
ہولا ہولا ۔ ہوائی کا روایتی رقص جِس میں جِسمانی اعضا کی باوقار حرکات سے کہانی سُنائی جاتی ہے اور ساتھ گیت ۔
3556.Hulkn.
پرانے جہاز کی کوٹھی یا پیٹا
Noun
پُرانے جہاز کا پیٹا ۔ ناقابِل اِستعمال جہاز کا ڈھانچا ۔ بھاری اور غیر حرکت پذیر چیز ۔
3557.Hulkedn.
پرانے جہاز کی کوٹھی یا پیٹا
Noun
پُرانے جہاز کا پیٹا ۔ ناقابِل اِستعمال جہاز کا ڈھانچا ۔ بھاری اور غیر حرکت پذیر چیز ۔
3558.HulkingAdjective
عظیم الجثہ ۔ جِسیم ۔
n.
پرانے جہاز کی کوٹھی یا پیٹا
Noun
پُرانے جہاز کا پیٹا ۔ ناقابِل اِستعمال جہاز کا ڈھانچا ۔ بھاری اور غیر حرکت پذیر چیز ۔
3559.Hulksn.
پرانے جہاز کی کوٹھی یا پیٹا
Noun
پُرانے جہاز کا پیٹا ۔ ناقابِل اِستعمال جہاز کا ڈھانچا ۔ بھاری اور غیر حرکت پذیر چیز ۔
3560.HulkyAdjective
بھاری ۔ ضخیم ۔ عظیم الجثہ ۔ بے ڈول ۔
3561.Hullv. a.
1. پوست۔ بکل یا چھلکا اتارنا
2. جہاز کے پیٹے پر گولہ مارنا
n.
1. چھلکا۔ پوست۔ بکل
2. جہاز کی کوٹھی یا پیٹا
Noun
پوست ۔ بکّل ۔ بیج کا چھلکا ۔ خول ۔
3562.Hull downAdjective, Adverb
پٹیا غائب ۔ بحری جہاز سے مُتعلِّق جب وہ اِتنا دُور ہو کہ ڈھانچا سے نیچے ہو ۔
3563.Hull-lessNoun
بے چِھلکا ۔ بے غلاف ۔
3564.HullabalooNoun
ہلّا گُلّا ۔ شور و غوغا ۔ بُلند آواز ابتری ۔ غل غباڑا ۔
3565.Hulledv. a.
1. پوست۔ بکل یا چھلکا اتارنا
2. جہاز کے پیٹے پر گولہ مارنا
n.
1. چھلکا۔ پوست۔ بکل
2. جہاز کی کوٹھی یا پیٹا
Noun
پوست ۔ بکّل ۔ بیج کا چھلکا ۔ خول ۔
3566.HullerNoun
چھلکا اُتارنے والا ۔
3567.Hullingv. a.
1. پوست۔ بکل یا چھلکا اتارنا
2. جہاز کے پیٹے پر گولہ مارنا
n.
1. چھلکا۔ پوست۔ بکل
2. جہاز کی کوٹھی یا پیٹا
Noun
پوست ۔ بکّل ۔ بیج کا چھلکا ۔ خول ۔
3568.Hullo, hullooInterjection
ہیلو ۔ بُلانے اور متوجہ کرنے کے لیے ۔
3569.Hullsv. a.
1. پوست۔ بکل یا چھلکا اتارنا
2. جہاز کے پیٹے پر گولہ مارنا
n.
1. چھلکا۔ پوست۔ بکل
2. جہاز کی کوٹھی یا پیٹا
Noun
پوست ۔ بکّل ۔ بیج کا چھلکا ۔ خول ۔
3570.Humn.
بھنبھناہٹ۔ گھنگھناہٹ۔ آہٹ۔ بھنک
v. a.
1. گنگنانا۔ منہ میں گانا۔ گھنگھنانا۔ روں روں کرنا
2. بھنبھنانا۔ بھنکنا۔منمنانا
Verb
بھنبھنانا ۔ گُنگنانا ۔ شہد کی مکّھی کی طرح مُسَلسَل آواز نِکالنا ۔
3571.Humanadj.
آدمی کا۔ انسانی۔ مانکھائی۔ بشری
n.
انسان۔ آدمی۔ آدم زاد۔ جن۔ نر۔ بشر
Adjective
بشری ۔ اِنسانی ۔ فِطری ۔ اِنسانی اوصاف سے مُتعلِّق ۔
3572.Human chorionic gonadotrophin (hcg) testNoun
پَیشاب میں اِنسانی کوریونگ گونیڈوٹروفِن کی موجُودگی
3573.Human engineeringNoun
اِنسانی اِنجنیئری ۔ مزدُور کی ضروریات اور مہارت کی مُناسبت سے سازوسامان ڈیزائن کرنے اور حالات کار کا تجزیہ کرنے والا عملی عِلم ۔
3574.Human growth hormone(hgh)Noun
پیچُوایٹری گَلَینڈ کا ہارمُون جو اب تالیف کیا جاتا ہے
3575.Human pituitary follicle stimulating hormone(hpfsh)Noun
اِنسانی پَیچُوایٹری فولیکَل جو ہارمُون کو تحریک دَیتا ہے
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    138    139    140    141    142    143    144    145    146    147    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.