English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    145    146    147    148    149    150    151    152    153    154    Next
3726.Corrupt bloodفسادِ خون ۔ يہ اصطلاح بعض يورپی قوانين ميں وراثت سے عدم اہليت کے ليے استعمال ہوتی ہے
3727.Corrupt practiceبد عنوانی ۔ بد ديانتی
3728.Corruptedadj.
بگڑا ۔ کھوٹا ۔ بُرا ۔ خراب
v. a.
1. سڑانا ۔ اُبسانا ۔ گلانا ۔ گندہ کرنا
2. بگاڑنا ۔ خراب کرنا ۔ نکما کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ ناس کرنا
adj.
1. بُرا ۔ کھوٹا ۔ خراب ۔ فاسد ۔ فاسق ۔ فاجر
2. رشوت خوار ۔ رشوت خور ۔ گھوس پچّر لینے والا ۔ راشی ۔ گھاؤ گھپ ۔ کوڑھی
Adjective
بد چلن ۔ رشوت خور ۔ راشی ۔ بد اطوار ۔ بد عنوان
Verb
خراب کَرنا ۔ بگاڑنا ۔ فاسد کَرنا ۔
3729.Corruptern.
بگاڑو ۔ خراب کرنے والا ۔ مفسد ۔ ناس کاری
v. a.
1. سڑانا ۔ اُبسانا ۔ گلانا ۔ گندہ کرنا
2. بگاڑنا ۔ خراب کرنا ۔ نکما کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ ناس کرنا
adj.
1. بُرا ۔ کھوٹا ۔ خراب ۔ فاسد ۔ فاسق ۔ فاجر
2. رشوت خوار ۔ رشوت خور ۔ گھوس پچّر لینے والا ۔ راشی ۔ گھاؤ گھپ ۔ کوڑھی
Adjective
بد چلن ۔ رشوت خور ۔ راشی ۔ بد اطوار ۔ بد عنوان
Verb
خراب کَرنا ۔ بگاڑنا ۔ فاسد کَرنا ۔
3730.Corruptestv. a.

3731.Corruptibleadj.
1. سڑنے والا ۔ سڑن ہار ۔ سڑنے جوگ
2. بگڑنے جوگ ۔ بگڑنے کے لائق
Adjective
فساد پذیر ۔ سڑنے والا ۔ بگڑنے والا ۔
3732.CorruptiblenessNoun
فساد پذیری ۔ فسق پذیری ۔ فسادی پن ۔
3733.Corruptingv. a.
1. سڑانا ۔ اُبسانا ۔ گلانا ۔ گندہ کرنا
2. بگاڑنا ۔ خراب کرنا ۔ نکما کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ ناس کرنا
adj.
1. بُرا ۔ کھوٹا ۔ خراب ۔ فاسد ۔ فاسق ۔ فاجر
2. رشوت خوار ۔ رشوت خور ۔ گھوس پچّر لینے والا ۔ راشی ۔ گھاؤ گھپ ۔ کوڑھی
Adjective
بد چلن ۔ رشوت خور ۔ راشی ۔ بد اطوار ۔ بد عنوان
Verb
خراب کَرنا ۔ بگاڑنا ۔ فاسد کَرنا ۔
3734.Corruptionn.
1. سڑن ۔ سڑاؤ ۔ گلن
2. بگاڑ ۔ خرابی
3. کھوٹا پن ۔ برائی ۔ فساد ۔ بد کرداری ۔ بد افعالی ۔ بداعمالی
4. گھوس کھانا ۔ رشوت خوری ۔ رشوت ستانی ۔ رشوت ۔ کوڑھ ۔ بد دیانتی
Noun
خرابی ۔ فساد ۔ بگاڑ ۔
Noun
فساد ۔ دنگا ۔ خرابی ۔ رشوت ستانی ۔ بد عنوانی
3735.Corruptionsn.

