English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    142    143    144    145    146    147    148    149    150    151    Next
3651.DiopterNoun
بصریہ۔ عدسوں میں انعطافی قُوَت کی اکائی جو طُول ماسکہ کا مقلوب ہوتی ہے۔
Noun
اِنعطاف میں پَیمائش کی اکائی ۔ ایک عدسَہ جِس کی پَیمائش ایک ڈائیو میٹَر ہو اِس کا طُولِ مَعکُوسی ایک میٹَر کے بَرَابَر ہوتا ہے
3652.DioptometerNoun
بصریہ پیما۔ انعطاف چِشم پیما۔ وہ آلہ جس سے آنکھ کی گنجائش اور انعطاف ناپتے ہیں۔
3653.DioptreNoun
بصریہ ۔ عدسے کی ناپنے کی اکائی ۔ ڈائی آپٹر جو طُول ماسکہ کو ایک پر تقسیم کرنے سے حاصِل ہوتی ہے ۔
3654.DioptricAdjective
بصریائی۔ انعطافی۔ انعطافیات سے متعلّق۔ جیسے عدسہ۔
3655.DioptricallyAdverb
بصریائی طور پر۔ انعطافی لحاظ سے۔
3656.DioptricsNoun
انعطافیات۔ مناظریات کی وہ شاخ جو عدسوں کے ذریعے انعطاف نُور سے متعلق ہے۔
3657.Dioraman.
وہ مکان جس میں آئینوں کے وسیلے سے تصویر پر تیز یا دھیمی روشنی پڑے
Noun
مناظر بین۔ مناظر متغیّرہ بین۔ روزن میں سے دیکھا جانے والا ایسا منظر۔
3658.Dioramasn.
وہ مکان جس میں آئینوں کے وسیلے سے تصویر پر تیز یا دھیمی روشنی پڑے
Noun
مناظر بین۔ مناظر متغیّرہ بین۔ روزن میں سے دیکھا جانے والا ایسا منظر۔
3659.DioramicAdjective
سہ ابعادی تصاویر سے متعلّق۔
3660.DioriteNoun
ایک آتشی چٹان جس میں عموماً فلسپار اور سنگیا لازمی جُزو کے طور پر پاۓ جاتے ہیں۔
3661.DioriticAdjective
ایسی چٹان سے متعلّق۔
3662.Dioscorian.
رتالو۔ زمین قند۔ اروی
3663.DiotometryNoun
بصریہ پیمائی۔
3664.Dioxideدھات کے ایک ایٹَم کے ساتھ آکسیجَن کے دو ایٹَم مِل کَر آکسائیڈ بَناتے ہَیں
Noun
وہ آکسائیڈ جو آکسیجن کے دو جوہر فی سالمہ پر مشتمل ہو۔
3665.Dipv. a.
1. ڈبونا۔ تر کرنا۔ ڈبکی دینا۔ غوطہ دینا۔ غرق کرنا
2. اصطباغ یا بپتسمے کے لیے غوطہ دینا۔ غسل کرانا۔ اشنان کرانا
3. ڈبونا۔ لے ڈوبنا۔ مصیبت میں پھنسانا یا ڈالنا۔ خطرے یا خدشے میں ڈالنا۔ مصروف کرنا۔ لگانا۔
4. پلی سے نکالنا یا لینا۔
v.n.
1. غوطہ مارنا یا کھانا۔ ڈوبنا۔ غرق ہونا۔ ڈبکی لگانا
2. بہ نظر سرسری دیکھنا۔ نگاہ ڈالنا۔ دیکھنا
3. نشیب کی جانب میلان کرنا۔ لڑھکنا۔ ڈھلکنا۔ نیچے کو جھکنا
n.
1. ڈبکی۔ غوطہ۔ بڑکی۔ ڈوبا۔ ڈوب
2. نشیب کی جانب میلان۔ نیچے کو جھکاؤ
ڈِپ ۔ ڈَبونا ۔ غوطَہ دينا ۔
Noun
ڈوبا ۔ ڈبکی ۔ جھوک ۔ غوطہ ۔ جُھکاو ٴ۔ میلان ۔ میلان مقناطیسی ۔
3666.Dip needleNoun
مائل سوئی۔ عمودی سطح مستوی میں اپنے مرکز ثقل کے گرد آزادانہ گھومنے والی معلّق مقناطیسی سوئی۔
3667.Dip-stickNoun
سُلاخ جِسے تیل یا پٹرول کی ٹنکی میں ڈال کر یہ دیکھتے ہیں کہ وہ کہاں تک بھیگی ہوئی ہے ۔
3668.Diperv. a.
3669.Dipetalousadj.
دو پتیا
3670.DiphaseAdjective
دو ہینت۔ دو فیزی رو۔ دو فیز لیے ہوۓ۔
3671.DiphenylNoun
دوہرا فینائل۔
3672.DiphenylamineNoun
بینزِین سے ماخُوذ ایک خوشبودار قلمی مادّہ۔
3673.DiphosgeneNoun
پہلی جنگ عظیم میں زہریلی گیس کے طور پر استعمال ہونے والا ایک بے رنگ مائع مرکب۔
3674.DiphtheriaNoun
خُناق۔ دفتھیریا۔ ہوا کی گُزر گاہوں۔
Noun
خَنَّاق ۔ اِس مَرض میں تَنَفُّسی راستے مُتاثَر ہوتے ہَیں ۔ چھُوت کی بیماری
3675.DiphtherticAdjective
خُناقی۔ خُناق سے متاثرہ۔ خُناق کا پیدا کردہ۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    142    143    144    145    146    147    148    149    150    151    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.