English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 Next | ||
3701. | Alpaca cloth | Noun کپڑا جو کوٹ کے استر کے لیے خاص طَور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
3702. | Alpacas | n. 1. امریکہ کا اونٹ 2. ایک قسم کا پشمینہ یا گربھ سوتی کپڑا Noun امریکی بھیڑ ۔ الپا کا ۔ اُونٹ سے مُشابہ جانور جو جنُوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ Noun الپاکا ۔ امريکی بھيڑ ۔ ايک چوپايَہ جانوَر ۔ |
3703. | Alpen-glow | Noun کوہی شَفَق ۔ ايک سُرخ سی روشنی جو سُورَج نِکَلنے سے پہلے اور غُروب ہونے کے بَعد اکثَر دِکھائی ديتی ہے ۔ |
3704. | Alpen-stock | Noun کوہ پيما چھَڑی ۔ شام چھَڑی ۔ لَمبی مَضبُوط چھَڑی ۔ |
3705. | Alpenhorn, alp-horn | Noun ايک بہَت لَمبا تَقريبا سيدھا سينگ تھوڑے سےخم کے ساتھ اگلے سِرے سے پھيلا ہُوا ۔ |
3706. | Alpestrine | Adjective زير باردی ۔ پَہاڑی علاقوں کے مُتعلِق ۔ |
3707. | Alpha | n. پہلا حرف یونانی ۔ الف Noun الفا۔ پہلا حَرف ۔ پہَل ۔ اِبتِدا يا آغاز ۔ |
3708. | Alpha and omega | Noun الف تا يے ۔ اوّل تا آخِر ۔ اِبتِدائی اور آخری حَرُوف ۔ آغاز اور انجام ۔ |
3709. | Alpha decay, alpha disintegration | Noun (طَبيعيات) الفا ريزوں يا ذَرّات کے ذَريعے نِيو کلائيڈ کی کايا پَلَٹ ۔ |
3710. | Alpha helix | Noun واحِد مَرغُولَہ ۔ واحِد مَرغُولی ۔ (کيمِيائی) ساخت ۔ |
3711. | Alpha iron | Noun الفا لوہا (فِلزِيات) لوہے کی ايک صُورَتِ مُتغَيَرَہ ۔ |
3712. | Alpha particle | Noun الفا ذرہ ۔ عہ ذرہ ۔ ایک ذرہ جِس میں دو پروٹون اور الیکٹرون ہوتے ہیں ۔ Noun عہ ذَرَّہ ۔ الفا ذَرَّہ ۔ ايک ذيلی ايٹمی ذَرَّہ ۔ الفائی ريزَہ ۔ |
3713. | Alpha ray | Noun (طَبيعيات) ہيليم کے مَرکَزوں کا بَہاو ۔ |
3714. | Alpha-meric, alphanumeric | Adjective (کَمپِيُوٹَر) حَرفی ہِندسی ۔ اعداد اور حَرُوف ۔ |
3715. | Alphabet | n. برن مالا ۔ ککے ۔ ا ب ت ۔ الفبا ء Noun الف بے ۔ الف با ۔ ابجد ۔ حروفِ تہجی ۔ Noun الفِيا ۔ حَرُوفِ تَہَجی ۔ اِبتِدائی عناصَر ۔ سادَہ تَرين اجزا ۔ ابجَد ۔ |
3716. | Alphabetic | adj. ابجدی ۔ا ب ت کا ۔ الفبائی |
3717. | Alphabetic, alphabetical | Adjective الفِيائی ۔ حَروفِ تَہَجی سے مُتعلِق ۔ |
3718. | Alphabetical | adj. ابجدی ۔ا ب ت کا ۔ الفبائی |
3719. | Alphabetically | adv. بہ ترتیب ا ب ت ۔ بہ ترتیب تہجی ۔ بہ قاعدہٴ تہجی ۔ ردیف وار Adjective الفِيائی ۔ ابجَدی تَرتيب کے ساتھ ۔ حَرُوف کے مَروَجَہ نِظام کے ساتھ ۔ |
3720. | Alphabetization | Noun ابجَدی انداز ميں لانے کا عمَل ۔ ابجَد کے ذَريعے اِظہار کَرنا ۔ ابجَد مہيا کَرنے کا عمَل ۔ |
3721. | Alphabetize | Verb حَرُوفِ تَہَجی کے مُطابِق تَرتيب دينا ۔ |
3722. | Alphabets | n. برن مالا ۔ ککے ۔ ا ب ت ۔ الفبا ء Noun الف بے ۔ الف با ۔ ابجد ۔ حروفِ تہجی ۔ Noun الفِيا ۔ حَرُوفِ تَہَجی ۔ اِبتِدائی عناصَر ۔ سادَہ تَرين اجزا ۔ ابجَد ۔ adj. ابجدی ۔ا ب ت کا ۔ الفبائی |
3723. | Alphas | n. پہلا حرف یونانی ۔ الف Noun الفا۔ پہلا حَرف ۔ پہَل ۔ اِبتِدا يا آغاز ۔ |
3724. | Alphosyl | کولتاری کی بے رَنگ تیاری |
3725. | Alpine | Adjective الپَسی پَہاڑوں سے مُتعلِق ۔ الپ سے مُشابَہ ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.