3736.CorruptiveAdjective
مُخرب ۔ بگاڑنے والا ۔ فاسد ۔
3737.Corruptlyadv.
خراب طور پر ۔ فاسد طور سے ۔ رشوت سے ۔ بدی سے ۔ فساد سے ۔ فریب سے ۔ جعل سے ۔ بہ شرارت ۔ بہ طمع رشوت ۔ بے قاعدہ
3738.Corruptsv. a.
1. سڑانا ۔ اُبسانا ۔ گلانا ۔ گندہ کرنا
2. بگاڑنا ۔ خراب کرنا ۔ نکما کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ ناس کرنا
adj.
1. بُرا ۔ کھوٹا ۔ خراب ۔ فاسد ۔ فاسق ۔ فاجر
2. رشوت خوار ۔ رشوت خور ۔ گھوس پچّر لینے والا ۔ راشی ۔ گھاؤ گھپ ۔ کوڑھی
Adjective
بد چلن ۔ رشوت خور ۔ راشی ۔ بد اطوار ۔ بد عنوان
Verb
خراب کَرنا ۔ بگاڑنا ۔ فاسد کَرنا ۔
3739.CorsageNoun
محرم ۔ انگیا ۔ سینہ بند ۔
3740.Corsairn.
سمندری چور ۔ ساگر ڈاکو
Noun
بحری قزّاق ۔ بحری ڈاکو ۔ بحری قزّاقوں کا جہاز ۔
3741.Corsairsn.
سمندری چور ۔ ساگر ڈاکو
Noun
بحری قزّاق ۔ بحری ڈاکو ۔ بحری قزّاقوں کا جہاز ۔
3742.Corsen.
لوتھ ۔ لاش ۔ مرتک ۔ میّت
کروپس ۔ لاش ۔ ميت ۔
Noun
لاش ۔ مُردہ جسم ۔ عموماً اِنسان کا ۔
Noun
کروپس ۔ لاش ۔ ميت ۔ نعش ۔
3743.Corseletn.
1. چاند ۔ زرہ ۔ چار آئینہ
2. پردار کیڑے کا سینہ یا آگے
Noun
کارسٹ ۔ عورتوں کی تنگ پیٹی دار اور بغیر پیٹی کی بنیان ۔ زرّہ با چار آئینہ ۔
3744.Corsetn.
پٹری دار انگیا جس سے چھاتی اور کمر کسی جائے
Noun
شکم بند ۔ شمیض ۔ کارسٹ ۔ تنگ پیٹی دار بنیان ۔
3745.CorsetedAdjective
کارسٹ پہنے ہوۓ ۔ شمیض پہنے ہوۓ ۔ شکم بند ۔
n.
پٹری دار انگیا جس سے چھاتی اور کمر کسی جائے
Noun
شکم بند ۔ شمیض ۔ کارسٹ ۔ تنگ پیٹی دار بنیان ۔
3746.CorsetiereNoun
کارسٹ بنانے والی ۔ کارسٹ بیچنے والی عورت ۔ کارسٹ ساز ۔ کارسٹ فروش عورت ۔
3747.Corsetingn.
پٹری دار انگیا جس سے چھاتی اور کمر کسی جائے
Noun
شکم بند ۔ شمیض ۔ کارسٹ ۔ تنگ پیٹی دار بنیان ۔
3748.Corsetsn.
پٹری دار انگیا جس سے چھاتی اور کمر کسی جائے
Noun
شکم بند ۔ شمیض ۔ کارسٹ ۔ تنگ پیٹی دار بنیان ۔
3749.CorsicanAdjective
کارسیکائی ۔ جزیرہ کارسیکا ۔ کارسیکا کے باشندوں کے متعلق ۔ کارسیکا فرانس کا ایک صوبہ ۔
3750.CortNoun
چِھلکا ۔ جِن کا چِھلکا اُتار دیا گیا ہو ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    145    146    147    148    149    150    151    152    153    154    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.