English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    139    140    141    142    143    144    145    146    147    148    Next
3576.Blue cheeseNoun
نیلا پنیر ۔ گاۓ کے دودھ کا بنایا ہوا پنیر جو سبزی مائل نیلے رنگ کا ہوتا ہے۔
Noun
نيلا پَنير ۔ گائے کے دُودھ کا بَنايا ہُوا ۔
3577.Blue chipنیک نام۔ اعلی ترین معیار۔ قیمت یا شہرت کی کوئی چیز
(بازارحِصَص) نيک نام ۔ اعلٰی تَرين مَعيار ۔
3578.Blue coatNoun
نیلا کوٹ پہننے والا۔ پولیس کا سپاہی
Noun
نيلا کوٹ پہَننے والا ۔
3579.Blue collerAdjective
نيلی پوش ۔ مَزدُور طَبقے کے لِباس سے مُتَعلِق ۔
3580.Blue crabNoun
نیلا کیکڑا۔ خوُدرنی کیکڑا
Noun
نيلا کيکڑا ۔ خُوردنی کيکڑا ۔
3581.Blue devilsn.
اُداسی ۔ غم گینی
Noun
اداسی ۔ غمگینی۔ مایوُسی
Noun
اُداسی ۔ غَمگينی ۔
3582.Blue fishNoun
نیل مچھلی ۔ کیلیفورنیا کی ماکریل مچھلی
Noun
نيلی مَچھلی۔
3583.Blue flagNoun
نیلا سوسن ۔ پھُولدار درختوں کی ایک قِسم
Noun
نيلا سوسَن ۔
3584.Blue galaxyNoun
نیلی کہکشاں ۔ تاروں کا جھُرمٹ۔
Noun
نيلی کہَکشاں ۔
3585.Blue gillNoun
نیل ماھی ۔ وادی مس سس سپی کی سورج مچھلی
Noun
نيل ماہی ۔ سُورَج مَچھلی ۔
3586.Blue grassNoun
نیل گھاس۔ ایک قِسم کی گھاس۔ کنٹکی کی گھاس
Noun
نيل گھاس ۔ کُنٹکی گھاس ۔
3587.Blue gumNoun
نیلا گوند ۔ یو کلپٹس کی قِسم کا درخت
Noun
نيلا گُوند ۔
3588.Blue jackNoun
نیلا تھوتھا ۔ خاکی بلوط ۔ جنوبی امریکہ کا چھوٹا شاہ بلوط
Noun
نيلا تھوتھا ۔ جنوبی امریکہ کا چھوٹا شاہِ بَلُوط ۔
3589.Blue jacketNoun
نیلی جیکٹ۔ بحری فوج کا سِپاھی۔ملّاح
3590.Blue jayNoun
نیل کنٹھ۔ امریکی نیل کنٹھ۔ پرندہ جس کی کلغی اور پُشت نیلے رنگ کی ہوتی ہے۔
Noun
نِيل کنٹھ ۔ ایک پرِندہ جِس کی کلغی اور پُشت نِیلے رنگ کی ہوتی ہے۔
3591.Blue jeansNoun
نیلی ڈانگری ۔ نیلی جینز
Noun
نيلی ڈانگری ۔ نيلی پَتلُون ۔
3592.Blue lawNoun
بروز اتوار تجارتی سرگرمیوں پر مخالفت کا قانون ۔
3593.Blue lawsNoun
کالے قوانین۔ سخت قسم کے قوانین
Noun
کالے قَوانيں ۔ سَخَت قِسَم کے قَوانين ۔
3594.Blue liasNoun
طبقات الارض کے جوراسک نِظام میں پائی جانے والی نیلی مٹّی اور چُونے کی باریک تہ ۔
3595.Blue moldNoun
ڈبل روٹی پر لگی ہوئی نیلے رنگ کی پھپھُوندی ۔
Noun
نيلی پھُوئی ۔ نيلے رَنگ کی پھَپھُوندی ۔
3596.Blue moonNoun
نیلا چاند ۔ شاذونادر۔ کبھی کبھار
Noun
نِيلا چاند ۔ کبھی کبھار ۔
3597.Blue noseNoun
مذہبی اور اخلاقی معاملا ت میں کٹر۔ نواسکوشی
نوواسکوشِيا کا باشِندَہ ۔ مذہبی و اخلاقی معاملات میں کٹر
3598.Blue noteNoun
نیلا سُر ۔ تیسرا اور پانچواں مدھم سُر
Noun
نيلا سُر ۔ تيسرا اور پانچواں مَدھَم سُر ۔
3599.Blue pikeNoun
نیلا کانٹا ۔ چھوٹے حُجم کی کانٹا مچھلی ۔
Noun
نيلا کانٹا ۔ چھوٹے حَجَم کی کانٹا مَچھلی ۔
3600.Blue pointNoun
نیلا صدفہ ۔ ایک قسم کا صدفہ جو کچا کھایا جاتا ہے۔
Noun
سیامی بلی، جس کا جسم بھُورا اور اعضا نیلے سُرمئ رنگ کے ہوتے ہیں۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    139    140    141    142    143    144    145    146    147    148    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.