English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 Next | ||
3651. | Allying | v. a. سمبندھ کرنا ۔ قرابت کرنا ۔ رفاقت کرنا ۔ ربط و ضبط کرنا n. ساتھی ۔ آڑی ۔ دوست ۔ رفیق ۔ شریک Verb رشتہ پیدا کرنا ۔ تعلق بنانا ۔ متحد کرنا ۔ Verb بَذَريعہ شادی مُعاہِدَہ ۔ اِقرار نامے کے ذَريعے مِلا دينا ۔ اِتحاد قائم کَر لينا ۔ |
3652. | Almagest | Noun فَلَک شَناس بَطليموس کی فَلَک شَناسی سے مُتعلِق ۔ مَشہُور يُونانی تَصنيف ۔ |
3653. | Almamater | Noun مادَر عِلمی ۔ مادَر عِلمی کے لِيے اِستَعمال کی جانے والی اِصطَلاح ۔ |
3654. | Almanac | n. پترا ۔ جنتری ۔ تقویم تَقويم ۔ جَنتری ۔ کوئی جَدُول ۔ کِتاب جِس ميں دِنوں ہَفتوں اور مَہينوں کا اندراج ہو ۔ |
3655. | Almanacs | n. پترا ۔ جنتری ۔ تقویم تَقويم ۔ جَنتری ۔ کوئی جَدُول ۔ کِتاب جِس ميں دِنوں ہَفتوں اور مَہينوں کا اندراج ہو ۔ |
3656. | Almandian, almandite | Noun ياقُوت کے گہرے سُرخ يا ارغوانی رَنگ کی اقسام کا نام ۔ |
3657. | Almasudi | Noun, Name, Historical 896ء تا 956ء، پہلی بار وسیع پیمانے پر تاریخ اور جغرافیہ کو پیوست کرتے ہوۓ کتب تحریر کیں۔ دنیا بھر میں اپنے سفر سے اخذ کردہ تجربات کی بنا پر تخطیط التاریخ (histography)، جغرافیہ اور زمینیات (earth sciences) جیسے موضوعات کا احاطہ کیا۔ |
3658. | Almight God | خدا تعالیٰ ۔ قادر مطلق ۔ حق تعالیٰ ۔ |
3659. | Almighty | خدا تعالیٰ ۔ قادر مطلق ۔ حق تعالیٰ ۔ |
3660. | Almighty | n. قادر مطلق آل مائٹی ۔ قادرِ مطلق ۔ Adjective قادرِ مطلق ۔ خدائے بزرگ و برتر ۔ Adjective تَوانائے کُل ۔ لا محدُود قُوَت کا مالِک ۔ |
3661. | Almirah | المائرا ۔ الماری ۔ |
3662. | Almond | n. 1. بادام 2. گلپھیڑ ۔ بیل آمنڈ ۔ بادام ۔ Noun بادام ۔ ايک خُشک ميوَہ ۔ |
3663. | Almond eyed | Adjective بادام چَشم ۔ بادامی رَنگ کی آنکھوں والا يا والی ۔ |
3664. | Almond shaped | Adjective بادام صُورَت ۔ |
3665. | Almonds | n. 1. بادام 2. گلپھیڑ ۔ بیل آمنڈ ۔ بادام ۔ Noun بادام ۔ ايک خُشک ميوَہ ۔ |
3666. | Almoner | n. بھنڈاری ۔ خیرات خانے کا مہتمم ۔ سدا برت بانٹنے والا ۔ بیلا بردار ۔ لنگر خانے کا منتظم (منیجر) Noun خيرات ، صَدقَہ ، زَکوٰۃ بانٹنے والا ۔ مُہتَمَمِ خيرات ۔ ناظِمِ زَکوٰۃ ۔ |
3667. | Almoners | n. بھنڈاری ۔ خیرات خانے کا مہتمم ۔ سدا برت بانٹنے والا ۔ بیلا بردار ۔ لنگر خانے کا منتظم (منیجر) Noun خيرات ، صَدقَہ ، زَکوٰۃ بانٹنے والا ۔ مُہتَمَمِ خيرات ۔ ناظِمِ زَکوٰۃ ۔ |
3668. | Almost | adv. قریب ۔ عن قریب ۔ قریباً ۔ تقریباً ۔ قریب کر کے Adverb قریب قریب ۔ تقریباً ۔ Adverb تَقريباً ۔ قَريب قَريب ۔ زِيادَہ تَر ۔ |
3669. | Alms | n. دان ۔ پن ۔ بھیک ۔ سدا برت ۔ بور ۔ دچھنا ۔ بیلا ۔ باڑا ۔ خیرات ۔ زکوٰة Noun خيرات ۔ بھيک ۔ غَريبوں کو سُکھ پَہُنچانے کے لِيے مُفت دی گَئی کوئی چيز ۔ دان ۔ سَخاوَت ۔ پُن ۔ |
3670. | Alms giver | Noun خيرات دينے والا ۔ مُخَيَر ۔ |
3671. | Alms giving | Noun خيرات دہی ۔ صَدقَہ دينے کا عمَل ۔ سَخاوَت ۔ |
3672. | Alms house | Noun خيرات گھَر ۔ مُحتاج خانَہ ۔ لَنگَر خانَہ ۔ |
3673. | Alms man | Noun خيرات يا سَرکاری اِمداد پَر گُزارا کَرنے والا ۔ خيرات خور ۔ |
3674. | Almsgiver | n. پنیاتما ۔ دتار ۔ پن وان ۔ دان دتار ۔ پن کرنے والا ۔ خیرات دینے والا ۔ مخیر |
3675. | Almsgiving | n. دان ۔ پن ۔ خیرات |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 142 143 144 145 146 147 148 149 150 151 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.