English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    140    141    142    143    144    145    146    147    148    149    Next
3601.ToddleVerb
ننھے ننھے قدموں سے ڈگمگا کر چلنا ۔ جیسے بچہ یا بوڑھا چلتا ہے ۔ ڈھیلی چال ۔ اس طرح چلنے کا عمل ۔
3602.ToddlerNoun
ڈگمگا کر چلنے والا ۔ بچہ جو پاوں چلنا سیکھ رہا ہو ۔
3603.Toddyn.
تاڑی۔ سیندھی۔ تاڑ کا منشی عرق
3604.TodyNoun
رام چڑیا ۔ سبز چڑیا ۔ جنوبی ہند کے چھوٹے کرم خور پرندوں میں سے اسی نسل کا رنگ برنگے چمکیلے پَروں والا کوئی پرندہ ۔
3605.Toen.
1. انگشت پا۔ پاؤں کی انگلی
2. کھر یا سم کا سرا۔ جانور کا ناخن
3. جوتے یا جراب کا پنجہ
ٹو ۔ پير کا اگلا حصہ
Noun
انگشت پا ۔ پاوں کی انگلی ۔ پاوں کا پنجہ ۔ کُھر سرا ۔
3606.Toe - inNoun
ٹو اِن ۔ موٹر کار کے اگلے پہیوں کو پچھلے پہیوں کی نسبت ایک دوسرے کے قریب لگانے کی ترتیب ۔ جس سے گاڑی کا رخ موڑنا آسان ہو جاتا ہے ۔
3607.Toe boxNoun
پنجہ پوش ۔ سخت چمڑے یا اسی طرح کی چیز کا چھوٹا سا ٹکڑا ۔
3608.Toe crackNoun
سُم شگاف ۔ گھوڑے کے سُم میں گرم ریت پر چلنے سے پیدا ہو جانے والا شگاف ۔
3609.Toe danceNoun
پنجہ رقص ۔ پنجہ ناچ ۔ ناچ جو پنجوں کے بل کیا جائے ۔ پنجہ رقص ہونا ۔
3610.Toe dancerNoun
پنجہ ناچ ناچنے والا ۔ پنجہ رقاص ۔
3611.Toe holdNoun
کگر ۔ چھوٹی سی جگہ کگر جو چڑھتے وقت پنجوں کا سہارا بنے ۔ اگے بڑھنے یا چڑھنے کی ٹیک ۔
3612.Toe the line ذِمَّہ داری پُوری کَرنا ۔ قاعِدے يا ضابطے کی سَختی سے پابَندی کَرنا ۔
3613.Toe the mark or lineکسی نشان یا سطر کو چُھوتے ہوئے پنجوں کے بل کھڑا ہونا ۔ کسی معیار پر سختی سے قائم رہنا ۔ حکم برداری کرنا ۔
3614.ToecapNoun
پنجہ ٹوپی ۔ چمڑے یا اسی قسم کی شے کے بوٹ ۔ جُوتے کے پنجے یا نوک کی پوشش ۔
3615.ToedAdjective
انگلی یا انگلیوں والا ۔ آڑی ترچھی ٹھونکی ہوئی ۔ باندھا ہوا ۔ میخوں سے پکا کیا ہوا ۔
n.
1. انگشت پا۔ پاؤں کی انگلی
2. کھر یا سم کا سرا۔ جانور کا ناخن
3. جوتے یا جراب کا پنجہ
ٹو ۔ پير کا اگلا حصہ
Noun
انگشت پا ۔ پاوں کی انگلی ۔ پاوں کا پنجہ ۔ کُھر سرا ۔
3616.Toeingn.
1. انگشت پا۔ پاؤں کی انگلی
2. کھر یا سم کا سرا۔ جانور کا ناخن
3. جوتے یا جراب کا پنجہ
ٹو ۔ پير کا اگلا حصہ
Noun
انگشت پا ۔ پاوں کی انگلی ۔ پاوں کا پنجہ ۔ کُھر سرا ۔
3617.ToelessAdjective
انگلیوں کے بغیر ۔ بے پنجہ ۔
3618.ToenailNoun
ناخن پا ۔ آدمی کے پاوں کی انگلیوں کے ناخن ۔ ترچھی گڑی میخ ۔ میخیں لگا کر کس کر جوڑنا ۔
3619.Toesn.
1. انگشت پا۔ پاؤں کی انگلی
2. کھر یا سم کا سرا۔ جانور کا ناخن
3. جوتے یا جراب کا پنجہ
ٹو ۔ پير کا اگلا حصہ
Noun
انگشت پا ۔ پاوں کی انگلی ۔ پاوں کا پنجہ ۔ کُھر سرا ۔
3620.ToeshoeNoun
سخت پنجہ جوتا ۔ رقص کا جوتا ۔ جس کی ایڑھی نہیں ہوتی ۔ اور پنجہ لکڑی کا ہوتا ہے ۔
3621.Toffn.
1. بڑا آدمی۔ معزز آدمی
2. چھیلا۔ ٹھاٹ باٹ والا آدمی
Noun
معزز آدمی ۔ بڑا آدمی ۔ خوش شباہت شخص ۔ معزز اور ٹھاٹھ باٹھ والا ۔ بھلا انسان ۔
3622.Toffeen.
ٹافی۔ مٹھائی
3623.Toffee , toffyNoun
مٹھائی ۔ ٹافی ۔ سخت قسم کی مٹھائی یا قند جو شکر اور مکھن میں رم کی خوشبو ڈال کر بنائی جاتی ہے ۔
3624.Toffeesn.
ٹافی۔ مٹھائی
3625.Toftn.
1. مکان مع متعلقات۔ حویلی
2. ٹیلہ
n.
مکان مع متعلقات۔ حویلی
Noun
مکان اور اس سے ملحقہ اور متعلقہ عمارتوں کی جگہ ۔ حویلی ۔ ٹیلا ۔ پہاڑی ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    140    141    142    143    144    145    146    147    148    149    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.