English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    143    144    145    146    147    148    149    150    151    152    Next
3676.Almshousen.
دھرم سالا ۔ لنگر خانہ ۔ خیرات خانہ ۔ محتاج خانہ
3677.Almshousesn.
دھرم سالا ۔ لنگر خانہ ۔ خیرات خانہ ۔ محتاج خانہ
3678.AlmucantarNoun
وہ دائرہ جو اُفق کے متوازی کھینچا جاۓ اور آسمان کو دو حلقوں میں تقسیم کر دے ۔
3679.AlmuntaqimarNoun
المُنتَقِمَر ۔ بدلہ لينے والا ۔ حساب برابر کرنے والا ۔ حساب بےباک کرنے والا ۔ سبق سکھانے والا ۔
3680.AlnicoNoun
المونِيَم ، لوہے ، نِکَل اور ديگر عناصَر کا وہ آميختَہ جِس ميں زَبَردَست زَوال نا پَذير سَکَّت ہوتی ہے ۔
3681.AloeNoun
کَوار گَندَل ۔ گھيکوار ۔ زُنبَقی ۔جِنس ايلو کا کوئی پودا ۔
3682.Aloesn.
ایلوا ۔ مصبّر ۔ صبر
ست صَبر ۔ کِسی استوائی پَودے کے کَٹے ہُوئے پَتوں کا رَس ۔ اِس کا زائقہ کَڑوا اور دَست آور دوا ہے
اے لوز ۔ گھيکوار ۔
3683.Aloftadv.
1. بلند
2. مستول پر ۔ تختہٴ جہاز پر
Adverb
اُونچائی پَر ۔ ہَوا ميں ۔ زَمين سے خاصا بُلَند ۔ بُلَندی پَر ۔
3684.AlohaAdjective, Interjection
جَزيرَہ ہَوائی والے خُوش آمديد ، خُداحافِظ ، اور سَلام کہنے کے لِيے يہ لَفظ اِستَعمال کَرتے ہيں ۔
3685.AloneAdjective
دُوسروں سے الَگ ۔ بے يار و مَدَد گار ۔ تَنہا ۔ اکيلا ۔ تَن تَنہا ۔
3686.Alongadv.
1. لمبان میں ۔ لمبائی میں ۔ سیدھا ۔ برابر ۔ طول میں
2. سب میں ۔ سارے میں ۔ سراسر ۔ تمام میں ۔ بالکل
3. ساتھ ساتھ ۔ سنگ سنگ ۔ سنگ ۔ سدھان ۔ ساتھ میں ۔ ہم راہ ۔ مع ۔ بہ ہمراہی
4. آگے ۔ اگاڑی ۔ آگو
prep.
برابر برابر ۔ ہم پہلو ۔ بغل میں
3687.Along-shoreAdverb
ساحِل يا کِنارے کے ساتھ ساتھ ۔ ساحِل کے قَريب ۔
3688.Along-sideAdverb
پہلُو کے ساتھ ساتھ ۔ ہَم پہلُو ۔ آمنے سامنے ۔ مَتوازی ۔ بَرابَر بَرابَر ۔
3689.Alongsideadv.
1. لمبان میں ۔ لمبائی میں ۔ سیدھا ۔ برابر ۔ طول میں
2. سب میں ۔ سارے میں ۔ سراسر ۔ تمام میں ۔ بالکل
3. ساتھ ساتھ ۔ سنگ سنگ ۔ سنگ ۔ سدھان ۔ ساتھ میں ۔ ہم راہ ۔ مع ۔ بہ ہمراہی
4. آگے ۔ اگاڑی ۔ آگو
prep.
برابر برابر ۔ ہم پہلو ۔ بغل میں
3690.Aloofadv.
1. پرے ۔ دور ۔ فاصلے پر
2. الگ ۔ نیارا ۔ جدا ۔ علیحدہ
Adverb
جُدا ۔ پَرے ۔ فاصلے پَر ۔ نا وابستَہ ۔ کَم آميز ۔ ہَٹا ہَٹا سا ۔ دُور دُور ۔ الَگ الَگ ۔
3691.AlooflyAdverb
کَم آميزی کے ساتھ ۔ دُور دُور رہتے ہُوئے ۔
3692.Aloofnessn.
بے وابستگی ۔ بے نیازی ۔ علیحدگی ۔ تنہائی
Noun
کَم آميزی ۔ تَنہائی پَسَندی ۔ بے نَيازی ۔ عليحَدگی ۔
3693.Aloofnessesn.
بے وابستگی ۔ بے نیازی ۔ علیحدگی ۔ تنہائی
Noun
کَم آميزی ۔ تَنہائی پَسَندی ۔ بے نَيازی ۔ عليحَدگی ۔
3694.AlopeciaNoun
گنجا پَن ۔ سر میں بالوں کی کمی ۔ بال چر ۔
Noun
مُوريختَگی ۔ بالوں کا گِر جانا ۔ گَنجاپَن ۔ بال جھَڑ ۔ بال خورَہ ۔
3695.Alopecia.Latin
پَیدائشی یا وَقت سے پہلے گَنجا پَن ۔ موريَختَگی ۔ بالوں کا گِر جانا ۔ گَنجا پَن ۔ بال جھَڑ ۔ بال خورَہ ۔ بالوں کا نہ اُگنا ۔
3696.Alopecyn.
بال خورہ
3697.Aloudadv.
پکار کے ۔ چلا کے ۔ بلند آواز سے ۔ زور سے ۔ یہ آواز بلند
Adverb
بَہ آوازِ بُلَند ۔ سُنی جاسَکنے والی آواز کے ساتھ۔ چِلّا کَر ۔ زور سے ۔
3698.AlowAdverb
کِسی نيچی جَگَہ ميں ۔ جَہاز کا نِچلا حِصَّہ ۔بُلَندی کے بَرعکس ۔
3699.AlpNoun
اُونچا پَہاڑ ۔ بُلَند تَرين چوٹی ۔
3700.Alpacan.
1. امریکہ کا اونٹ
2. ایک قسم کا پشمینہ یا گربھ سوتی کپڑا
Noun
امریکی بھیڑ ۔ الپا کا ۔ اُونٹ سے مُشابہ جانور جو جنُوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔
Noun
الپاکا ۔ امريکی بھيڑ ۔ ايک چوپايَہ جانوَر ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    143    144    145    146    147    148    149    150    151    152    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.