English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 Next | ||
3551. | To travel by land | زَمين يا ميدان ۔ بالخَصُوص جَب خاصِيَت ، نوعيَت ، يا اِستِعمال کے حوالے سے بات کی جائے ۔ |
3552. | To wait a moment | مُختَصَر وَقَت |
3553. | To win | ٹو ون۔ جيتنا ۔ فتح ياب ہونا ۔ کامياب ہونا ۔ |
3554. | To win first place | کِسی خاص وقت پر آسمان میں کِسی جُرم سماوی کا مقام ۔ |
3555. | To windward | مُوافِق صُورَتِ حال ميں ۔ |
3556. | To wit | مَطلَب يہ ہے ۔ يَعنی کہ ۔ |
3557. | To write in french | فرانسیسی میں لِکھنا ۔ |
3558. | To-day | ٹو ڈے ۔ آج ۔ |
3559. | To-night | ٹو نائٹ ۔ آج رات ۔ |
3560. | Toad | n. استھول مینڈک۔ غوک زہر دار۔ مکروہ شخص Noun مینڈک ۔ غُوک ۔ بے دُم ۔ پانی و خشکی میں رہنے والا ۔ |
3561. | Toaddflax , butter - and - eggs | Noun غوک بوٹی ۔ ایک عام انگریزی پودا ۔ جس میں چمکیلے زرد نارنجی پھول لگتے ہیں ۔ اسی قسم کا پودا ۔ |
3562. | Toadeater | n. چاپلوس۔ پاجی۔ خوشامدی۔ چپڑ قناتیا۔ کاسہ لیس۔ ٹوڈی |
3563. | Toadeater , toady | Noun خوشامدی ۔ چاپلوس شخص ۔ کاسہ لیس ۔ |
3564. | Toadfish | Noun غوک ماہی ۔ بحر اوقیانوس کے ساحلوں پر پائی جانے والی موٹے سر اور چوڑے مُنھ کی مچھلی ۔ |
3565. | Toadish | adj. مینڈک کا سا |
3566. | Toads | n. استھول مینڈک۔ غوک زہر دار۔ مکروہ شخص Noun مینڈک ۔ غُوک ۔ بے دُم ۔ پانی و خشکی میں رہنے والا ۔ n. چاپلوس۔ پاجی۔ خوشامدی۔ چپڑ قناتیا۔ کاسہ لیس۔ ٹوڈی |
3567. | Toadstone | n. 1. ایک معدنی شے 2. مینڈک من Noun ٹوڈ ۔ پتھر ۔ غوک پتھر ۔ کوئی پتھر ۔ |
3568. | Toadstool | n. کو کر متا۔ چھتری۔ کھمبی Noun فطری نبات ۔ چھتری جیسی ٹوپی ۔ سانپ چھتری ۔ |
3569. | Toadstools | n. کو کر متا۔ چھتری۔ کھمبی Noun فطری نبات ۔ چھتری جیسی ٹوپی ۔ سانپ چھتری ۔ |
3570. | Toady | Noun خوشامدی ۔ کاسہ لیس ۔ چاپلوس ۔ ٹوڈی ۔ |
3571. | Toadyism | Noun خوشامد ۔ کاسہ لیسی ۔ ٹوڈیت ۔ چاپلوسی ۔ للو پتو ۔ |
3572. | Toast | v. a. 1. بھلبھلانا۔ بھوننا۔ سیکنا۔ بریاں کرنا۔ سوندھانا 2. تپانا۔ خوب گرم کرنا 3. کسی کی سلامتی کا جام پانا n. 1. ٹکیا۔ گرم کی ہوئی روٹی۔ سوندھا ٹکڑا۔ توس 2. وہ شخص جس کی سلامتی کا جام پئیں Verb توس ۔ ڈبل روٹی ۔ پنیر کو آگ پر سینکنا ۔ آگ سے پوری طرح گرم کرنا ۔ |
3573. | Toasted | v. a. 1. بھلبھلانا۔ بھوننا۔ سیکنا۔ بریاں کرنا۔ سوندھانا 2. تپانا۔ خوب گرم کرنا 3. کسی کی سلامتی کا جام پانا n. 1. ٹکیا۔ گرم کی ہوئی روٹی۔ سوندھا ٹکڑا۔ توس 2. وہ شخص جس کی سلامتی کا جام پئیں Verb توس ۔ ڈبل روٹی ۔ پنیر کو آگ پر سینکنا ۔ آگ سے پوری طرح گرم کرنا ۔ |
3574. | Toaster | n. 1. کسی کی تندرستی کی شراب پینے والا 2. روٹی یا پنیر سیکنے کا آلہ Noun توس سینکنے والا ۔ روٹی یا پنیر کے توس بنانے والا ۔ ٹوسٹر ۔ |
3575. | Toasters | n. 1. کسی کی تندرستی کی شراب پینے والا 2. روٹی یا پنیر سیکنے کا آلہ Noun توس سینکنے والا ۔ روٹی یا پنیر کے توس بنانے والا ۔ ٹوسٹر ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 138 139 140 141 142 143 144 145 146 147 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.