English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    144    145    146    147    148    149    150    151    152    153    Next
3701.ChlorideNoun
کلورین کا مرکّب۔ کلورائیڈ۔ ہائیڈرو کلورک تیزاب کا نمک۔
3702.Chloride of limeNoun
چُونے کا کلورائیڈ۔ بُجھے ہوۓ چونے میں کلورین ملا کر بنایا جاتا ہے۔
3703.ChloridicAdjective
کلورائیڈی۔ نمک سے متعلق۔ کلورینی۔
3704.ChloridizeVerb
کلورانا۔ کلورائیڈ میں تبدیل کرنا۔ سنگیا۔
3705.ChlorinateVerb
کلورین ملانا۔ کلورین کی پُٹھ دینا۔ کلورینیانا۔
3706.ChlorinationNoun
جراثیم سے پاک کرنے کا عمل۔
3707.ChlorinatorNoun
کلورین ملانے والا۔ کلورین کا کیمیائی عمل کرنے والا۔
3708.ChlorineNoun
کلورین۔ ایک سبزی مائل زرد بُخاری عنصر۔
Noun
کَلورین ۔ رَنگ کاٹ ۔ جَراثیم کُش ۔ ایک سَبز زَرد گیسی عنصَر ۔ حَشرات کُش ۔ ایک زہریلی گیس
Noun
ایک کیمیائی عنصر ۔ ایک بھاری زردی مائل سبز ۔
3709.ChloriteNoun
کلورائیٹ۔ زنگاری لوہا۔ مخصوص معدنیات کے ایک مجموعہ کا نام۔
3710.ChloriticAdjective
کلورائٹ کے متعلق۔
3711.ChloritoldNoun
ایک معدن ایلومینم زنگاری لوہے اور میگنیشیم کا قدرتی سلیکیٹ جس کا رنگ گہرا سبز ہوتا ہے۔
3712.ChlorobenzeneNoun
ایک شفاف۔ بے رنگ۔ اڑ جانے والا۔
3713.Chloroformn.
بیہوش کرنے کی دوا یا شیشی ۔ نیند لانے والی اوکھد ۔ کلوروفارم
Noun
اُڑ جانے والے بے رنگ اور خوشگوار ذائقے۔
Noun
بے ہوش کرنے والی دوا ۔
Noun
ایک بھاری بے رنگ مائع ۔
3714.Chloroformedn.
بیہوش کرنے کی دوا یا شیشی ۔ نیند لانے والی اوکھد ۔ کلوروفارم
Noun
اُڑ جانے والے بے رنگ اور خوشگوار ذائقے۔
Noun
بے ہوش کرنے والی دوا ۔
Noun
ایک بھاری بے رنگ مائع ۔
3715.Chloroformingn.
بیہوش کرنے کی دوا یا شیشی ۔ نیند لانے والی اوکھد ۔ کلوروفارم
Noun
اُڑ جانے والے بے رنگ اور خوشگوار ذائقے۔
Noun
بے ہوش کرنے والی دوا ۔
Noun
ایک بھاری بے رنگ مائع ۔
3716.Chloroformsn.
بیہوش کرنے کی دوا یا شیشی ۔ نیند لانے والی اوکھد ۔ کلوروفارم
Noun
اُڑ جانے والے بے رنگ اور خوشگوار ذائقے۔
Noun
بے ہوش کرنے والی دوا ۔
Noun
ایک بھاری بے رنگ مائع ۔
3717.ChloromycetinNoun
ایک مادّہ جو جنُوبی امریکہ میں زمین پر پیدا ہونے والے ایک فطر سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔
3718.ChlorophyceaeNoun
سبز کائیاں ۔
3719.ChlorophyllNoun
خضرہ۔ پودوں اور پتوں کو سبز رنگ دینے والا مادہ۔
Noun
سبزہ نباتی ۔ سبزینہ ۔ کلوروفُل ۔ پودوں میں سبز رنگ پیدا کرنے والا جو خُلیوں میں موجُود چھوٹے چھوٹے اجسام سبز تکوبند کے خُلیوں میں پایا جاتا ہے ۔
3720.ChloropicrinNoun
بے رنگ۔ کچھ روغنی اور زہریلا رقیق۔
3721.ChloroplastNoun
سبز مایہ۔ کلوروفل۔ سبزینہ دار خلیہ مایہ۔
3722.ChloroquineNoun
ملیریا کے عِلاج کی دوا ۔
3723.Chlorosisn.
سفیدا
Noun
بے خضری۔ لاسبزیّت۔ رمع۔
Noun
بے سبزی ۔ پودوں کی ایک بیماری جِس کی وجہ سے اِن میں سبز رنگ پیدا کرنے والا مادّہ مفقود ہو جاتا ہے ۔
3724.ChloroticAdjective
ہریاوٴ۔ رمعی پودا۔ ہرے روگ میں مبتلا لڑکی۔
3725.ChlorousAdjective
کلورس۔ کلوری۔ کلورین کا حامل۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    144    145    146    147    148    149    150    151    152    153    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.