English to Urdu Translation

l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    143    144    145    146    147    148    149    Next
3676.LymphographyGreek, Latin
لَمفی نَظَام کی ایکس رے کے ذَریعے جانچ پَڑتال
3677.LymphoidGreek, Latin
لَمف نُما ۔ لَمف سے مُتعَلِق
Adjective
لمف سے مُشابہ ۔ لمفی غدہ نُما ۔
3678.LymphomaGreek, Latin
لَمفاوی رَسولی ۔ لَمفی نَسیج کا ناسُور
Noun
لمفی نسیج کی رسُولی ۔
3679.LymphomatoidAdjective
لمفی نسیج کی رسُولی سے مُتعَلِّق ۔
3680.LymphomatosisNoun
لمفی غدُود کا مرض ۔
3681.LymphomatousAdjective
لمفی نسیج کی بیماری سے مُتَعلِّق ۔
3682.Lymphopoiesis, lymphopoieticAdjective
لمفی نسیج کی تَشکیل ۔ لمفی نسیج کی تَشکیل سے مُتَعلِّق ۔
3683.LymphorrhagiaGreek, Latin
کَٹی ہُوئی لَمفی رَگ سے سیال کا بَہاو
3684.LymphosacrcomaGreek, Latin
لَمفی نَسیج سے بَننے والا ناسُور
3685.LynceanAdjective
سیاہ گوش ۔ بِن بلاوٴ سے مُتَعلِّق ۔ تیز نِگاہ ۔ تیز نظر ۔
3686.Lynchv. a.
مارپیٹ کرنا۔ مارنا
Verb
اِختیار اور قانونی عمل کے بغیر لوگوں کا کِسی کو پھانسی دے کر یا جلا کر موت کی سزا دینا ۔
3687.Lynchedv. a.
مارپیٹ کرنا۔ مارنا
Verb
اِختیار اور قانونی عمل کے بغیر لوگوں کا کِسی کو پھانسی دے کر یا جلا کر موت کی سزا دینا ۔
3688.LyncherNoun
قانُونی عمل و اِختیار کے بغیر جان سے مارنے والا ۔
3689.Lynchesv. a.
مارپیٹ کرنا۔ مارنا
Verb
اِختیار اور قانونی عمل کے بغیر لوگوں کا کِسی کو پھانسی دے کر یا جلا کر موت کی سزا دینا ۔
3690.LynchingNoun
قانُونی عمل و اِختیار کے بغیر ۔ جان سے مارنے کا کِسی کا ہلاک کرنے کا عمل ۔
v. a.
مارپیٹ کرنا۔ مارنا
Verb
اِختیار اور قانونی عمل کے بغیر لوگوں کا کِسی کو پھانسی دے کر یا جلا کر موت کی سزا دینا ۔
3691.Lynxn.
بن بلاؤ۔ سیاہ گوش
Noun
سیاہ گوش ۔ بِن بلاوٴ ۔ جنگلی بِلّا ۔
3692.Lynx-eyedNoun
تیز نظر ۔ تیز نِگاہ ۔
3693.Lynxesn.
بن بلاؤ۔ سیاہ گوش
Noun
سیاہ گوش ۔ بِن بلاوٴ ۔ جنگلی بِلّا ۔
3694.LyonnaiseAdjective
پیاز سے تیار کیا ہُوا ۔ پیازہ ۔
3695.LyophilicAdjective
پاشیدگی پسند ۔ اِس لسونتی مادہ پر دلالت کرنے والا جِس کی فوری طَور پَر ترتیب نہ ہو سکے کیونکہ وہ اپنے اِنتشاری مادے کے ساتھ شِدَّت سے پیوستہ ہوتا ہے ۔
3696.LyophilizationNoun
حیاتیاتی مواد کو خلا میں مُنجَمد کر کے خُشک کرنے کا عمل ۔
3697.LyophilizeVerb
حیاتیاتی مادّہ کو خلا میں مُنجَمِد کر کے خُشک کرنا ۔
3698.LyophobicAdjective
پاشیدگی گُریز ۔ لسونتی ذرّات اور تعلیقی مادّے میں کمزور تعلُّق کا مُظہر ۔
3699.Lyrate, lyratedAdjective
بربطی ۔ برابط نُما ۔ جیسا کہ پرِندوں کو دُم ہوتی ہے ۔
3700.Lyren.
1. بین۔ سرود۔ بربط
2. ایک برج کا نام
Noun
بربط ۔ بین ۔ سُرود ۔ قدیم یونان کا کھوکھلے جِسم اور دو مُنحنی بازووٴں پر مُشتَمِل ایک بربط نُما ساز جو چوٹی کے قریب آڑے ٹُکڑے سے مربُوط ہوتا تھا ۔
l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    143    144    145    146    147    148    149    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.