English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    145    146    147    148    149    150    151    152    153    154    Next
3726.ChlorpropamideNoun
ایک مرکب جس کے استعمال سے شکر میں کمی ہوتی ہے۔
3727.ChlortetracyclineNoun
ایک ضد نامیہ دوا جو کئی خردبینی جرثوموں میں استعمال کی جاتی ہے۔
3728.ChnotationNoun
تعمیر ۔ تضمین ۔ وہ خصُوصیات جِن کا کوئی لفظ اِستعمال کرتے وقت تصور کیا جاۓ اور وہ جذبات جو دِل میں پیدا ہوں ۔
3729.ChoanaNoun, Plural
نَتھنا ۔ قیف نُما سوراخ ۔ خَلفی ناک کی سوراخ یا نَتھنے
3730.ChockNoun
بچر۔ شکہ۔ پائہ۔
Noun
وی کی شکل کا لکڑی کا ٹُکڑا اور لکڑی کے ستُون جِنھیں چھت یا شہتیر کے سہارے کے لیے اِستعمال کرتے ہیں ۔
3731.Chock-a-blockAdverb
بچروں کو ایک دوسرے کے قریب کر دینا۔
3732.Chock-fullAdjective
کھچا کھچ۔ ٹھسا ٹھس۔ لبا لب۔
3733.Chockablockadj.
کھچا کھچ ۔ مونہا ۔ مونہ ۔ بھرپور
3734.Chocked diskآنکھ کے گولے کی پُشت میں پیالی یا تھالی کی رُکاوَٹ
3735.Chockfulladj.
کھچا کھچ ۔ مونہا ۔ مونہ ۔ بھرپور
3736.Chocolateadj.
کاکریزی ۔ لاکھی ۔ خیری
Noun
چاکلیٹ۔ بُھنے ہوئے کوکونٹ کی گریوں کو شکر کے ساتھ پیس کر بنایا گیا سفوف۔
3737.Chocolate treeNoun
کوکو کا درخت۔
3738.Chocolatesadj.
کاکریزی ۔ لاکھی ۔ خیری
Noun
چاکلیٹ۔ بُھنے ہوئے کوکونٹ کی گریوں کو شکر کے ساتھ پیس کر بنایا گیا سفوف۔
3739.ChoctawNoun
چاکٹہ۔ شمالی امریکا کے انڈین کا ایک قبیلہ مسکوجین لسانی گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔
3740.Choicen.
1. پسند ۔ پسندیدگی ۔ مرضی ۔ چننا ۔ انتخاب
2. پسند ۔ پسندیدہ ۔ منتخب
adj.
چیدہ ۔ پسندیدہ ۔ قابل پسند ۔ چوکھا ۔ عمدہ ۔ تحفہ ۔ نفیس ۔ سریشٹ ۔ اُتّم
Noun
انتخاب۔ پسند۔ مرضی۔
Noun
چناو ۔ انتخاب ۔ انتخاب ۔ حق انتخاب ۔ پسندیدہ ۔
3741.ChoicelyAdverb
بطریق احسن۔ ازروۓ اِختیار۔ احتیاط سے۔
3742.ChoicenessNoun
خُوبی۔ عُمدگی۔ نفاست۔
3743.Choicern.
1. پسند ۔ پسندیدگی ۔ مرضی ۔ چننا ۔ انتخاب
2. پسند ۔ پسندیدہ ۔ منتخب
adj.
چیدہ ۔ پسندیدہ ۔ قابل پسند ۔ چوکھا ۔ عمدہ ۔ تحفہ ۔ نفیس ۔ سریشٹ ۔ اُتّم
Noun
انتخاب۔ پسند۔ مرضی۔
Noun
چناو ۔ انتخاب ۔ انتخاب ۔ حق انتخاب ۔ پسندیدہ ۔
3744.Choicesn.

3745.Choicestn.

3746.Choirn.
1. بھجن گانے والے ۔ گندھرب ۔ قوال ۔ منڈلی ۔ سنگت ۔ چوکی
2. گندھرب استھان ۔ قوال گاہ
Noun
قوال منڈی۔ چوکی۔ طائفہ۔
3747.Choir loftNoun
قوال گاہ۔ چوکی۔ سُرود گاہ۔
3748.ChoirboyNoun
کوئر۔ بھجن بچہ۔ وہ لڑکا جو منڈلی کا رُکن ہو۔
3749.Choiredn.
1. بھجن گانے والے ۔ گندھرب ۔ قوال ۔ منڈلی ۔ سنگت ۔ چوکی
2. گندھرب استھان ۔ قوال گاہ
Noun
قوال منڈی۔ چوکی۔ طائفہ۔
3750.Choiringn.
1. بھجن گانے والے ۔ گندھرب ۔ قوال ۔ منڈلی ۔ سنگت ۔ چوکی
2. گندھرب استھان ۔ قوال گاہ
Noun
قوال منڈی۔ چوکی۔ طائفہ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    145    146    147    148    149    150    151    152    153    154    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.