English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    143    144    145    146    147    148    149    150    151    152    Next
3676.ChitinousAdjective
صلبیئی۔ قاطیئی۔ کھیرے بنانے والا مادہ۔
3677.ChitonNoun
تنگ جامعہ۔ مرد و عورت کے لیے چست لباس۔
3678.Chitsn.
Noun
چٹھی۔ پرچی۔ رُقعہ۔
3679.Chittenens, dietNoun
کھانے پینے کی وہ اشیا جو کِسی مُقررہ وزن کے مُطابِق ہوں اور جِن میں لحمیہ کی کم سے کم مقدار ہو ۔
3680.ChitterVerb
چُوں چُوں کرنا۔ کپکپانا۔ دانت بجنا۔
3681.ChitterlingNoun
سور کی چھوٹی آنتوں کا کچھ حصہ جو کھانے کیلۓ بُھون لیا جاتا ہے۔
3682.Chitterlingspl.n.
آنتیں ۔ انتڑیاں ۔ نتڑی ۔ رودہ
3683.Chivalricadj.
بہادر ۔ اولوالعزم
Adjective
فتوتی۔ بطلی۔ دلبرانہ۔
3684.Chivalriesn.
1. بیر تائی ۔ دلاوری ۔ بہادری ۔ اول العزمی
2. سرر بیر ۔ بہادر
Noun
سوار۔ کردار۔ جزبہ۔
3685.ChivalrousAdjective
نائٹ کی طرح بہادر۔ جانباز۔ تمیز دار۔
adj.
بہادر ۔ اولوالعزم
Adjective
فتوتی۔ بطلی۔ دلبرانہ۔
3686.ChivalrousnessNoun
دلیری۔ بہادری۔ جانبازی۔
3687.Chivalryn.
1. بیر تائی ۔ دلاوری ۔ بہادری ۔ اول العزمی
2. سرر بیر ۔ بہادر
Noun
سوار۔ کردار۔ جزبہ۔
3688.ChiveNoun
پیازی۔ پیاز کوہی۔ زیرہ دان۔
3689.ChivyVerb
تعاقُب کرنا۔ اذیّت دینا۔ تنگ کرنا۔
3690.ChlamydoNoun
قبا پوش ۔ جو کِسی چیز سے ڈھکا ہوا ہو ۔
3691.ChloasmaNoun
جھائیں ۔ کلف ۔ کھال پر سُرخی مائل دھبے جو کِسی عورت کے جِسم پر بعض اوقات بچے کی ولادت کے زمانے میں پڑ جاتے ہیں ۔
3692.Chlor-promazineNoun
ایک مسکن دوا جو پریشانیوں کو بُھلانے اور خوش و خُرم رکھنے کے قابِل بناتی ہے ۔
3693.ChloralNoun
کلورل۔ خواب آور۔ بے حس کرنے والی دوا۔
Noun
ایک حواب آور اور بے حِس کر دینے والی دوا جو الکُحل میں کلورین کی آمیزِش سے بنائی جاتی ہے ۔
3694.ChloraloseNoun
کلورالوز۔ ایک سفاف مرکب جو کلورل اور انگور کی شکر ملا کر بنایا جاتا ہے۔
3695.ChloramineNoun
کَلورامین ۔ ایک نامیاتی مُرَکَّب جو آہِستہ آہِستہ خُلیوں میں سے کَلورین چھوڑتا ہے
3696.ChloramphenicolNoun
کلوریم فینی کول ۔
3697.ChlorateNoun
کلوری تیزاب کا نمک۔
3698.ChlordaneNoun
کیڑے مار دوا۔ بے رنگ و بو لیس دار رقیق۔
3699.ChlorellaNoun
میٹھے پانی کا ایک خلیہ اُشنہ۔
Noun
سبز آشنہ جِس کی کاشت کی جا سکتی ہے اور جِسے غذائی ضرورت کے لیے بھی اِستعمال کیا جا سکتا ہے ۔
3700.ChloricAdjective
کلورک۔ کلورینی۔ کلوری تیزاب۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    143    144    145    146    147    148    149    150    151    152    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.