English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 Next | ||
3576. | Allora | Noun, Name, Historical جنوبی ہند کے مصنوعی غار، جو قدیم زمانے کے کاریگروں نے پہاڑ تراش کر بنائے تھے۔ دراصل یہ مندر ہیں جو حیدر آباد دکن کے نزدیک اورنگ آباد سے تیرہ میل شمال مغرب کی جانب واقع ہیں۔ ان کا زمانہ پانچویں سے دسویں صدی عیسوی خیال کیاجاتا ہے |
3577. | Allornone | Noun ایک کُلیہ جِس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی عصبی عُضلہ ۔ |
3578. | Allosaurus | Noun جوراسی دور کا گوشت خور دیو ہیکل جانور جو چونتیس فُٹ لمبا اور چودہ فُٹ بُلند ہوتا تھا ۔ |
3579. | Allot | v. a. Verb مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ حصّہ دینا ۔ Verb تَقسيم کَرنا ۔ تَفويض کَرنا ۔ حِصَّہ دينا ۔ الاٹمنٹ کَرنا ۔ الَگ کَر کے رَکھ دينا ۔ بَٹوارا کَرنا ۔ |
3580. | Allotment | n. بھاگ ۔ بانٹ ۔ بٹوارا ۔ بٹائی ۔ بھاجی ۔ پتی ۔ تنی ۔ قسمت ۔ تقسیم ۔ حصہ ۔ بخرا Noun وہ شے جو عارضی طور پر کسی کے نام کر دی جائے ۔ Noun الاٹمنٹ ۔ الاٹ کَرنے کا عمَل ۔ تَخصيص ۔ تَصَرَف ميں لائی گَئی جَگَہ يا زَمين کا ٹُکڑا ۔ |
3581. | Allotment note | یادواشت تعین ۔ |
3582. | Allotment of share | تعین حصص ۔ تعیین حصص ۔ تقسیم حصص ۔ |
3583. | Allotment order | حکم تعیین ۔ حکم تعین ۔ |
3584. | Allotment system | فارَم کے مَزدوروں يا دُوسرے لوگوں ميں حَکُومَت يا نَجی اِداروں کی طَرَف سے زَمين کے چھوٹے چھوٹے حِصّوں کو تَقسيم کَرنے کا نِظام ۔ |
3585. | Allotment, letter of | مراسلہ تعین ۔ مراسلہ تعین ۔ |
3586. | Allotments | n. بھاگ ۔ بانٹ ۔ بٹوارا ۔ بٹائی ۔ بھاجی ۔ پتی ۔ تنی ۔ قسمت ۔ تقسیم ۔ حصہ ۔ بخرا Noun وہ شے جو عارضی طور پر کسی کے نام کر دی جائے ۔ Noun الاٹمنٹ ۔ الاٹ کَرنے کا عمَل ۔ تَخصيص ۔ تَصَرَف ميں لائی گَئی جَگَہ يا زَمين کا ٹُکڑا ۔ |
3587. | Allotrope | Noun بہروپ ۔ بَدَلتی ہُوئی صُورَت ۔ |
3588. | Allotropes | Noun ایک ہی عنصر کی مُختلِف شکلیں ۔ مثلاً ہیرا ۔ پنسل کا سِکّہ ۔ |
3589. | Allotropic, allotropical | Adjective بہروپی ۔ بہروپ کے مُتعلِق يا اُس کی خاصِيَت لِيے ہُوئے ۔ |
3590. | Allotropy, allotropism | Noun بہروپ پَن ۔ کاربَن ۔ ذو شَکلی ۔ |
3591. | Allots | v. a. Verb مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ حصّہ دینا ۔ Verb تَقسيم کَرنا ۔ تَفويض کَرنا ۔ حِصَّہ دينا ۔ الاٹمنٹ کَرنا ۔ الَگ کَر کے رَکھ دينا ۔ بَٹوارا کَرنا ۔ |
3592. | Allottable | Adjective الاٹ کِيے جانے کے قابِل ۔ قابِلِ حِصّہ بَندی ۔ |
3593. | Allotted | v. a. Verb مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ حصّہ دینا ۔ Verb تَقسيم کَرنا ۔ تَفويض کَرنا ۔ حِصَّہ دينا ۔ الاٹمنٹ کَرنا ۔ الَگ کَر کے رَکھ دينا ۔ بَٹوارا کَرنا ۔ |
3594. | Allottee | جس کے نام کوئی شے عارضی طور پر کی جائے ۔الاٹی ۔ Noun الاٹی جِس کو کُچھ آلاٹ کِيا گَيا ہو ۔ مَقسُوم اليہ۔ |
3595. | Allotting | v. a. Verb مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ حصّہ دینا ۔ Verb تَقسيم کَرنا ۔ تَفويض کَرنا ۔ حِصَّہ دينا ۔ الاٹمنٹ کَرنا ۔ الَگ کَر کے رَکھ دينا ۔ بَٹوارا کَرنا ۔ |
3596. | Allow | v. a. 1. ماننا ۔ ہاں کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔ تسلیم کرنا 2. دینا ۔ راہ دینا۔ حوالے کرنا 3. ہونے دینا ۔ روا یا جائز رکھنا ۔ اجازت دینا 4. گھٹانا۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ وضع کرنا۔ مجرا دینا ۔ منہا کرنا ۔ محسوب کرنا Verb اجازت دینا ۔ ہونے دینا ۔ Verb عطا کَرنا ۔ دينا ۔ حَوالے کَرنا ۔ مُتعيَن کَرنا ۔ اِجازَت دينا ۔ مان لينا ۔ |
3597. | Allow an appeal | اپیل منظور کرنا ۔ |
3598. | Allow time | بڑھانا ۔ مہلت دینا۔ میعاد ۔ |
3599. | Allowable | adj. واجب ۔ واجبی ۔ جائز ۔ مباح ۔ حلال ۔ درست ۔ روا ۔ جوگ Noun روا ۔ جائز ۔ مباح ۔ Adjective اِجازَت دِيے جانے کے قابِل ۔ سَزا وار ۔ غَير مَمنُوعہ ۔ رَوا ۔ مُناسِب ۔حَلال ۔ جائز ۔ مُباح ۔ |
3600. | Allowably | Adverb قابِلِ اِجازَت انداز سے ۔ شائستَگی سے ۔ مُحَبَت سے ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.