English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    145    146    147    148    149    150    151    152    153    154    Next
3726.Boarding houseNoun
اقامت خانہ۔ ۔ بورڈنگ ہاوس۔ وہ جگہ جہاں رقم کی ادائیگی کے عوض رہنے کا انتظام ہو۔
Noun
دارُالاقامَت ۔ اقامَت خانَہ ۔
3727.Boarding outn.
گھر چھوڑ کر کہیں اور کھانا ۔ مفلس لڑکوں کا دوسرے خاندانوں کے سپرد کر کے پرورش دلانا
3728.Boarding schoolNoun
اقامتی مدرسہ ۔ جہاں طُلبہ کو تعلیم کے ساتھ قیام و طعام کی سہولت ھو۔
Noun
اقامتی مَدرَسَہ ۔ جَہاں طُلبَہ کو طَعام و قَيام کی سَہُولَت ہو ۔
3729.Boardinghousen.
رہنے اور کھانے پینے کا گھر ۔ طالب علموں کے رہنے کا مکان ۔ بدیارتھی بھوجن شالا
3730.Boardinghousesn.
رہنے اور کھانے پینے کا گھر ۔ طالب علموں کے رہنے کا مکان ۔ بدیارتھی بھوجن شالا
3731.Boardingschooln.
مدرسہ جس میں طالب علم رات دن رہتے ہیں۔ بھوجن پاٹ شالا
3732.Boardsn.
1. تختہ ۔ پاٹ ۔ پٹرا
2. میز ۔ دستر خوان
3. تختہ بندی ۔ پٹوٹن
4. جہاز کا پہلو
5. پٹھا ۔ دفتی ۔ وصلی
6. محکمہ ۔ اجلاس
7. پیٹیا ۔ خوراک ۔ کھانا پینا ۔ روٹی ۔ چبینی ۔ بھوجن
v. a.
1. تختے لگانا ۔ پاٹنا ۔ تختے ڈالنا یا بچھانا ۔ تختہ بندی کرنا
2. غنیم کے جہاز پر چڑھ جانا
3. ٹھیکے پر کھانا دینا
Verb
تختہ لگانا ۔ بندکر دینا۔ کھانا کھلانا۔ جہاز یا ریل گاڑی میں سوار ہونا
Noun
بورڈ ۔ لکڑی کا تختہ ۔ تختہ سیاہ۔ ارکانِ کونسل۔ تاجروں کی کونسل
3733.Boardwagesn.
خوراکی ۔ وظیفہ ۔ روزینہ ۔ چبینی ۔ بھتا
3734.Boarishadj.
3735.Boarsn.
باراہ ۔ سؤر
Noun
نر سُور ۔ خوک۔ جنگلی سُوروں کی قدیم نسل
Noun
سُوَر ۔ خوک ۔ جَنگلی يا پالتُو سِدَھايا ہُوا سُوَر ۔
3736.Boastv.n.
1. شیخی ۔ لن ترانی ۔ تعلی ۔ لاف و گزاف ۔ بڑائی ۔ ڈینگ ۔ بڑنگ ۔ دون ۔ ہانک
2. فخر ۔ ناز
Verb
شیخی بِگھارنا ۔ ڈینگیں مارنا۔ تکبّر سے بات کرنا۔
Noun
اپنے منہ میاں مٹھو بننا ۔ شیخی ۔
Noun
شیخی ۔ ڈینگ ۔ فخر۔ غرور
3737.Boastedv.n.

3738.Boastern.
ڈینگیا ۔ شیخی خور ۔ شیخی باز ۔ بڑ بولا ۔ لباڑ ۔ بڑنگی ۔ گڑنگیا
Noun
شیخی باز ۔ ڈینگیں مارنے والا۔ لاف زن
Noun
ایک چھینی جِس کا پھل جوڑا ہوتا ہے اور جِسے پتھر تراشنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
3739.Boastersn.
ڈینگیا ۔ شیخی خور ۔ شیخی باز ۔ بڑ بولا ۔ لباڑ ۔ بڑنگی ۔ گڑنگیا
Noun
شیخی باز ۔ ڈینگیں مارنے والا۔ لاف زن
Noun
ایک چھینی جِس کا پھل جوڑا ہوتا ہے اور جِسے پتھر تراشنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
3740.Boastfuladj.
شیخی خورا ۔ ڈینگیا ۔ گڑنگیا ۔ لباڑیا
Adjective
متکبّر ۔ پُر غرور ۔ شیخی خوار ۔
Adjective
مُتَکَبَّر ۔ پُر غَرُور ۔
3741.Boastfullyadv.
شیخی یا ڈینگ سے
Adverb
شیخی سے ۔ فخر سے ۔ تکبّر سے ۔
Adverb
شيخی سے ۔ تَکَبَر سے ۔
3742.Boastfulnessn.
شیخی ۔ ڈینگ ۔ تفاخر
Noun
شیخی ۔ تکبّر ۔ ڈینگ ۔
Noun
شيخی ۔ نَخوَت ۔ تَفاخَر ۔
3743.Boastfulnessesn.
شیخی ۔ ڈینگ ۔ تفاخر
Noun
شیخی ۔ تکبّر ۔ ڈینگ ۔
Noun
شيخی ۔ نَخوَت ۔ تَفاخَر ۔
3744.Boastingv.n.
1. شیخی ۔ لن ترانی ۔ تعلی ۔ لاف و گزاف ۔ بڑائی ۔ ڈینگ ۔ بڑنگ ۔ دون ۔ ہانک
2. فخر ۔ ناز
Verb
شیخی بِگھارنا ۔ ڈینگیں مارنا۔ تکبّر سے بات کرنا۔
Noun
اپنے منہ میاں مٹھو بننا ۔ شیخی ۔
Noun
شیخی ۔ ڈینگ ۔ فخر۔ غرور
3745.BoastinglyAdverb
فخریہ طور پر ۔ شیخی بگھارتے ہوۓ۔ لاف زنی سے۔
Adverb
فَخَريَہ طَور پَر ۔
3746.Boastsv.n.
1. شیخی ۔ لن ترانی ۔ تعلی ۔ لاف و گزاف ۔ بڑائی ۔ ڈینگ ۔ بڑنگ ۔ دون ۔ ہانک
2. فخر ۔ ناز
Verb
شیخی بِگھارنا ۔ ڈینگیں مارنا۔ تکبّر سے بات کرنا۔
Noun
اپنے منہ میاں مٹھو بننا ۔ شیخی ۔
Noun
شیخی ۔ ڈینگ ۔ فخر۔ غرور
3747.Boatn.
کشتی ۔ سفینہ ۔ نوڑیا ۔ نیا ۔ بجرا
Noun
چھوٹی کشتی ۔ سفینہ ۔
3748.Boat houseNoun
کشتی گھر ۔ بوٹ ہاوس
Noun
دَريا يا سَمَندَر کِنارے کَشتی گھَر ۔
3749.Boat manNoun
ملاّح ۔ کشتی بان ۔ کشتی والا۔ مانجھی
Noun
کشتی بان ۔ مَلّاح ۔
3750.Boat peopleNoun
کشتی والے ۔
Noun
کشتی والے لوگ ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    145    146    147    148    149    150    151    152    153    154    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.