English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    143    144    145    146    147    148    149    150    151    152    Next
3676.PianoforteNoun
پیانو
n.
ایک میز نما انگریزی باجا۔ پیانو
3677.Piassava, piassabaNoun
تاڑ کے دو برازیلی درَختوں میں سے کوئی ایک جِس کا ریشہ جھاڑُو بُرش اور رَسّے وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے
3678.Piazzan.
چھتا
Noun
کِسی شہر یا قَصبہ میں عوامی چوک
3679.Piazzasn.
چھتا
Noun
کِسی شہر یا قَصبہ میں عوامی چوک
3680.Piazzen.
چھتا
Noun
کِسی شہر یا قَصبہ میں عوامی چوک
3681.Pibrochn.
سکاٹ لینڈ کا ایک جنگی باجا
Noun
اسکاٹ لینڈ کے کوہَستانوں میں ایک نَغمہ جو بین باجے پر گایا جاتا ہے
3682.Pibrochsn.
سکاٹ لینڈ کا ایک جنگی باجا
Noun
اسکاٹ لینڈ کے کوہَستانوں میں ایک نَغمہ جو بین باجے پر گایا جاتا ہے
3683.Pican.
1. ایک قسم کی چڑیا
2. بدپرہیزی کی خواہش
3. ایک قسم کے حروف۔ پائیکا
Noun
پائکا ۔ ایک معیاری طَباعتی پیمانہ
بد پرہیزی کی خواہِش ۔
Noun
نیل کَنٹھ ۔ خوراک میں غَیر مَعمُولی اشیا کی خَواہِش ۔
3684.PicadorNoun
ایک گھُڑ سوار یا بلَم سوار جو بیل سے لڑائی میں اُسے مُشتعل کَرتا ہے اور غُصّہ دَلاتا ہے
3685.PicaraNoun
پکارو کی تاثیث
3686.PicaresqueAdjective
بدمُعاشوں یا ڈاکووں سے مُتعَلِق
3687.Picaro, picaroonNoun
پکارو ۔ قَذّاق ۔ چور ۔ بَد مُعاش ۔ آوارہ گَرد ۔
3688.Picaroonn.
سمندری ڈاکو یا چور۔ بدمعاش
Noun
بدمُعاش ۔ قَذّاق ۔ راہزن ۔ بَٹ مار ۔
3689.Picasn.
1. ایک قسم کی چڑیا
2. بدپرہیزی کی خواہش
3. ایک قسم کے حروف۔ پائیکا
Noun
پائکا ۔ ایک معیاری طَباعتی پیمانہ
بد پرہیزی کی خواہِش ۔
Noun
نیل کَنٹھ ۔ خوراک میں غَیر مَعمُولی اشیا کی خَواہِش ۔
3690.PicayuneAdjective
ناکارہ ۔ چھوٹا ۔ خفیف ۔ حقیر ۔ ادنیٰ درجے کا
3691.PiccalilliNoun
چَتنی ۔ مُختَلِف مسالوں کا مُرَکَّب
3692.PiccoloNoun
چھوٹی بانسُری
3693.PiccolostNoun
بانسُری نواز
3694.PiceousAdjective
بھَڑَک اُٹھنے والا ۔ تارکول کی طرح ۔ بِالکُل سیاہ
3695.Pickn.
1. ایک نوکدار اوزار۔ کدالی
2. پسندیدگی۔ پسند۔ مرضی۔ رضا۔ اختیار۔ انتخاب
3. چھاپنے کے حروف پر جو میل جم جاتا ہے
v. n.
1. کترنا۔ ہولے ہولے کھانا
2. جز رسی سے کرنا۔ کرنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑنا
3. چرانا
v. a.
1. ٹھونگ مارنا۔ چونچ مارنا۔ کھٹکنا۔ جدا کرنا۔ کھولنا۔ تومنا۔ الگ الگ کرنا
2. توڑنا۔ چونٹنا۔ چٹکنا
3. صاف کرنا۔ کھرچنا۔ کریدنا۔ خلال کرنا
4. جلدی سے اٹھانا۔ جھپٹنا۔ نکال لینا۔ اچکنا
5. چننا۔ چھانٹنا۔ بیننا۔ چن لینا۔ چگنا۔ بانچنا
6. اکھٹا کرنا۔ بٹلا کرنا۔ بٹورنا۔ جمع کرنا۔ سکیرنا
2. سیکھنا۔ حاصل کرنا
پک ۔ چننا ۔ الگ کرنا ۔ چھانٹنا
Verb
چھانٹنا ۔ پسند کرنا ۔ مُنتَخَب کرنا ۔ الگ کرنا ۔ توڑنا
Verb
پک ۔ چننا ۔ الگ کرنا ۔ چھانٹنا
Noun
گینتی ۔ نوکیلا پھاوڑا ۔ ایک دو رُخہ کُدال
Verb
نِشانے پر لگانا یا پھینکنا ۔جولاہے کی نال کی ایک چال
3696.Pick fruit or flowersچِمٹی ہُوئے مادّے کے ٹُکڑے الَگ کَرنے کے لیے اُنگَلیوں یا نوک دار آلہ اِستَعمال کَرنا
3697.Pick offVerb
چُن چُن کر مارنا ۔ نِشانہ کَرنا ۔ گولی مارنا ۔
3698.Pick onاذیّت پُہَنچانا ۔ پریشان کَرنا ۔ دُوسروں میں کِسی کو مُنتَخَب کَرنا
3699.Pick outVerb
احتیاط کے ساتھ مُنٹَخَب کَرنا
3700.Pick overVerb
کِسی چیز کو مُنتَخَب کَرنے کی غَرض سے مُعائنہ کَرنا
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    143    144    145    146    147    148    149    150    151    152    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.