English to Urdu Translation

l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    144    145    146    147    148    149  
3701.LyrebirdNoun
بربط دُمہ ۔ دو آسٹریلوی نغمہ زَن پرِندوں میں سے کوئی ایک جِن کا تعلّق جِنس مینورا سے ہے ۔
3702.Lyresn.
1. بین۔ سرود۔ بربط
2. ایک برج کا نام
Noun
بربط ۔ بین ۔ سُرود ۔ قدیم یونان کا کھوکھلے جِسم اور دو مُنحنی بازووٴں پر مُشتَمِل ایک بربط نُما ساز جو چوٹی کے قریب آڑے ٹُکڑے سے مربُوط ہوتا تھا ۔
adj.
سرودی۔ بربطی
Adjective
بربطی ۔ غنائی ۔ گیت کی غنائی ہیئت اور وصف کی حامِل ۔
3703.Lyricadj.
سرودی۔ بربطی
Adjective
بربطی ۔ غنائی ۔ گیت کی غنائی ہیئت اور وصف کی حامِل ۔
3704.LyricalAdjective
غنائی ۔ بربطی ۔ سُرُودی ۔
adj.
سرودی۔ بربطی
Adjective
بربطی ۔ غنائی ۔ گیت کی غنائی ہیئت اور وصف کی حامِل ۔
3705.LyricallyAdverb
غنائی طَور پَر ۔ بربطی انداز میں ۔
3706.LyricalnessNoun
غنائیت ۔ بربطیت ۔
3707.Lyricismn.
غنائیت۔ تغزل ۔ غنائی طرز ادا۔ جذبات کی ہنگامہ آرائی۔ مبالغہ آمیز جذبات
Noun
نغمے کی مانِند کردار ۔ جیسے شاعِری میں ۔ ذاتی احساسات کا فنکارانہ اِظہار ۔
3708.Lyricismsn.
غنائیت۔ تغزل ۔ غنائی طرز ادا۔ جذبات کی ہنگامہ آرائی۔ مبالغہ آمیز جذبات
Noun
نغمے کی مانِند کردار ۔ جیسے شاعِری میں ۔ ذاتی احساسات کا فنکارانہ اِظہار ۔
3709.LyricistNoun
غنائی شاعِر ۔ غنائی نظمیں لِکھنے والا ۔ بربط نواز ۔
3710.LyrismNoun
نغمگی ۔ نغمہ گِری ۔
3711.Lyristn.
بین نواز۔ بربط نواز
Noun
بربط نواز ۔ غنائی شاعِر ۔
3712.LyseVerb
خُلیہ پاش مادّے کے ذریعے خُلیے تحلیل کرنا ۔
3713.LysenkoismNoun
ماحولیت ۔ ایک نظریہ جِس کے مُطابِق مکسوبہ خصُوصیات ماحولی عوامَل کے لونیات اور مورثوں پر اثرات کا نتیجہ ہوتی ہیں ۔
3714.Lysergic acidNoun
ایک تیزابی قلمی ٹھوس مادّہ جو شیلم سے ماخوذ ہے اور ایل ایس ڈی کی بُنیاد ہے ۔
3715.Lysergic acid diethylamideNoun
ارگَٹ سے حاصَل شُدَہ قَلمی مُرَکَّب
3716.LysinNoun
لائی سَن ۔ خُلیہ پاش مادہ ۔
3717.LysineNoun
لائی سائن ۔ بُنیادی امائنو ایسڈ جو حیوانی پرورِش کے لیے ضرُوری ہے ۔
3718.LysisNoun
مرض میں تدریجی تخفیف ۔ خُلیہ پاش مادّہ لائسن کے ذَریعے خلیوں کی تحلیل ۔
3719.LysolNoun
لائیسول ۔ ایک عفُونت رُبا مادّہ جِس میں فینول کے ماخوذات شامِل ہوتے ہیں ۔
3720.LysozymeNoun
ایک خامرہ جو بکٹیریا کو توڑنے کے قابِل ہے ۔
3721.LyticAdjective
خُلیہ پاشانہ ۔ خلیہ پاشی سے مُتَعلِّق ۔
3722.LyttaNoun
غیظہ ۔ ایک لمبی کِرم نُما غضرُوف ہڈّی جو کُتّوں اور دُوسرے گوشت خور جانوروں کی زُبان میں پائی جاتی ہے ۔
l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    144    145    146    147    148    149  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.